𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 𝑨𝒔𝒊𝒇 𝑮𝒂𝒔𝒐𝒓𝒂𝒉(@Asifmaliiik) 's Twitter Profileg
𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 𝑨𝒔𝒊𝒇 𝑮𝒂𝒔𝒐𝒓𝒂𝒉

@Asifmaliiik

Nothing is impossible

ID:1200473223017771010

linkhttps://youtube.com/c/TechnologiesTalks calendar_today29-11-2019 17:55:25

16,5K Tweets

6,7K Followers

7,5K Following

𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 𝑨𝒔𝒊𝒇 𝑮𝒂𝒔𝒐𝒓𝒂𝒉(@Asifmaliiik) 's Twitter Profile Photo

تلخ حقیقت

پاکستان میں اردو کی ایک کتاب KG میں بچوں کو پڑھائی جاتی ہے ، جس میں 'ڈ' سے ڈاکٹر بتایا گیا ہے
حیرت ہے کہ نصاب تیار کرنے والوں کو حرف 'ڈ' سے اردو کا کوئی لفظ ہی نہ مل سکا اور 'ڈ' سے ڈاکٹر (جو کہ اردو زبان کا لفظ ہی نہیں ہے) پر گزارہ کر لیا گیا
اب سوشل میڈیا پر 'ڈھول'…

account_circle
𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 𝑨𝒔𝒊𝒇 𝑮𝒂𝒔𝒐𝒓𝒂𝒉(@Asifmaliiik) 's Twitter Profile Photo

ایک ہاتھ سینیئر کا پکڑ لو ان سے سیکھتے جاؤ اور ایک ہاتھ جونیئر کا پکڑ لو ان کو سکھاتے جاؤ تو تمہیں کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا
To be respect your upline

account_circle
𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 𝑨𝒔𝒊𝒇 𝑮𝒂𝒔𝒐𝒓𝒂𝒉(@Asifmaliiik) 's Twitter Profile Photo

سگریٹ ضروری نہیں مگر اس کا مالک کروڑ پتی ہے
شراب ضروری نہیں مگر اس کا مالک کروڑ پتی ہے ضروری ہے مگر اس کو اگانے والا دربدر ہے
ذرا سوچیں ایسا کیوں ہے
دوہرا میعار کیوں
اہم مسئلہ یہ بھی ہے کہ کسان بہترین پلاننگ نہیں کر رہا اور اپنے حق کے لیے اواز نہیں اٹھا رہا

سگریٹ ضروری نہیں مگر اس کا مالک کروڑ پتی ہے شراب ضروری نہیں مگر اس کا مالک کروڑ پتی ہے #گندم ضروری ہے مگر اس کو اگانے والا دربدر ہے ذرا سوچیں ایسا کیوں ہے دوہرا میعار کیوں اہم مسئلہ یہ بھی ہے کہ کسان بہترین پلاننگ نہیں کر رہا اور اپنے حق کے لیے اواز نہیں اٹھا رہا
account_circle
iram Rai(ارم رائے)(@irumrae) 's Twitter Profile Photo

کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہےاورکسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے...!!!
اور
اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ہے...!!!

account_circle
𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 𝑨𝒔𝒊𝒇 𝑮𝒂𝒔𝒐𝒓𝒂𝒉(@Asifmaliiik) 's Twitter Profile Photo

اے میرے !!!
اُس دن کی ذِلت سے بچانا جب تو پکارے
' وَامْتَازُ الْیَوْمَ ایُّھَا الْمُجْرِمُوْن '
'اے آج الگ ہو جاؤ'
(آمین ثم آمین)

account_circle
𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 𝑨𝒔𝒊𝒇 𝑮𝒂𝒔𝒐𝒓𝒂𝒉(@Asifmaliiik) 's Twitter Profile Photo

أيقبلني؟ :
وہ مجھے قبول کرے گا؟

يقبلُك:
یقیناً قبول کرے گا!

ذنبي كبير!:
میرے بڑے ہیں

رحمتُه أكبر:
اس کی سے بڑا کچھ نہیں!🤍

account_circle
iram Rai(ارم رائے)(@irumrae) 's Twitter Profile Photo

اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے ۔
1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ سیڑھی کے کسی ایک زاویہ پر رک جاٶ اور اس کے بعد چڑھیے۔
_____
2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو ہو اس کے نکلنے کا انتظار کرو اور بعد میں چڑھیے ۔
_____…

اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے ۔ 1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ سیڑھی کے کسی ایک زاویہ پر رک جاٶ اور اس کے بعد چڑھیے۔ _____ 2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو ہو اس کے نکلنے کا انتظار کرو اور بعد میں چڑھیے ۔ _____…
account_circle
𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 𝑨𝒔𝒊𝒇 𝑮𝒂𝒔𝒐𝒓𝒂𝒉(@Asifmaliiik) 's Twitter Profile Photo

اب انکے ٹرینڈ چل رہے ہیں کوئی جانتا ہے انہیں سنا ہے ایکس نے انہیں چھوڑ دیا بہت پریشان ہے رو رہی ہے مرید ان کے الگ کومہ ہیں۔😃👇🏻

اب انکے ٹرینڈ چل رہے ہیں کوئی جانتا ہے انہیں سنا ہے ایکس نے انہیں چھوڑ دیا بہت پریشان ہے رو رہی ہے مرید ان کے الگ کومہ ہیں۔😃👇🏻
account_circle
𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 𝑨𝒔𝒊𝒇 𝑮𝒂𝒔𝒐𝒓𝒂𝒉(@Asifmaliiik) 's Twitter Profile Photo

میڈیکل فٹنس

بلڈ پریشر
120/80 -- نارمل
130/85 --نارمل (کنٹرول)
140/90 -- زیادہ
150/95 -- بہت زیادہ)

پلس
72 پر منٹ (معیاری)
60 --- 80 پی ایم. (نارمل)
40 -- 180 پی ایم. (نارمل نہیں)

ٹمپرییچر
98.4 ایف (نارمل)
99.0 ایف سے زیادہ (بخار)…

account_circle
𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 𝑨𝒔𝒊𝒇 𝑮𝒂𝒔𝒐𝒓𝒂𝒉(@Asifmaliiik) 's Twitter Profile Photo

ایک ہوٹل میں چار بندوں نے کھانا کھایا پولیس وکیل مولوی اور سیاست دان تو بل کون دے گا؟؟
🤔

account_circle
𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 𝑨𝒔𝒊𝒇 𝑮𝒂𝒔𝒐𝒓𝒂𝒉(@Asifmaliiik) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہیں دوستو ؟
میری تو عید والے دن سے ہی طبیعت ٹھیک نہیں ہے صیحت یابی کے لئے دعاء کی کیجئے گا ۔
شکریہ

account_circle