Arooj Khan(@AroojKhan786) 's Twitter Profileg
Arooj Khan

@AroojKhan786

|Proud Pakistani|🎓|Content Writer|,|Social Media Activist|,|Blogger|,|Columnist|,|Memer|,|DM for Paid Promotions|

ID:1354400555494481932

linkhttps://secret.cooo.me/4a1cd0f88 calendar_today27-01-2021 12:07:27

107,0K Tweets

25,2K Followers

18,1K Following

Arooj Khan(@AroojKhan786) 's Twitter Profile Photo

اس شعر میں شاعر کہنا چاہتے ہیں کہ نیازی اور پنکی دو اہم شخصیات ہیں تو انکے ساتھ نرمی برتی جائے اور جتنا ریلیف مل سکتا ہے دیا جائے تا کہ انکو تنگی نہ ہو۔

account_circle
The Khyber Chronicles(@TKCkhyber) 's Twitter Profile Photo

🚨خیبر پختونخوا میں 1 ہزار سے زائد بم ناکارہ

بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) رپورٹ کے مطابق 2022 سے اب تک 1 ہزار 147 مختلف بموں کو ناکارہ بنایا گیا،

356 راکٹ ، 694 دستی بم جبکہ 46 ٹائم بموں کو ناکارہ بنایا گیا ،سال 2022 میں 575 جبکہ گزشتہ سال 525 بموں کا ناکارہ بنایاگیا،

صوبہ بھر

🚨خیبر پختونخوا میں 1 ہزار سے زائد بم ناکارہ بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) رپورٹ کے مطابق 2022 سے اب تک 1 ہزار 147 مختلف بموں کو ناکارہ بنایا گیا، 356 راکٹ ، 694 دستی بم جبکہ 46 ٹائم بموں کو ناکارہ بنایا گیا ،سال 2022 میں 575 جبکہ گزشتہ سال 525 بموں کا ناکارہ بنایاگیا، صوبہ بھر
account_circle
Rabi Butt (Rooh_a_Ishq)(@Rooh_a_Ishq) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو جتنا سیاسی، ثقافتی اور معاشی نقصان نیازی نے پہنچایا کسی نے نہیں پہنچایا۔عمران نیازی ایک ناکارہ لیڈر ہے جو بنا کسی پلان، ویژن اور نکمی ٹیم کے ساتھ پاکستان کی معیشت کو تباہ کر گیا۔ اس کی کم عقلی سے آج مہنگائی نےعوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔

پاکستان کو جتنا سیاسی، ثقافتی اور معاشی نقصان نیازی نے پہنچایا کسی نے نہیں پہنچایا۔عمران نیازی ایک ناکارہ لیڈر ہے جو بنا کسی پلان، ویژن اور نکمی ٹیم کے ساتھ پاکستان کی معیشت کو تباہ کر گیا۔ اس کی کم عقلی سے آج مہنگائی نےعوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ #ناکارہ_لیڈر_جھوٹی_جماعت
account_circle
Rabi Butt (Rooh_a_Ishq)(@Rooh_a_Ishq) 's Twitter Profile Photo

جس جماعت کا لیڈر ہی جھوٹا ہو اس جماعت سے کیا امید لگائی جا سکتی ہے۔90 دن میں کرپشن کے خاتمہ کا جھوٹا دعوی کرنے والا نیازی خود پشاور بی آر ٹی اور مالم جبہاور توشہ خانہ جیسے کرپشن کے اسکینڈل میں ملوث پایا گیا۔ ایسا جھوٹا شخص لیڈر کہلانے کے بھی لائق نہیں۔

جس جماعت کا لیڈر ہی جھوٹا ہو اس جماعت سے کیا امید لگائی جا سکتی ہے۔90 دن میں کرپشن کے خاتمہ کا جھوٹا دعوی کرنے والا نیازی خود پشاور بی آر ٹی اور مالم جبہاور توشہ خانہ جیسے کرپشن کے اسکینڈل میں ملوث پایا گیا۔ ایسا جھوٹا شخص لیڈر کہلانے کے بھی لائق نہیں۔ #ناکارہ_لیڈر_جھوٹی_جماعت
account_circle
Manoo👀(@Cutemanoo143) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی تباہ دے💥
ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی خیبر پختونخواہ میں شکست کے بعد اس جماعت کا سیاست سے مکمل طور پر خاتمہ ہوچکا ہے۔خیبر پختونخواہ کی عوام جان چکی ہےکہ نیازی ایک جھوٹااور مفاد پرست انسان ہے جو اپنےمفاد کے لیے عوام کےجذبات کےساتھ کھیلتارہا ہے۔

