Aqsa Aziz Jamali (@aqsaleelajamali) 's Twitter Profile
Aqsa Aziz Jamali

@aqsaleelajamali

A daughter | Sister | TV Host | Tiktoker | Activist | Avid Traveler | For ads and promotions contact me at [email protected]

ID: 1197567911650566144

linkhttp://tiktok.com/@aqsakinjharleelaj calendar_today21-11-2019 17:30:30

10,10K Tweet

190,190K Followers

1,1K Following

Aqsa Aziz Jamali (@aqsaleelajamali) 's Twitter Profile Photo

Remembering #ShahAbdulLatifBhittai on the occasion of his annual Urs today. He was a great poet and a saint, his poetry reflects grandeur of deep thinking, today’s world needs to be revisited with the eyes of these saintly men so that solutions for issues are found.

ALLAH SWT is the only true friend. Consult with Him, Speak with Him, He offers you the best advice ❤ #FridayFeeling #JummahMubarak

ایسی جمہوریت سے اب نفرت ہو گئی ہے۔۔آمریت سے بھی بدترین حالات ہیں۔۔ملک کی عدالتیں آئین کا تحفظ کرنے کے بجائے آئین توڑنے والوں کو تحفظ دے رہی ہیں۔۔سمجھ نہیں آ رہا کہ ملک کو کس طرف لیکر جا رہے ہیں۔

Aqsa Aziz Jamali (@aqsaleelajamali) 's Twitter Profile Photo

اس کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز سونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی Remembering legendary poet Ahmed Faraz on his death anniversary today.

اس کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز 
سونے  والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی

Remembering legendary poet Ahmed Faraz on his death anniversary today.
Aqsa Aziz Jamali (@aqsaleelajamali) 's Twitter Profile Photo

حضرت امام حسینؓ نے اسلامی نظام کے قیام کے لیے میدان کربلا میں فوجِ یزید سے مخاطب ہوتے ہوئے فرمایا۔ ‘‘ ان کان دینِ محمد لم یستقم الا بقتلی، یا سیوف خزینی’’: "اگر دین محمد ﷺ میرے قتل کے بغیر قائم نہیں ہو سکتا تو اے تلوارو لپکو اور میرے ٹکڑے کر دو!"

Aqsa Aziz Jamali (@aqsaleelajamali) 's Twitter Profile Photo

اس وقت ملک کے بہت خطرناک حالات ہیں، حکومت مکمل ناکام ہو چکی ہے، یہ اس طرح کا واقعہ نہیں جس پر خاموش رہا جائے ملک کے طاقتور حلقوں کو مذمت سے نکل کر عملی اقدام کی ضرورت ہے، اللہ پاک ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے اور تمام شھیدوں کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر دے، آمین

کیوں کہ اس غلامی میں بھی انصاف اور جان مال اور عزت کا تحفظ ہے جو اس آزادی میں نہیں۔

اسلام علیکم۔۔جمعہ مبارک۔۔دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کے دانستہ اور غیردانستہ گناہ معاف فرمائے، ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرمائے اور ہمارے دلوں کو ہدایت کے نور سے بھر دے۔آمین

اسلام علیکم۔۔صبح بخیر۔۔خوش رہیں آباد رہیں۔۔اپنا اور اپنوں کا خیال رکھیں۔