Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile
Asad Mansoor

@asadmansoor222

میں نہ قوم پرست ہوں نہ وطن پرست ہوں، جہاں بھی اسلام ہے وہی میرا وطن ہے،
چاہے وہ زمین کے آخری کنارے میں ہی کیوں نہ ہو!!

ID: 1556316420962656259

calendar_today07-08-2022 16:29:33

11,11K Tweet

18,18K Followers

397 Following

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

حسبنا اللہ و نعم الوکیل 💔 "خدا کی قسم، اگر میرا باپ مر گیا تو میں بھی اس کے پیچھے مر جاوں گا۔" غزہ شہر پر صیہونی بمباری میں زخمی اور لہولہان ایک بچے کی دل چیر دینے والی فریاد ۔۔۔

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

🤔عبرانی میڈیا نے 7 اکتوبر کے دن کی ایک ویڈیو نشر کی، جس میں القسام بریگیڈز کے 3 مجااھدین کو صیہونی بستیوں میں سے ایک کو گھیرے میں لیتے ہوئے اور فورس کے ساتھ جھڑپ کے بعد صیہونی فورسز کو فرار ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔۔۔ یہ صیہونی سور صرف طیاروں میں اور دیواروں کے پیچھے بہادر ہیں

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

شہید قرآن حافظ "حمزہ ابراہیم الکحلوت" شہید کو غزہ کے شمال میں جبالیہ کیمپ کے مشرق میں صیہونی گولہ باری میں اس وقت شہید کیا گیا جب وہ اپنے گھر میں قرآن پاک کے پارے دہرا رہا تھا ۔۔۔۔ (خاندانی ذرائع) 💔

شہید قرآن 

حافظ "حمزہ ابراہیم الکحلوت" شہید
 کو غزہ کے شمال میں جبالیہ کیمپ کے مشرق میں صیہونی گولہ باری میں اس وقت شہید کیا گیا جب وہ اپنے گھر میں قرآن پاک کے پارے دہرا رہا تھا ۔۔۔۔ (خاندانی ذرائع) 💔
Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

تکبیییییر اللہ اکبر 🔥 رملہ میں کار بم دھماکہ 🔥 متعدد صیہونی ی ہلاک اور زخمی۔۔ 🔥 دھماکے کے نتیجے میں دو دیگر کمرشل اسٹورز مکمل طور پر جل گئے۔

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

رملہ/ مقبوضہ فلسطین میں کار بم دھماکہ ۔۔۔ کمرشل اسٹورز مکمل جلنے کے علاوہ، متعدد صیہونیوں کے ھلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ۔۔۔!!

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

یا رب 💔 تیرے سوا سب سے اُمیدیں منقطع ہو گئی ہیں، تیرے سوا سب راستے بند ہو گئے ہیں، تیرے درکے سوا تمام در بند ہیں، ہمیں اپنے سوا کسی کے سپرد نہ کر۔۔۔۔!! يارب 😭 حسبنا الله ونعم الوكيل حسبنا الله ونعم الوكيل حسبنا الله ونعم الوكيل

یا رب 💔

تیرے سوا سب سے اُمیدیں منقطع ہو گئی ہیں،
تیرے سوا سب راستے بند ہو گئے ہیں،
تیرے درکے سوا تمام در بند ہیں،
ہمیں اپنے سوا کسی کے سپرد نہ کر۔۔۔۔!!

يارب 😭
حسبنا الله ونعم الوكيل 
حسبنا الله ونعم الوكيل 
حسبنا الله ونعم الوكيل
Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

امریکی و صیہونی غلام حکمرانوں! ہاتھ پاوں سے معذور یہ فلسطینی بچہ امریکی بموں اور صیہونی جارحیت کا نشانہ ہے !

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطین کے حامی امریکی نے اپنی گاڑی کو فلسطینی پرچم اور غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والے پیغام سے سجایا ہے۔🚘🇵🇸

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

قابض قیدیوں کے اہلخانہ کا مظاہرے کے دوران تل ابیب میں سڑک بلاک کر دیا اور مزاحمت کے ساتھ فوری تبادلے کے معاہدے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

ہر صبح اور ہر روز کی تصویر۔۔۔ آج رات نصیرات کے شہداء کی تصویر يارب كن العون والنصر لأهلنا في غزة لا حول ولا قوة إلا بالله يا الله يا الله يا الله يا مغيث يا مغيث يا مغيث يا مغيث اغثهم 🤲🏻

ہر صبح اور ہر روز کی تصویر۔۔۔
 آج رات نصیرات کے شہداء کی تصویر

يارب كن العون والنصر لأهلنا في غزة 
لا حول ولا قوة إلا بالله

يا الله  
يا الله  
يا الله 

 يا مغيث 
يا مغيث
 يا مغيث 

يا مغيث اغثهم 🤲🏻
Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

’’سچ یہ ہے کہ آپ اس لیے نہیں بولے کہ آپ بزدل ہیں اس معاملے کا تعلق 7 اکتوبر سے نہیں بلکہ 46 سال کے صیہونی قبضے سے ہے۔‘‘ ایک امریکی کارکن کی غزہ میں ہونے والی نسل کشی کے بارے میں خاموش رہنے والے ہر فرد پر تنقید ۔۔۔!!

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

جنونی، دہشت گرد غاصب صیہونی رفح میں رہائشی عمارات پر بمباری کے لمحے کا جشن منا رہا ہے۔۔۔۔