أســــــــد (@asadviews) 's Twitter Profile
أســــــــد

@asadviews

⋆Tʜᴇ Oɴʟʏ ᴡᴀʏ ᴛᴏ ᴀᴄʜɪᴇᴠᴇ ᴛʜᴇ ɪᴍᴘᴏssɪʙʟᴇ ɪs, ᴛᴏ Bᴇʟɪᴇᴠᴇ ɪᴛ ɪs Pᴏssɪʙʟᴇ⋆ CɪᴠɪʟSᴜᴘʀᴇᴍᴀᴄʏ⋆ Fɪᴛɴᴇss Fʀᴇᴀᴋ ッ #𝑭𝒓𝒆𝒆𝑷𝒂𝒍𝒆𝒔𝒕𝒊𝒏𝒆 🇪🇭
#Stop_Gaza_Genocide 🛑

ID: 1006924119181492224

calendar_today13-06-2018 15:39:52

281,281K Tweet

31,31K Followers

930 Following

Muhammad Imtiaz Hada (@mhada786) 's Twitter Profile Photo

یہ پارسائی کا ناٹک، عجیب ناٹک ہے چلو یہ جُھوٹ اُٹھاؤ ، اُٹھا کے چلتے بنو

乛تابندہ گوہر (@moonlight9t) 's Twitter Profile Photo

ہاں تجھے میرے مصائب کا نہیں اندازہ ہاں مجھے تیری توقع سے زیادہ دُکھ ہے __________

Kippsam Malik (@keepsamm) 's Twitter Profile Photo

مجھے ن لیگ کے سینئیر رہنما نے فلاں بتایا۔حامد میر مجھے ن لیگ سینیٹر نے فلاں کہا ۔کدو میر مجھے کابینہ کے سینئیر نے فلاں بات بتائی۔منافق میر پچھلے 10 سالوں کا ریکارڈ نکالے جب اس کے پاس منتق ختم ہو جاتی یہ چوتیا رہنماؤں نے بتایا ٹچ نکال لاتا ثبوت گواہی آج تک سامنے نہیں لایا

Gaza Notifications (@gazanotice) 's Twitter Profile Photo

In an Israeli airstrike targeting civilians in Khan Younis, a family home was bombed. Seven Palestinian civilians, including four children, were killed in the attack.

In an Israeli airstrike targeting civilians in Khan Younis, a family home was bombed. Seven Palestinian civilians, including four children, were killed in the attack.
Zafar Hijazi (@goneneutral) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ یہ سوچ کر خوشی سے نہال ہو رہے ہیں کہ نئے چیف جسٹس حکومت کو گھر بھیج دیں گے۔ یہ معصوم لوگ یہ نہیں سمجھتے کہ ان حالات میں جب معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں ، ایسا کرنے سے ن لیگ کے ہاتھ میں تو ایک تباہ کن بیانیہ آ جاے گا۔

Kippsam Malik (@keepsamm) 's Twitter Profile Photo

ٹھگ شاہ کے کتے نے یوتھیوں کے لیے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے مولانا کو حکم دیا کہ قاضی کی ایکسٹینشن کے لیے انکار کر دیں تو مولانا نے انکار کر دیا اس بات پر بھی لیبرا کے بچے ناچ رہے ہیں 😂😂🖐🖐

أســــــــد (@asadviews) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل نے گزشتہ روز لبنان میں اپنے پیجر دہشت گردانہ حملے میں بلال کنج کو شہید کر دیا تھا۔ اس طرح کے واقعات میں 8 سالہ فاطمہ بھی زندگی ھار گئی۔ یہ لوگ بچوں کے ساتھ اپنی جنگ لڑ رہے ہیـں۔ اور ان واقعات پر مغربی میڈیا خوش ہو رہا ہے۔

اسرائیل نے گزشتہ روز لبنان میں اپنے پیجر دہشت گردانہ حملے میں بلال کنج کو شہید کر دیا تھا۔ اس طرح کے واقعات میں 8 سالہ فاطمہ بھی زندگی ھار گئی۔ یہ لوگ بچوں کے ساتھ اپنی جنگ لڑ رہے ہیـں۔ اور ان واقعات پر مغربی میڈیا خوش ہو رہا ہے۔
تیری _ڈائری (@teri_diary) 's Twitter Profile Photo

یہ الگ بات ہے کہ افشاں نہ ہوا تو ورنہ میں نے کتنا تجھے محسوس کیا تیرے بعد فیض احمد فیض

Mian Ahmad (@mianahmad709) 's Twitter Profile Photo

أســــ۔ــــد ایک عرب اور 2 ارب مسلمانان عالم جہاد سے باغی توکل اللّٰہ سے بھاگتے نام نہاد اسلامی حکمرانو اس ظلم کا بدلہ سبکو چکانا پڑے گا جانے کب تک یہود و نصاری کے غلام رھو گے😡😡 #IsraelIsATerroristState 😡😡😡

أســــــــد (@asadviews) 's Twitter Profile Photo

بقول مزمل سہروردی، مولانا عمران خان اور اسکی جماعت پر یہ احسان کر رہےہیں کہ میری وجہ سے تمھارا ملٹری کورٹ ٹرائل نہیں ہورہا، اگر میں ووٹ دے دوں تو ملٹری ٹرائل پکا ہے، اسکےلیئے میرا احسان مند ہوناپڑےگا۔ وغیرہ وغیرہ مولانا کو یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ یہ کیسا احسان فراموش انسان ہے۔

Kippsam Malik (@keepsamm) 's Twitter Profile Photo

عقیدہ ختم نبوت کے لیے سپریم کورٹ جانے والے مولانا فضل الرحمن کو کوئی یہ بھیج دیں پلیززز اور وہ جو سر تن سے جدا کے نعرے لگاتے نہیں تھکتے انہیں بھی کوئی جگا دیں پلیززز ایسی حرکتوں کے خلاف جیّد علما بیدا کیوں نہیں ہوتے ہمیشہ ؟ سوال تو بنتا ہے

بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰 (@bit0420) 's Twitter Profile Photo

اگر یوتھیئے یہ کہہ رھے ھیں کے فیصل نصیر کو ایڈز ھے تو پھر مان لیں کے عمران خان کو ایڈز ھے۰ کیونکہ یوتھیئوں کا ریکارڈ ھے یہ جس چیز میں مبتلا ھوتے اسی کا الزام دوسروں پے لگا دیتے ھیں۰

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

ہواوے کمپنی کے خلاف جتنے الزامات امریکہ نے لگائے تھے ، وہ سارے کام یہ خود کر رہے تھے Every accusation is a confession.