@as01ra
ID: 1687456092610039808
calendar_today04-08-2023 13:32:09
81,81K Tweet
5,5K Takipçi
5,5K Takip Edilen
2 months ago
صبح بخیر
چھبھتے ہیں مسلسل مجھے کانچ کے ٹکڑے خوابوں کو میری آنکھ میں توڑا ہے کسی نے
معاشروں میں قحط صرف روٹی اور پانی کا نہیں حساس کا بھی ہوتا ہے
ہم روحوں کے کرب کو ادویات سے مٹانے کی کوشش کرتے ہیں
چھٹی والے دن سکون سے ناشتہ کریں
کوچ کر گئ محبت اس جہاں سے اپنی رسوائی کوئی کب تک سہتا ہے
ہر انسان کو اپنی سوچ سے نہ دیکھ اے انسان کسی کا دل گلاب کی پتیوں سے بھی نرم ہوتا ہے
یہ ڈش پہلی بار دیکھی ہے کڑھی میں سموسے
a month ago
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
چاند ثابت کرتاہے کچھ چیزیں فاصلوں پر اچھی لگتی ہیں
محشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہوا اے عدم کچھ گفتگو تو کھل کے کریں گے خدا کے ساتھ
تم میرے لیے لاکھوں حسیناؤں کی بھیڑ میں اس گلاب کی مانند ہو
میرا ہلکا پھلکا ناشتہ براؤن بریڈ