پی ٹی آئی تباہ دے💥 ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی خیبر پختونخواہ میں شکست کے بعد اس جماعت کا سیاست سے مکمل طور پر خاتمہ ہوچکا ہے۔خیبر پختونخواہ کی عوام جان چکی ہےکہ نیازی ایک جھوٹااور مفاد پرست انسان ہے جو اپنےمفاد کے لیے عوام کےجذبات کےساتھ کھیلتارہا ہے۔ #ناکارہ_لیڈر_جھوٹی_جماعت
account_circle
Manoo👀(@Cutemanoo143) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں آج تک ریاست کی اتنی توہین نہیں کی گئی جتنی پی ٹی آئی کے دورے حکومت میں دیکھنے کو ملی۔
وزیر اعظم ہاؤس کو ریسرچ سینٹر بنانے کا دعوی کرنے والےجھوٹے نیازی نے وزیراعظم ہاؤس کو ٹک ٹاکر کا کنجر خانہ بنا کر رکھ دیا۔
کیا یہ لیڈر کہلانے کے لائق ہے۔۔۔۔؟

تاریخ میں آج تک ریاست کی اتنی توہین نہیں کی گئی جتنی پی ٹی آئی کے دورے حکومت میں دیکھنے کو ملی۔ وزیر اعظم ہاؤس کو ریسرچ سینٹر بنانے کا دعوی کرنے والےجھوٹے نیازی نے وزیراعظم ہاؤس کو ٹک ٹاکر کا کنجر خانہ بنا کر رکھ دیا۔ کیا یہ لیڈر کہلانے کے لائق ہے۔۔۔۔؟ #ناکارہ_لیڈر_جھوٹی_جماعت
account_circle
Eman ch(@Emanch_77) 's Twitter Profile Photo

نیازی اور اس کی جماعت نے پہلے پی ٹی آئی ورکرز کو ریاست کے خلاف اکسایا اور پھر دہشتگرد عناصر کے ذریعے ریاستی اداروں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی 9 مئی کے واقعات کسی اچانک صورتحال کا نتیجہ نہیں تھے بلکہ سوچی سمجھی سازش ہے۔

نیازی اور اس کی جماعت نے پہلے پی ٹی آئی ورکرز کو ریاست کے خلاف اکسایا اور پھر دہشتگرد عناصر کے ذریعے ریاستی اداروں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی 9 مئی کے واقعات کسی اچانک صورتحال کا نتیجہ نہیں تھے بلکہ سوچی سمجھی سازش ہے۔ #ناکارہ_لیڈر_جھوٹی_جماعت
account_circle
Eman ch(@Emanch_77) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی ایک نکھٹو اور نکمہ ترین انسان ہے جس کی ساری زندگی ناکامیوں اور مایوسی سے گھری ہوئی ہے نیازی نے اپنی ناکارہ سوچ کی وجہ سے بھی جیو ٹی وی کی فلم ڈونکی کنگ کو دیکھتے ہی خود سے منسوب کر لیا تھا کہ یہ فلم جیو ٹی وی نے
میرے مطالق بنائی ہے۔

عمران نیازی ایک نکھٹو اور نکمہ ترین انسان ہے جس کی ساری زندگی ناکامیوں اور مایوسی سے گھری ہوئی ہے نیازی نے اپنی ناکارہ سوچ کی وجہ سے بھی جیو ٹی وی کی فلم ڈونکی کنگ کو دیکھتے ہی خود سے منسوب کر لیا تھا کہ یہ فلم جیو ٹی وی نے میرے مطالق بنائی ہے۔ #ناکارہ_لیڈر_جھوٹی_جماعت
account_circle
M 🚩(@mintey146) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی ائی میں بہت دعوی کیا تھا کہ وہ ٹائم بنائے گا اور لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے ساتھ ساتھ بجلی بھی مفت فراہم کرے گا لیکن ان کا یہ دعوی بھی پایا تکمیل تک نہ پہنچا

پی ٹی ائی میں بہت دعوی کیا تھا کہ وہ ٹائم بنائے گا اور لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے ساتھ ساتھ بجلی بھی مفت فراہم کرے گا لیکن ان کا یہ دعوی بھی پایا تکمیل تک نہ پہنچا #ناکارہ_لیڈر_جھوٹی_جماعت
account_circle
M 🚩(@mintey146) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی ائی نے جھوٹ پھیلانے کے ساتھ ساتھ ملک میں انتشار اور فساد پھیلانے کا کام بھی جاری رکھا ہوا ہے اور نو مئی کا دن ایک ایسا تاریکی دن ہے جس کو کوئی بھی نہیں بھلا سکتا

