Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile
Asad Qaiser

@asadqaiserpti

Former-Speaker National Assembly of Pakistan

ID: 2628741241

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today12-07-2014 19:01:48

9,9K Tweet

1,5M Takipçi

9 Takip Edilen

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی سے واک آوٹ کے بعد سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ویڈیو پیغام

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں قلات، موسی خیل سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بدامنی کی لہر ہے۔ پورے ملک میں لا اینڈ آرڈر کو صورتحال بن چکی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ ذمہ داری قبول کریں اور جرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مستعفی ہوں۔ کرکٹ کا میدان ہو یا ملک کے داخلہ کے امور وزیر داخلہ پر محاذ پر ناکام دکھائی دیتے

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

سینئر رہنما تحریک انصاف اسد قیصر کا تاجر برادری کو کامیاب ہڑتال پر مبارکباد۔ تاجر برادری کو آج بھی مکمل سپورٹ کیا ہے اور آئیندہ بھی سپورٹ کرنے کا اعلان کیا۔

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

اے آر وائی نیوز کی خبر حقیقت کے بالکل منافی ہے۔ مولانا فضل الرحمان سے آخری ملاقات میں سینٹ کے سیٹوں سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔ مولانا فضل الرحمان سے پارلیمان میں قانون سازی سے متعلق گفتگو ہوئی۔

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

ماہ رنگ بلوچ کی لا پتہ افراد کیلئے جدوجہد ان کا قانونی اور آئینی حق ہے اور ہمارا بھی یہ مطالبہ ہے کہ ان لاپتہ افراد کو عدالتوں میں پیش کیا جائے اور اگر ان پر کوئی الزام ہیں تو ان کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ ان کی پر امن جدوجہد کو دہشتگردی سے تشبیح دینا انتہائی غیر مناسب ہے

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان ، ایک نامور آکسونیئن، آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں، جو ایک تاریخی اقدام ہے کیونکہ وہ پہلے رہنما ہوں گے جو سیاسی مقدمات میں ایک سال سے زائد عرصے سے غیر قانونی طور پر قید رہنے کے باوجود اس طرح کے باوقار عہدے کے لئے

سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل میں قید تنہائی میں رکھنا ان کو بنیادی ضروریات کی اشیاء سے محروم رکھنا ان کے سیل کے قریب جیل کے عملے کو جانے سے روکنا، بات چیت سے منع کرنا اور ان کو مکمل طور پر قید تنہائی میں سمجھ سے بالا تر ہے۔ عمران خان اس ملک اور اپنے آنے والوں نسلوں کے

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

ضلع دیر بالا میں طوفانی بارشوں کے باعث مکان پر مٹی کا تودہ گرنے سے 12 جاں بحق ہونے پر افسوس اور رنجیدہ ہوں اور متاثرین کے غم اور دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالی سےجاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمانے کی دعا۔ آمین

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

اپیکس کمیٹی کے تمام فیصلوں کو پارلیمان کے سامنے پیش کیا جائے۔ بلوچستان میں جو واقعہ پیش آیا، اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ یہ سنگین سیکیورٹی ناکامی ہے، اور اس کے حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں۔ وزیر داخلہ کے غیر سنجیدہ بیان کی مذمت کرتا ہوں۔ ملک کو بنانا ریپبلک نہ بنایا جائے، لوگوں

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف نے کل مجھے تمباکو مافیا کا نمائندہ کہا۔ میں وضاحت کرنا چاہتا ہوں کہ میرا تعلق صوابی سے ہے، جہاں پاکستان کی 55 فیصد تمباکو کی پیداوار ہوتی ہے۔ پاکستان کے قیام سے لے کر آج تک، تمباکو صوابی کے لوگوں کی آمدنی کا ایک اہم ذریعہ رہا ہے، اور میں صوابی کے لوگوں کا نمائندہ ہوں ان

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے سردار اختر جان مینگل سے ملاقات کی اور انہیں قومی اسمبلی سے استعفے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست کی۔ اپوزیشن رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ موجودہ حکومت نے قومی اسمبلی کو ربڑ اسٹیمپ بنا دیا ہے۔

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

گرینڈ اپوزیشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور حکومت کی جانب سے اسمبلی کے قواعد کو نظرانداز کرتے ہوئے قانون سازی پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ حکومت نے پارلیمان کے جمہوری کردار کو محدود کرکے اسے محض ربڑ سٹیمپ بنا

مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کی بلوچستان کی موجودہ صورتحال اور سردار اختر جان مینگل کے استعفے اور اس کے محرکات کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو۔

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

نو مئی مقدمات میں ملوث کئے گئے ورکرز سے اے ٹی سی میں ملاقات ہوئی اور ان کی حوصلہ افضائی کی

نو مئی مقدمات میں ملوث کئے گئے ورکرز سے اے ٹی سی میں ملاقات ہوئی اور ان کی حوصلہ افضائی کی
Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کے جعلی مقدمات میں حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

آج قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خیبر پختونخوا نیٹ ہائیڈل پرافٹ (پانی سے پیدا ہونے والی بجلی کے منافع) پر توجہ دلاؤ نوٹس کے تحت وزیر برائے پیٹرولیم اور آبی وسائل سے سوال کیا کہ خیبر پختونخوا کا خالص بجلی منافع کتنا ہے اور اب تک کتنی ادائیگی کی جا چکی ہے۔ خیبر پختونخوا ایک جنگ زدہ

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس ایک بار پھر عدالتی حکم اور این او سی کے باوجود اپنے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ جلسہ ہر صورت 8 ستمبر کو ہوگا، ان شاء اللہ۔ ہم اس قسم کے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں ۔

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کا 8 ستمبر جلسے کے حوالے سے خصوصی پیغام ۔

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

یومِ پاک فضائیہ کے موقع پر، میں پاک فضائیہ کے جانباز شہداء اور غازیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ 1965 کی جنگ میں، پاک فضائیہ نے اپنی بے مثال مہارت اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا۔ پاک فضائیہ کی قربانیاں ہماری ملکی دفاعی تاریخ