Muhammad Asif Chaudhary(@AsifChudary1) 's Twitter Profileg
Muhammad Asif Chaudhary

@AsifChudary1

سمجھا ہے کـــون وقت کی رفــتار کامزاج
لمحوں میں کـــٹ گئیں صدیـــاں شـــباب کی

ID:741626566824857600

calendar_today11-06-2016 13:42:07

4,9K Tweets

2,5K Followers

1,9K Following

Muhammad Asif Chaudhary(@AsifChudary1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ کی تیاری کرتے ہوئے ماشاءاللہ دنیا کی سب سے کمزور ٹیم کے خلاف 43/1 اوور 6 کمال کی تیاری۔
سارے آکھو سبحان الله
2024

account_circle
Muhammad Asif Chaudhary(@AsifChudary1) 's Twitter Profile Photo

یوں لگا جیسے مجھے تم نے پکارا ہو ابھی
پیش اِس وہم کی تاویل نہیں ہو سکتی

ایک ٹکڑے میں سمائے ہیں سبھی رنج و الم
دل سے بہتر کوئی زنبیل نہیں ہو سکتی

روز آ جاتی ہیں تکیے کو بھگونے یادیں
کیا کسی روز کی تعطیل نہیں ہو سکتی؟

account_circle
Muhammad Asif Chaudhary(@AsifChudary1) 's Twitter Profile Photo

اے (A) اسپورٹس کمال کے پیسے چارج کر رہا ہے اپنے اسپانسر سے مجال ہے جو کسی بال کی ریپلے دیکھنے کو ملے۔

account_circle
Muhammad Asif Chaudhary(@AsifChudary1) 's Twitter Profile Photo

حریم شاہ کی وہ وڈیو جس کا تھا سب کو انتظار آگیا مارکیٹ میں وہ شاہکار۔ فل وڈیو کے لیے کمنٹ ری ٹویٹ کریں۔

account_circle
Muhammad Asif Chaudhary(@AsifChudary1) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ ان کے پاس علم کا وسیع ذخیرہ ہے کمال کے انسان ہیں اور میرے پسندیدہ اینکر بھی ہیں۔

account_circle
Muhammad Asif Chaudhary(@AsifChudary1) 's Twitter Profile Photo

تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات

تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے؟

تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے؟
account_circle
Muhammad Asif Chaudhary(@AsifChudary1) 's Twitter Profile Photo

اپنے کھیتوں میں ایگریکلچرل فارم گورنمنٹ پاکستان کی مدد کامیاب تجربہ بہترین ورائٹی تیار کی ہے الحمدﷲ۔

اپنے کھیتوں میں ایگریکلچرل فارم گورنمنٹ پاکستان کی مدد کامیاب تجربہ بہترین ورائٹی تیار کی ہے الحمدﷲ۔ #پنجاب_ایگریکلچر_فارم
account_circle