Aisha hashmiii (@ash_hash) 's Twitter Profile
Aisha hashmiii

@ash_hash

I love my Pakistan

ID: 1799359561683419136

calendar_today08-06-2024 08:35:36

971 Tweet

398 Followers

415 Following

Aisha hashmiii (@ash_hash) 's Twitter Profile Photo

میں نے کچھ لوگ رکھے ہیں اپنی پیٹھ پیچھے برائی کرنے کیلئے، تنخواہ کچھ بھی نہیں لیتے، مگر کم بخت کام بڑی ایمانداری سے کرتے ہیں۔

میں نے کچھ لوگ رکھے ہیں اپنی پیٹھ پیچھے برائی کرنے کیلئے، تنخواہ کچھ بھی نہیں لیتے، مگر کم بخت کام بڑی ایمانداری سے کرتے ہیں۔
Lubna Syed (@lubna_syed9) 's Twitter Profile Photo

ایتھے رکھ ملنگی فیصل واوڈا کا نون لیگیوں کو کرارہ جواب😂 جو دوسروں کی ویڈیو لیک کرتے ان کی اپنی لیک ہونے والی ہے 😂

ایتھے رکھ ملنگی فیصل واوڈا کا نون لیگیوں کو کرارہ جواب😂

جو دوسروں کی ویڈیو لیک کرتے ان کی اپنی لیک ہونے والی ہے 😂
M Zia Urehmam Pti (@zia_urehman_pti) 's Twitter Profile Photo

ایران ہمارا اسلامی ملک بھائی ہے پوری پاکستانی قوم ایران کے شانہ بشانہ کھڑی ہے پھیلادو مرشد کی یادگار ویڈیو🔥🔥

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

19نوممبر1999 میں نوازشریف نے اسرائیل سے 1ارب روپے کی مشینری خریدی تھی 1993 میں شہبازشریف نے جعلی دستاویزات پر کم ازکم 4مرتبہ اسرائیل کا دورہ کیا شریف خاندان کا اسرائیل سے خفیہ معاہدہ طے ہے۔

Taha طٰہٰ (@taahaa_) 's Twitter Profile Photo

شیعہ سنی مسئلہ چھوڑ دو ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگانا چھوڑ دو کفر کے خلاف میدان میں ڈٹ جاؤ

Ghazi Amir Gujjar (@gaziamirgujar) 's Twitter Profile Photo

امید ہے اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد پٹواریوں اور لفافوں کی اچھے سے تسلی ہو گئی ہو گی۔😂

Ehtesham Ali Abbasi (@ehtashamabbasi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان دور حکومت جب عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 110ڈالر فی بیرل تھی اور پاکستان میں 149 روپے فی لیٹر تھا تب شہباز شریف کا مطالبہ اور اب جب عالمی منڈی میں 75ڈالر فی بیرل قیمت ہے تو اسی فارم 47پر بھرتی شہباز شریف نے پہلے ہی جو قیمت ڈبل 253 روپے تھی مزید 4روپے بڑھا کے 258کر دی

Saeeda Raheel (@durrenayab86) 's Twitter Profile Photo

Khawaja M. Asif خواجہ سرا،عمران خسن کے تو ہزاروں ٹویٹ ہزاروں بیانات اسرائیل انڈیا اور مودی کے خلاف موجود ہے تم ایک ہی ٹویٹ ای بیان نوازشریف اور اسکی جنرل رانی بیٹی کا مودی کے خلاف یا اسرائیل کے خلافدکھادو ۔

Aisha hashmiii (@ash_hash) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو آخر کار پناہ گاہ سے باہر آ ہی گئے۔ نیتن یاہو کو اس حالت تک پہنچانے کا شکریہ ایران۔✨ الله پاک نے ایران کو مددگار بنا کر بھیجا ہے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو آخر کار پناہ گاہ سے باہر آ ہی گئے۔
نیتن یاہو کو اس حالت تک پہنچانے کا شکریہ ایران۔✨
الله پاک نے ایران کو مددگار بنا کر بھیجا ہے
Rabbia Bibi (@rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

🚨جنہوں نے زندگی میں کسی کو AB پوزیٹو خون تک نہیں دیا وہ اپنے نام پر ہسپتال کے نام منسوب کر رہی ہیں تیری اوقات حثیت کیا دو ٹکے کی مکار جاہل سرجری کروانی والی مائی تم کیا کر سکتی ہو مجھ پر کیس کر سکتی ہو کر لو مگر اپنے اوقات میں رہو مکار مبشر نیم لقمان حکیم نے نانی کی ۔۔

Aisha hashmiii (@ash_hash) 's Twitter Profile Photo

جب بجلی کا بل 200یونٹ کا 1500آتا تھا یہ چنگڑیاں اپنے بھایوں کے ساتھ گھر کے برتن اٹھا کر کھڑکایا کرتی تھی 🥴😀

جب بجلی کا بل 200یونٹ کا 1500آتا تھا یہ چنگڑیاں اپنے بھایوں کے ساتھ گھر کے برتن اٹھا کر کھڑکایا کرتی تھی
🥴😀
Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، مگر کہیں بھی پانی جمع نہیں ہوا۔ الحمدللہ، اس کا کریڈٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو جاتا ہے، جو ہر وقت متحرک رہتی ہیں۔ حنا پرویز بٹ نوٹ: وڈیو میں نظر آنے والا پانی نہیں بلکہ گُڑ والا شربت ہے۔