پی ٹی ائی نے جھوٹ پھیلانے کے ساتھ ساتھ ملک میں انتشار اور فساد پھیلانے کا کام بھی جاری رکھا ہوا ہے اور نو مئی کا دن ایک ایسا تاریکی دن ہے جس کو کوئی بھی نہیں بھلا سکتا #ناکارہ_لیڈر_جھوٹی_جماعت
account_circle
Minahil(@AdmiringMoon_) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی نوجوانوں کو اپنے پیچھے لگانے کے لیے پی ٹی ائی کے رہنما نے ان کو ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا لیکن اج تک اس وعدے کا چوتھائی حصہ بھی وہ پورا نہ کر سکے

پاکستانی نوجوانوں کو اپنے پیچھے لگانے کے لیے پی ٹی ائی کے رہنما نے ان کو ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا لیکن اج تک اس وعدے کا چوتھائی حصہ بھی وہ پورا نہ کر سکے #ناکارہ_لیڈر_جھوٹی_جماعت
account_circle
Minahil(@AdmiringMoon_) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی پی ایک ایسی جماعت ہے جس کی بنیاد جھوٹ پر ہے یہ چاہے وہ امریکی سازش ہو یا پھر بہاول نگر کا واقعہ اس نے ہمیشہ جھوٹ ہی بولا ہے

پی ٹی پی ایک ایسی جماعت ہے جس کی بنیاد جھوٹ پر ہے یہ چاہے وہ امریکی سازش ہو یا پھر بہاول نگر کا واقعہ اس نے ہمیشہ جھوٹ ہی بولا ہے #ناکارہ_لیڈر_جھوٹی_جماعت
account_circle
Aqsa Khan(@Aqqssaa12) 's Twitter Profile Photo

بڑے بڑے وعدے کرنے والی جماعت جو عوام کو خواب دکھاتی تھی اج ان کی اپنی حالت یہ ہوگئی کہ ان کا اپنا لیڈر جھوٹ اور چوری کی وجہ سے جیل میں بیٹھا ہے

بڑے بڑے وعدے کرنے والی جماعت جو عوام کو خواب دکھاتی تھی اج ان کی اپنی حالت یہ ہوگئی کہ ان کا اپنا لیڈر جھوٹ اور چوری کی وجہ سے جیل میں بیٹھا ہے #ناکارہ_لیڈر_جھوٹی_جماعت
account_circle
Aqsa Khan(@Aqqssaa12) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف بڑی بڑی باتیں کرتی تھی کہ ہم ان چوروں کو لٹکائیں گے لیکن اج ان کی اپنی حالت یہ ہو گئی ہے کہ عوام ان کو لٹکانے کا سوچ رہی ہے ان کی چوریوں کی وجہ سے

پاکستان تحریک انصاف بڑی بڑی باتیں کرتی تھی کہ ہم ان چوروں کو لٹکائیں گے لیکن اج ان کی اپنی حالت یہ ہو گئی ہے کہ عوام ان کو لٹکانے کا سوچ رہی ہے ان کی چوریوں کی وجہ سے #ناکارہ_لیڈر_جھوٹی_جماعت
account_circle
Hajra khan(@Hajrakhan767562) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف حکومت میں آنے سے پہلے شور مچاتے تھے کہ ہم کرپشن ختم کریں گے لیکن حکومت میں اتے ہی سب سے زیادہ کرپشن ان لوگوں نے خود کی

تحریک انصاف حکومت میں آنے سے پہلے شور مچاتے تھے کہ ہم کرپشن ختم کریں گے لیکن حکومت میں اتے ہی سب سے زیادہ کرپشن ان لوگوں نے خود کی #ناکارہ_لیڈر_جھوٹی_جماعت
account_circle
Hajra khan(@Hajrakhan767562) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف تو مکمل طور پر وڑ چکی ہے ضمنی انتخابات میں جس طرح سے تحریک انصاف کو شکست ہوئی اب یہ لوگ منہ چھپاتے پھر رہے ہیں

تحریک انصاف تو مکمل طور پر وڑ چکی ہے ضمنی انتخابات میں جس طرح سے تحریک انصاف کو شکست ہوئی اب یہ لوگ منہ چھپاتے پھر رہے ہیں #ناکارہ_لیڈر_جھوٹی_جماعت
account_circle