Asif Raza Mir(@AsifRazaMirak) 's Twitter Profileg
Asif Raza Mir

@AsifRazaMirak

President Tv Journalists Ajk,Writer, Speaker,analyst،Correspondent @ExpressNewsPk ,Social Worker,Human Rights Peace Activist ,Traveler, Nature lover❤️

ID:2944119618

linkhttps://www.facebook.com/asifrazamirak calendar_today26-12-2014 17:28:35

9,4K Tweets

37,9K Followers

37,7K Following

Asif Raza Mir(@AsifRazaMirak) 's Twitter Profile Photo

ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺁﺝ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺍﻥ ﺻﻔﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ
ﮐﻞ ﻭﮦ ﺗﻢ ﭘﺮ ﻭﮦ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﺩﮬﺮﮮ ﮔﺎ ﺟﻮ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ

درود شریف پڑھیے

account_circle
Asif Raza Mir(@AsifRazaMirak) 's Twitter Profile Photo

اِقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِیْ غَفْلَةٍ مُّعْرِضُوْنَ

’’لوگوں کے لیے ان کے حساب کا وقت قریب آ پہنچا مگر وہ غفلت میں (پڑے اطاعت سے) منہ پھیرے ہوئے ہیں‘‘

القران

account_circle
Asif Raza Mir(@AsifRazaMirak) 's Twitter Profile Photo

خبردار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
برائی اور ظلم کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالنا۔۔۔

خبردار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائی اور ظلم کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالنا۔۔۔
account_circle
Asif Raza Mir(@AsifRazaMirak) 's Twitter Profile Photo

اگر انسان کو اچانک نگاہ مل جائے تو وہ خوف سے پاگل ہو جائے یہ دیکھ کر کہ یہ زمین انسانی ڈھانچوں سے کس طرح بھری پڑی ہے - یہ ویرانے کبھی آباد تھے ، یہ آبادیاں بھی کبھی ویرانے بن جائیں گی - دنیا میں کون کون نہیں آیا ، یہاں کیا کیا نہیں ہوچکا
کتنے باغ جہان میں لگ لگ کر سوکھ گئے
منقول

account_circle
Asif Raza Mir(@AsifRazaMirak) 's Twitter Profile Photo

کسی شخص کا پُر کشش ہونا
جاذب نظر ہونا
دل میں اترنا
اس کی شکل و صورت پر
برگز منحصر نہیں ہوتا
اس کا اخلاق ، وفاء داری ،
ایمان داری ، زبان کی
شائستگی اور پُر خلوص
رویے پر ہوتا ہے۔

account_circle
Asif Raza Mir(@AsifRazaMirak) 's Twitter Profile Photo

چند فِی صد سے زیادہ تو نہیں
میں بُرا حد سے زیادہ تو نہیں

ہے مَحبّت بال بچوں سے مُجھے
پر مُحمدؐ سے زیادہ تو نہیں.

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
❤️❤️❤️

account_circle
Asif Raza Mir(@AsifRazaMirak) 's Twitter Profile Photo

اَحَسِبَ النَّاسُ اَنۡ يُّتۡرَكُوۡۤا اَنۡ يَّقُوۡلُوۡۤا اٰمَنَّا وَهُمۡ لَا يُفۡتَـنُوۡنَ

کیا لوگوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اُنہیں یونہی چھوڑ دیا جائے گا کہ بس وہ یہ کہہ دیں کہ ہم ایمان لے آئے اور اُن کو آزمایا نہ جائے۔
القرآن
🙏

درود و سلام کا تحفہ پیش کریں
❤️

account_circle
Asif Raza Mir(@AsifRazaMirak) 's Twitter Profile Photo

ﺷﮑﺮ، ﺻﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﮔﺬﺭ ﺧﯿﺮ ﮐﮯ ﺧﺰﺍﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺧﺰﺍﻧﮯ ہیں
ﺟﺴﮯ اللہ تعالیٰ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﺘﺎ ہے .
ﮐﯿﺎ ﮨﻢ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ؟
ﺍﮔﺮ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺷﮑﺮ ﮐﺮﯾﮟ، ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﻓﮑﺮ ﮐﺮﯾﮟ
🙏💝🙏

account_circle
Asif Raza Mir(@AsifRazaMirak) 's Twitter Profile Photo

کیا لطف ہو جو حشر میں دیکھیں
سبھی بہشت

اور دور بیٹھا بس میں خدا دیکھتا
رہوں
❤️

account_circle
Asif Raza Mir(@AsifRazaMirak) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ جھوٹ کو جھوٹ نہیں کہیں گے
تو
لوگ آپ کے سچ کو بھی سچ نہیں مانیں گے ـ

account_circle
Asif Raza Mir(@AsifRazaMirak) 's Twitter Profile Photo

نہار منہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی اخبار بیچنے والا
ہزار لاشیں میرے گھر میں ڈال جاتا ہے
😢

account_circle
Asif Raza Mir(@AsifRazaMirak) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو! اگر تم اللہ کے ساتھ تقویٰ کی رَوِش اختیار کروگے تووہ تمہیں (حق وباطل کی) تمیز عطاکردے گا، اور تمہاری بُرائیوں کاکفارہ کردے گا، اور تمہیں مغفرت سے نوازے گا، اور اللہ فضلِ عظیم کامالک ہے۔

﴿سورۃ الانفال، ۲۹﴾

account_circle
Asif Raza Mir(@AsifRazaMirak) 's Twitter Profile Photo

اور کسی مومن مرد اور مومن عورت کو حق نہیں ہے کہ جب خدا اور اس کا رسول کوئی امر مقرر کردیں تو وہ اس کام میں اپنا بھی کچھ اختیار سمجھیں۔
الأحزاب - آیت 36

account_circle
Asif Raza Mir(@AsifRazaMirak) 's Twitter Profile Photo

میں اس کو بھا گیا ہوں تو، یہ میرا مسئلہ نہیں
💞
اس کا علاج کیجیے، اس کو برا پسند ہے

account_circle
Asif Raza Mir(@AsifRazaMirak) 's Twitter Profile Photo



والضحى۝ والليل إذا سجى۝ ما ودعك ربك وماقلى۝ وللآخرة خير لك من الأولى۝ ولسوف يعطيك ربك فترضى۝ ألم يجدك يتيما فآوى۝ ووجدك ضالا فهدى۝ ووجدك عائلا فأغنى۝ فأما اليتيم فلا تقهر۝ وأما السائل فلا تنهر۝ وأما بنعمة ربك فحدث۝

account_circle
Asif Raza Mir(@AsifRazaMirak) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی سختیوں سے گھبرا کر جس دن آپ کے چہرے کی مسکراہٹ ختم ہو گئی
آپ کے اندر حالات کا مقابلہ کرنے کی ہمت بھی ختم ہو جائے گی !!!

account_circle