Asad Ali Asad(@AsadAli14905605) 's Twitter Profileg
Asad Ali Asad

@AsadAli14905605

ID:1392561465199144960

calendar_today12-05-2021 19:25:23

56 Tweets

276 Followers

1,8K Following

Asad Ali Asad(@AsadAli14905605) 's Twitter Profile Photo

رات کو میرے گھر سے میرے مرحوم والدین کا سامان جو کہ ورثا میں تقسیم ہونا تھا ۔ میری غیر موجودگی میں گھر میں موجود ایک چور نے ماموں کے ساتھ مل کر چوری کیا اور بعد سارے گھر کو تالے لگا کر بھاگ گیا ہے
m.facebook.com/story.php?stor…

account_circle
Sabir Shakir Fans(@SabirShakirPK) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں، اس بہادر بندے کے لیے آواز بلند کریں۔


ایڈووکیٹ عبدالمتین کو پنجاب پولیس کو آئینہ دیکھانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا،

وکلاء تنظیمیں اس دلیر وکیل کی مدد کریں !!

account_circle
Asad Ali Asad(@AsadAli14905605) 's Twitter Profile Photo

We Pakistanis Today-2024 March 8
On the occasion of International Women's Day, we strongly condemn the persecution of Palestinian women and children by Israel.۔

We Pakistanis Today-2024 March 8 On the occasion of International Women's Day, we strongly condemn the persecution of Palestinian women and children by Israel.۔
account_circle
Asad Ali Asad(@AsadAli14905605) 's Twitter Profile Photo

@NnUrdu Rawalpindi Police City Traffic Police, Rawalpindi RPO Rawalpindi DGP Punjab Police اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
چکری روڈ اور دھمیال دوڈ پر روز بروز جرائم بڑھتے جا رہے ہیں ۔چوری، قتل ، قبضہ مافیہ وارداتیں بھی بہت ہو رہی ہے پر کوئی پرسانِ حال نہیں یہ علاقہ یتیم ہو چکا ہیں ۔
بحثیت پاکستانی شہری ہم اپنے عالی حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس علاقے کی طرف توجہ دی جائے

account_circle
news update.(@urdunews0011) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی ٹریفک پولیس کی کم عمر اور بغیر لائسنس ٹینکر ڈرائیورز کو کھلی چھوٹ نے ایک اور جان لے لی، لیاقت کالونی سٹاپ پر ٹینکر ڈرائیور نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا ،ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی
Rawalpindi Police City Traffic Police, Rawalpindi RPO Rawalpindi DGP Punjab Police

account_circle
news update.(@urdunews0011) 's Twitter Profile Photo

چکری روڈ سب ڈویژن دھمیال میں سڑک کے بیج ایک اور کھمبا، ویسے کیا کمال محکمہ ہے اس سے پہلے سڑک کے درمیان کھمبے کی فوٹو لگائی تھی جس پر صرف ایک وہی کھمبا ہٹایا گیا اور باقی چھوڑ دیئے گئے تاکہ نئی نویلے سڑک کو نظر نہ لگے
Prime Minister's Office Iesco@sdodhamial iesco_xentariqabad IESCO

چکری روڈ سب ڈویژن دھمیال میں سڑک کے بیج ایک اور کھمبا، ویسے کیا کمال محکمہ ہے اس سے پہلے سڑک کے درمیان کھمبے کی فوٹو لگائی تھی جس پر صرف ایک وہی کھمبا ہٹایا گیا اور باقی چھوڑ دیئے گئے تاکہ نئی نویلے سڑک کو نظر نہ لگے @PakPMO @Iescosdodhamia1 @xentariqabad @IESCOIslamabad
account_circle
news update.(@urdunews0011) 's Twitter Profile Photo

چکری روڈ پر سرکاری آٹے کے حصول میں شہریوں کو مشکلات ،دوکانداروں نے آٹے کی فراہمی دس ہزار کی خریداری سے مشروط کر رکھی ہے، ضلعی انتظامیہ کو نوٹس لینا چاہیئے
DC Rawalpindi @PunjabGovtIndia

چکری روڈ پر سرکاری آٹے کے حصول میں شہریوں کو مشکلات ،دوکانداروں نے آٹے کی فراہمی دس ہزار کی خریداری سے مشروط کر رکھی ہے، ضلعی انتظامیہ کو نوٹس لینا چاہیئے @DCRawalpindi @PunjabGovtIndia
account_circle
Asad Ali Asad(@AsadAli14905605) 's Twitter Profile Photo

@

Heavy protests are going on at many places in Chakwal and Talagang against the cruel tax in the name of fuel price adjustment in electricity bills.

