Arshad Choudhry PPP(@Arshadchoudry6) 's Twitter Profileg
Arshad Choudhry PPP

@Arshadchoudry6

Proud jiyala of #SZAB #SMBB. Follower of Bhuttoism chairman #BBZ is my Pride ✌ https://t.co/Mm8WRwathG .330

ID:1251122695720316928

calendar_today17-04-2020 12:18:16

79,5K Tweets

3,1K Followers

380 Following

Waqar Ahmed Memon(@WaqarMemon125) 's Twitter Profile Photo

نو منتخب صدر آصف علی زرداری نے حلف اٹھا لیا،

ایوانِ صدر میں زندہ ہے بی بی زندہ ہے کے نعروں کی گونج۔۔۔



AsifAliZardari BilawalBhuttoZardari PPP Abdul Qadir Patel Shakeel Choudhry

account_circle
Subuktageen Ch(@subuktageen5) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں نئی تاریخ رقم ہوگئی🦅🦅، صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کے 14 ویں صدر کا حلف اٹھا لیا۔ صدر آصف علی زرداری پاکستان کی تاریخ میں پہلے سویلین صدر ہیں جو دوسری مرتبہ صدر منتخب ہوئے ہیں۔🇱🇾🦅🇱🇾

پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں نئی تاریخ رقم ہوگئی🦅🦅، صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کے 14 ویں صدر کا حلف اٹھا لیا۔ صدر آصف علی زرداری پاکستان کی تاریخ میں پہلے سویلین صدر ہیں جو دوسری مرتبہ صدر منتخب ہوئے ہیں۔🇱🇾🦅🇱🇾
account_circle
Shakeel Choudhry(@ShakeelChPPP) 's Twitter Profile Photo

إِنَّالِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ہمارے بہت ہی پیارے جیالے ساتھی اور بھائی سر علیم خان کے والد محترم کا رضا الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲

إِنَّالِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ہمارے بہت ہی پیارے جیالے ساتھی اور بھائی سر علیم خان کے والد محترم کا رضا الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
account_circle
Aijaz Abro Official(@AijazAliJiyala) 's Twitter Profile Photo

مفاہمت کے بادشاہ، جمہوریت کے حقیقی سپہ سالار، آئینِ پاکستان کے محافظ، دورِ آمریت میں ملک و قوم کی خاطر بے پناہ ظلم و ستم سہہ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے والے صدر آصف علی زرداری ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر منتخب۔

AsifAliZardari

account_circle
Naeem Khan ppp ❤🖤💚(@naeemkhaniq) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔
علی امین گنڈا پور 9 مئی کے حملوں میں براہ راست ملوث ھیں ان کو 15 رمضان تک گرفتار کر لیا جائے گا ۔۔ جو جو نو مئی حملوں میں ملوث ہے سب کو گرفتار کیا جائے گا اور ان کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہوگا ۔۔۔
فیصل واوڈا

بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔ علی امین گنڈا پور 9 مئی کے حملوں میں براہ راست ملوث ھیں ان کو 15 رمضان تک گرفتار کر لیا جائے گا ۔۔ جو جو نو مئی حملوں میں ملوث ہے سب کو گرفتار کیا جائے گا اور ان کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہوگا ۔۔۔ فیصل واوڈا
account_circle
Naeem Khan ppp ❤🖤💚(@naeemkhaniq) 's Twitter Profile Photo

رعونت ناگزیریت، خود پسندی، انانیت و نرگسیت میں مبتلا ایک غیر جمہوری شخص نے کہا تھا
“آصف زرداری میری بندوق کی نشست پر ہے”
آج وہ کہاں ہے
جیالوں کو فتح اور عوام کو صدرِ پاکستان مردِ حُر آصف علی زرداری مُبارک ہو

♥️🖤💚

رعونت ناگزیریت، خود پسندی، انانیت و نرگسیت میں مبتلا ایک غیر جمہوری شخص نے کہا تھا “آصف زرداری میری بندوق کی نشست پر ہے” آج وہ کہاں ہے جیالوں کو فتح اور عوام کو صدرِ پاکستان مردِ حُر آصف علی زرداری مُبارک ہو #JeayBhtto ♥️🖤💚
account_circle
Liaquat Baloch(@LiaquatBalochpp) 's Twitter Profile Photo

آصف علی زرداری کی سیاسی زندگی پر ایک نظر۔ ایک زرداری سب سے یاری
🇱🇾🇵🇰🇱🇾

account_circle
Abdul Aziz(@Aziz_Gorgij) 's Twitter Profile Photo

چینی صدر شی جن پنگ کی صدر آصف زرداری کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

account_circle
Bilawal Bhutto Force(@BhttoForce) 's Twitter Profile Photo


پ پ ایم پی ایز دوست محمد راہموں سردار خان چانڈیو مخدوم فخر زمان جام خان شورو ارباب لطف اللہ اور دیگر ایوان صدر میں صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری کی حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوۓ
BilawalBhuttoZardari Arbab Lutfullah Dost Muhammad Rahimoon Makhdoom Fakhar Zaman jam khan shoro

#اسلام_آباد پ پ ایم پی ایز دوست محمد راہموں سردار خان چانڈیو مخدوم فخر زمان جام خان شورو ارباب لطف اللہ اور دیگر ایوان صدر میں صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری کی حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوۓ @BBhuttoZardari @arbab_lutfullah @MPADostmuhammad @MakhdoomFZaman @jamkhanshoro
account_circle
Waqas Choudhry(@WaqasChoud30331) 's Twitter Profile Photo

'یاراں دی سنگت شکیل چوہدری،عنایت اللہ مروت، نعیم یوسفی، لالا سلیم، شاہد بلوچ گورکھ ہل تے'
سندھ کےبلند ترین🗻مقام گورکھ ہل ضلع دادو جہاں کی اونچائی اور وہاں کا درجہِ حرارت آپ کو بھول جانےکو❤️کہے
بادلوں ☁️ کو چھوٹے دلفریب نظارےواہ👌

account_circle
Waqas Choudhry(@WaqasChoud30331) 's Twitter Profile Photo

Many Many Happy Returns Of The Day My Dear Great Brother & Great Hard Worker Jeayla Liaquat Baloch ❤️💐🎂
May Allah Bless you Always Ameen Sum Ameen 🤲❤️
Shakeel Choudhry

Many Many Happy Returns Of The Day My Dear Great Brother & Great Hard Worker Jeayla @LiaquatBalochpp ❤️💐🎂 May Allah Bless you Always Ameen Sum Ameen 🤲❤️ @ShakeelChPPP
account_circle