Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile
Asif Kareem Khetran

@asifkareemtweet

Journalist
|Social Media Activists|
|Social Worker | #LoveIsHumanity | #Koh_e_Sulaiman

ID: 1458347201969614848

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100069613702157&mibextid=ZbWKwL calendar_today10-11-2021 08:14:22

4,4K Tweet

50,50K Followers

580 Following

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

سید خان نامی پولیس اہلکار نے جس شخص کو توہین رسالت کے الزام میں قتل کیا نورزئی قوم کے سربراہ اور سخی لالا بیٹوں کے ہمراہ پولیس کانسٹیبل سعید خان کو پریس کانفرنس کے ذریعے معاف کرنے کا اعلان

سید خان نامی پولیس اہلکار نے جس شخص کو توہین رسالت کے الزام میں قتل کیا 

نورزئی قوم کے سربراہ اور سخی لالا بیٹوں کے ہمراہ 
پولیس کانسٹیبل سعید خان کو پریس کانفرنس کے ذریعے معاف کرنے کا اعلان
Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

شاہ زیب رند نے سنگاپور میں ہونے والے کراٹے کمبیٹ مقابلے میں اپنے برازیلین حریف کو ہرا کر ورلڈ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ شاہ زیب جان نے دنیا میں بلوچ قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

رول ماڈل نظریاتی سیاسی کارکن،تین کتابوں کے مصنف اور انتہائی خوددار انسان کامریڈ نواز کھوسہ لکپاس مستونگ کے مقام پر محنت مزدوری کرتے ہوئے

رول ماڈل نظریاتی سیاسی کارکن،تین کتابوں کے مصنف اور انتہائی خوددار انسان کامریڈ نواز کھوسہ لکپاس مستونگ کے مقام پر محنت مزدوری کرتے ہوئے
Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

محکمہ زکوٰۃ میں بےقاعدگیاں آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں سامنے آئیں۔ رپورٹ کے مطابق 2018 تا 2022 ایک ارب 90 کروڑکی زکوٰۃ مستحقین میں تقسیم ہی نہیں کی گئی اور 2021-22 میں ایک کروڑ 16 لاکھ سے زائد رقم 1382 مستحقین کو دیے گئے۔ urdu.geo.tv/latest/380157-…

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

سابق گوریلا کمانڈر مری قبائل میں اپنا ایک مقام رکھنے والے شخصیت وڈیرہ میر ہزار رمکانی مری پر لکھی گئی کتاب مزاحمت سے مفاحمت تک کی تقریب رونمائی اسلام آباد میں جاری

توہین رسالت کے الزام میں بلوچستان اور سندھ کو لوگوں کو قتل کیا جارہا ہے آسمان پر ہونے والے فیصلے زمین پر موجود لوگ کرنے لگے

توہین رسالت کے الزام میں بلوچستان اور سندھ کو لوگوں کو قتل کیا جارہا ہے
آسمان پر ہونے والے فیصلے زمین پر موجود لوگ کرنے لگے
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر شاہنواز: ’صحرائی علاقے میں تدفین کی کوشش کی مگر مشتعل لوگوں نے لاش چھین کر آگ لگا دی‘ bbc.in/3XvoFiF

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

رکنی بلوچستان کو پنجاب سے ملانے والی میں قومی شاہراہ گزشتہ تین گھنٹوں سے بند کوئی پوچھنے والا نہیں کہ روزانہ کیوں روڈ بند ہو جاتا ہے Shahid Rind Sarfraz Bugti

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

اس تقریر کو 27 سال گزر گئے ہیں ان دنوں میں بھی مسلم لیگ ن کی حکومت تھی بدقسمی دیکھیں آج 27 سال بعد پیپلز پارٹی،نیشنل پارٹی اور خود نیشنل عوامی پارٹی بھی اسٹیبلشمنٹ کی گیم کا حصہ بنتے دکھائی دے رہی ہیں Asfandyar Wali Khan Imaan Zainab Mazari-Hazir Gulalai Ismail ګلالۍاسماعیل Hamid Mir حامد میر Asad Ali Toor

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

بارکھان یونین کونسل اچڑی کے مقام پر ایک اور موبائل ٹاور کو مسلح افراد نے بارودی مواد سے اڑا دیا . لیویز ذرائع

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ رات ژوب توران کے قریب اے ٹی ایف کی گاڑی پر حملہ اے ٹی ایف انچارج گوہر مشتاق ملغانی جانبحق ایک شخص شدید زخمی

گزشتہ رات ژوب توران کے قریب  اے ٹی ایف کی گاڑی پر حملہ 
اے ٹی ایف انچارج گوہر مشتاق ملغانی جانبحق
ایک شخص شدید زخمی
Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

وادی بولان بلوچستان کا ایک خوبصورت منظر جہاں سنگلاخ پہاڑوں کے درمیان ریلوے لائن اور کوئٹہ سبی ہائی وے کا ایک الگ ہی منظر ہیں

وادی بولان بلوچستان کا ایک خوبصورت منظر جہاں سنگلاخ پہاڑوں کے درمیان ریلوے لائن اور کوئٹہ سبی  ہائی وے کا ایک الگ ہی منظر ہیں
Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے ریاست نے فیک نیوز کی قبولیت کا جو کلچر پیدا کیا ھوا ھے توہین مذہب کے الزام پر جتھوں کی چڑھائی اسی کا نتیجہ ھے

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو تباہ کرنے اور پورے ملک میں غیرآئینی کام کرنے میں اٹھانوے 98 فیصد کردار پنجابیوں کا ہے صحافی جاوید چوہدری

Asma Shirazi (@asmashirazi) 's Twitter Profile Photo

ایسے واقعے کا ہونا قابل تشویش اور مذمت ہے تاہم جس طرح سندھ کی سول سوسائٹی اس واقعے پر ردعمل دے رہی ہے امید ہے کہ معاشرہ ایسے واقعات کی روک تھام میں اپنا مضبوط کردار ادا کرے گا۔

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

بیکڑ مسلح افراد اور امن فورس کی درمیان کے درمیان شدید فائرنگ وڈیرہ خان محمد بگٹی کے بقول امن فورس کے 2 افراد جاں بحق 5 زخمی