@ Heavy protests are going on at many places in Chakwal and Talagang against the cruel tax in the name of fuel price adjustment in electricity bills. #imported_government_disapproved
account_circle
Ameer Hamza(@ameerhamzaspeak) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد میڈیکل کی طالبہ کو شادی سے انکار پر اغوا کے بعد تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنانے والے گرفتار شیخ دانش کی بیوی بھی گرفتار
شیخ دانش کے خلاف شراب رکھنے کے الزام میں تھانہ کھرڑیانوالہ میں ایک اور مقدمہ درج
Omer Saeed

فیصل آباد میڈیکل کی طالبہ کو شادی سے انکار پر اغوا کے بعد تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنانے والے گرفتار شیخ دانش کی بیوی بھی گرفتار شیخ دانش کے خلاف شراب رکھنے کے الزام میں تھانہ کھرڑیانوالہ میں ایک اور مقدمہ درج @Omersaeedmalik
account_circle
Rana Sajid Hussain(@Ranasajid44) 's Twitter Profile Photo

میڈیکل کی طالبہ کو شادی سے انکار پر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے جوتے چٹوانے والےبیسٹ ایکسپوٹ والا شیخ دانش کے گھر میں چھاپے کے دوران پولیس نے شراب کی 50 سے زائد اعلی کوالٹی کی بوتلیں اسلحہ موبائل فون سمیت دیگر سامان قبضہ میں لے لیا
ملزم گرفتار

میڈیکل کی طالبہ کو شادی سے انکار پر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے جوتے چٹوانے والےبیسٹ ایکسپوٹ والا شیخ دانش کے گھر میں چھاپے کے دوران پولیس نے شراب کی 50 سے زائد اعلی کوالٹی کی بوتلیں اسلحہ موبائل فون سمیت دیگر سامان قبضہ میں لے لیا ملزم گرفتار
account_circle
Asad Ali Asad(@AsadAli14905605) 's Twitter Profile Photo

بڑے بد نصیب ٹھہرے ، جو قرار تک نہ پہنچے ۔
در یار تک تو پہنچے ، دل یار تک نہ پہنچے ۔

account_circle
Asad Ali Asad(@AsadAli14905605) 's Twitter Profile Photo

m.facebook.com/story.php?stor…
Imran Khan
@WasiqQayyumAbbasi
Muhammad Basharat Raja
Afaq Malik
قیمت لگی تو قاضی و مختار بِک گیا اک اک حوس نشاں سرِ بازار بک گیا۔آئین کے آرٹیکل 63-اے میں لفظ پارلیمانی پارٹی کا استعمال ہوا ہے

account_circle
Raja Afaq Iltaf 🇵🇰(@RajaAfaqIltaf1) 's Twitter Profile Photo

یہ نہ تو بلوچستان ہے نہ kpk اور نہ کراچی
یہ راولپنڈی کا علاقہ آحمدآباد اور غازی آباد کے بیچ کا نالہ ہے
یہ Geo News Urdu کی خبر ہے آج اس میں ایک بچہ ڈوب کر مر گیا
آج سے 10 سال پہلے یہ نالہ موجودہ سے ڈبل چوڑائی میں تھا
لیکن Rawalpindi Cantonment Board کی غفلت کی وجہ سے آج یہ نالہ
thread ⬇️

account_circle
Federal Public Service Commission Updates(@FPSC_Islamabad) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں ایک جدید ایمبولینس پر سندھ کے ایک غریب باسی کی لاش لے جائی جارہی ہے یہی وہ عظیم خدمات ہیں جنہیں دیکھتے ہوئے سندھ کے عوام نے بھٹو کو زندہ رکھا ہوا ہے۔

سندھ میں ایک جدید ایمبولینس پر سندھ کے ایک غریب باسی کی لاش لے جائی جارہی ہے یہی وہ عظیم خدمات ہیں جنہیں دیکھتے ہوئے سندھ کے عوام نے بھٹو کو زندہ رکھا ہوا ہے۔
account_circle
news update.(@urdunews0011) 's Twitter Profile Photo

سب ڈویژن دھمیال کے علاقے رنیال کی بجلی 5 گھنٹوں سے بند ، سب ڈویژن دھمیال کا عملہ غائب،شہری کیطرف سے شکایت کیلئے ایس ڈی او آفس پہنچنے پر دفتر کو بھی تالے
Iesco@sdodhamial iesco_xentariqabad iesco@sdof6 IESCO Islamabad Electric Supply Co. IESCO

account_circle