Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profileg
Asad Kharal

@AsadKharal

Award Winning Investigative Journalist-Chief Analyst/Anchor #BOL,Head of Investigation/Sr Analyst #ARY& @expressnewspk,@etribune, @DailyTimesPak, @GeoNews_urdu

ID:323257462

linkhttps://tribune.com.pk/author/1664/asad-kharal/ calendar_today24-06-2011 14:40:30

104,2K Tweets

616,7K Followers

2,8K Following

Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے کے وجوہات سامنے آگئے ۔

بلوچستان حکومت میں وزارتوں کی تقسیم پر شدید قسم کے اختلافات ہیں ۔

اتحادی جماعتیں ایک دوسرے سے دلبرداشتہ ہوچکی ہیں ۔ وزاتیں مرضی کی نہیں ملیں یا بالکل ہی نہیں ملیں،ذرائع

بلوچستان اسمبلی اجلاس میں ایک دوسرے کے خلاف لب کشائی

account_circle
Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں امن و امان کا اجلاس ایک بہانا تھا

اصل میں ایم کیو ایم کوچپیپلز پارٹی کے ساتھ ملانا تھا

اور کسی کو کوفوری طورپر پیغام پہنچانا تھا

account_circle
Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم اور ڈپٹی پرائم منسٹر کے درمیان بھی کیا کوئی عہدہ ہوسکتا ہے یا پھر ایک اور ڈپٹی پرائم منسٹر بھی نا بنالیں ؟؟؟

آپ کا کیا خیال ہے ؟؟؟؟

account_circle
Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم کی مسلم لیگ ن سے اچانک ناراضگی اور پیپلز پارٹی سے قربتیں بڑھنے سے سےاب کس کی کس سے ناراضگی کا پیش خیمہ اور کس کو پیغام دینا ہوسکتا ہے؟؟؟

آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے ؟؟؟

account_circle
Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار کو ڈپٹی پرائم منسٹر بنانے کا مقصد بلاول بھٹو زرداری یا محسن نقی کے ڈپٹی پرائم منسٹر بننے کا خدشہ ،خوف یا راستہ روکنا ہوسکتا ہے ؟؟

آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟؟؟

account_circle
Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اوربشری بی بی کے خلاف NABکی جانب سے توشہ خانہ کے انہی تحائف پر چوتھا کیس بنانے کی تیاری

عمران خان اوربشری بی بی کے خلاف NABکی جانب سے توشہ خانہ کے انہی تحائف پر چوتھا کیس بنانے کی تیاری
account_circle