Arslan Padhyar (@arslanrizv52789) 's Twitter Profile
Arslan Padhyar

@arslanrizv52789

وقت گزر ہی جاتا ہے کوئی حرف حرف آخر نہیں ہوتا
کوئی شخص شخص آخر نہیں ہوتا

ID: 1808866768569651200

linkhttps://www.youtube.com/@marslan9155 calendar_today04-07-2024 14:14:09

152 Tweet

32 Takipçi

83 Takip Edilen

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے کرتا دھرتاؤں نے نت نئے تجربات کر کے ملک کی بنیادیں ہلا دی ہیں ایسے حالات میں جعلی حکومت کا گستاخوں اور قادیانیوں کو چور دروازے سے نوازنا مزید تباہی کا اشارہ ہے۔حکومت فلفور اپنے معاملات درست کرے،ورنہ خاتم النبیینﷺکے غلام ظلم کے ہر دروازے کو بند کرنا جانتے ہیں

Arslan Padhyar (@arslanrizv52789) 's Twitter Profile Photo

*#اچھا سنو۔۔۔۔۔۔۔!*🫠🥰 *#اللّٰہ اُن آنسوؤں کی زبان بھی سمجھتا ہے جن کا درد ہم الفاظ میں بیان نہیں کر پاتے*۔ 🌸 #goodevening #viral #explorepage #foryou #اردو_زبان

Arslan Padhyar (@arslanrizv52789) 's Twitter Profile Photo

ہر شخص عقائد کا بارود ھے۔اختلافی بات کرنا اسے بلاسٹ کرنا ھے۔ #ملنگ_قبیلہ #قومی_زبان

Arslan Padhyar (@arslanrizv52789) 's Twitter Profile Photo

جب تک آپ کے اپنے پاؤں میں طاقت ہے دوڑیں جب طاقت کم ہو جائے تو چلیں لیکن کبھی دوسروں کے پاؤں تھام کر چلنے کا سوچیں بھی مت #سرمایہ_زیست #ملنگ_قبیلہ

Arslan Padhyar (@arslanrizv52789) 's Twitter Profile Photo

*دنیا کی سب سے اچھی چیز* ❤‍🩹 "The greatest blessing in the world is a pious *Wife* ."🤗 #TLP_Promotion

Arslan Padhyar (@arslanrizv52789) 's Twitter Profile Photo

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸 *#کوشش کیجیئے جو کہانیاں ہم چھوڑ جائیں وہ سنانے والی ہوں، چھپانے والی نہیں...* #TLP_Promotion

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸

*#کوشش کیجیئے جو کہانیاں ہم چھوڑ جائیں وہ سنانے والی ہوں، چھپانے والی نہیں...*
#TLP_Promotion
Arslan Padhyar (@arslanrizv52789) 's Twitter Profile Photo

جن قوموں کو آٹے کی قیمت یاد رہتی ہے،مگر حق کی قیمت نہیں…وہ ہمیشہ راشن میں زندہ، اور غیرت میں مردہ رہتی ہیں اُن کا اِصرار اندھیرے کو اُجالا لکھو، ضد ہماری کہ اندھیرا ہے، اندھیرا لکھیں !! #اردو_زبان #قومی_زبان

Arslan Padhyar (@arslanrizv52789) 's Twitter Profile Photo

*مجھے کبھی کبھی لگتا ہے کہ آپ اس دنیا میں سب کچھ کرسکتے ہیں مگر کسی انسان کو اپنے ساتھ زبردستی مخلص نہیں کرسکتے۔❤️💯* #ملنگ_قبیلہ #عطاری_پرموشن

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

سالوں بیت گئے اقوام متحدہ کے در پر ذلت کی بھیک مانگتے! کیا حاصل ہوا؟ لاشیں، دھوکہ، اور ذلت! یاد رکھو! یہ اقوام متحدہ کفر کا محافظ ہے، مظلوم مسلمانوں کا نہیں۔ کشمیر کا حل صرف ایک ہے: "جہاد فی سبیل اللہ" قراردادوں کی غلامی چھوڑو، غیرت کے ساتھ میدان لگاؤ!

Arslan Padhyar (@arslanrizv52789) 's Twitter Profile Photo

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸 *#"دلیر" کی اپنی دہشت ہے،* *"#مخلص" کی اپنی کشش ہے،* اور *"#منافق" ہر حال میں ذلیل ہے۔* #اردو_زبان

Arslan Padhyar (@arslanrizv52789) 's Twitter Profile Photo

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸 *#اصل تنہائی ان تمام مہربان لوگوں کے درمیان جینے کا نام ہے جو آپ کے ساتھ صرف دکھاوا کرتے ہیں..۔۔۔🖤* #اردو_زبان

Arslan Padhyar (@arslanrizv52789) 's Twitter Profile Photo

کیا شادی شدہ بندہ اپنے گھر آزادی کا جھنڈا لگا سکتا یے۔ اہل علم حضرات روشنی ڈالیں۔ #اردو_زبان #قومی_زبان

Arslan Padhyar (@arslanrizv52789) 's Twitter Profile Photo

*#جہاں چھوٹوں کی زبانیں بڑی ہو جائیں* *#وہاں بڑوں کے رتبے چھوٹے ہونے لگتے ہیں*🍂 #لبیک_یانبی_الملاحم

Arslan Padhyar (@arslanrizv52789) 's Twitter Profile Photo

حیا دار مرد کے لیئے تو عورت پردہ دار ہے اور بے حیا مرد کے لیئے ہر عورت ننگی ہے چاہے عورت سر سے پاؤں تک چھپی ہوئی ہو #لبیک_یانبی_الملاحم

Arslan Padhyar (@arslanrizv52789) 's Twitter Profile Photo

*تھک گئے ہو؟ دیکھو پریشان مت ہونا، وہ اپنے بندے کو مسلسل تکلیف میں نہیں رکھتا۔ تمہیں راحتیں جلد نصیب ہوگی۔ ان شاء اللہ ❤️* #لبیک_یانبی_الملاحم

Arslan Padhyar (@arslanrizv52789) 's Twitter Profile Photo

پتہ ہے ماچس آج بھی اتنی سستی کیوں ہے اس لیے کہ آگ لگانے والوں کی قیمت کبھی نہیں بڑھتی #اردو_زبان #سرمایہ_زیست