Anwar313 Awan
@anwar313aw45024
ID: 1706250025482027008
25-09-2023 10:11:52
18,18K Tweet
913 Followers
1,1K Following
اب یہ اس لیے شئیر کیا ہے کہ دیکھ لیں سب سے چھوٹا جہاز پاکستان کا وفد لے کر جاتا ہے یہ پاکستان کی بے عزتی ہے یار ہم عوام ٹیکس دے دے لٹک گئے ہیں کم از کم جہاز تو ڈھنگ کا لے جائیں ہمارا بھرم و خراب نہ کریں Shehbaz Sharif Attaullah Tarar DG ISPR youtu.be/GVtrCoRd7YA?si…
محنت مزدوری کرنے والے پرویز مسیح کو بیس سالوں بعد کرایہ سے آزادی ملی۔ اپنی چھت اپنا گھر، خواب حقیقت بن گیا۔ شکریہ مریم نواز، جنہوں نے بغیر مذہبی تفریق کے سب کی اُمید کو حقیقت میں بدلا۔ شکریہ Maryam Nawaz Sharif