🍭🎄✨💫⭐انمول کڑی⭐💫✨🎄🍭 (@anmol_pakistani) 's Twitter Profile
🍭🎄✨💫⭐انمول کڑی⭐💫✨🎄🍭

@anmol_pakistani

🚨🚨 اختلاف کرنے کے لیے مخالفت کرنا ضروری نہیں ہوتا۔🚨🚨

ID: 1465161578630856708

calendar_today29-11-2021 03:32:22

20,20K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

🍭🎄✨💫⭐انمول کڑی⭐💫✨🎄🍭 (@anmol_pakistani) 's Twitter Profile Photo

یہ ملاں تو بہت ہی غریب تھا 🤔 طاہر اشرفی، تقی عثمانی ،فضل الرحمٰن،طاہر القادری اور مفتی منیب وغیرہ اس غریب ملاں کی غربت قہقہے لگا رہے ہوں گے😁

🍭🎄✨💫⭐انمول کڑی⭐💫✨🎄🍭 (@anmol_pakistani) 's Twitter Profile Photo

ٹی ایل پی والوں کو اب سمجھ جانا چاہٸے کہ انسانی جان کی کتنی حرمت ہے۔ ایک بے گناہ کا قتل ساری انسانیت کا قتل ہے #TLPProtest

🍭🎄✨💫⭐انمول کڑی⭐💫✨🎄🍭 (@anmol_pakistani) 's Twitter Profile Photo

جماعت غیراسلامی کارکنان کےمطابق "فلسطین کازکی کوٸی اہمیت نہیں انکےنزدیک یہ سیاسی ریاکاری ہےاصل اہمیت جماعت کےساتھ چلنےمیں ہے" سب جانتے ہیں کہ یہ جماعت ٹاٶٹ گیری میں ہمیشہ صف اول کی جماعت رہی ہے کسی کواس بات سےاختلاف ہے تو جاکر سینیٹر مشتاق کی پوسٹس پر ان ریاکاروں کے تبصرےپڑھ لیں

🍭🎄✨💫⭐انمول کڑی⭐💫✨🎄🍭 (@anmol_pakistani) 's Twitter Profile Photo

موجودہ رجیم کے جراٸم کی اسی طرح نٸی فاٸلیں بن رہی ہوں گی جس طرح ان کے باپوں کی جراٸم کی فاٸلیں باجوہ نے بنوا رکھی تھیں اور کپتان اور صحافیوں کو دکھاٸی گٸی تھیں یہ فاٸلیں انکو سزا دینے کے لٸے نہیں بلکہ مزید فواٸد حاصل کرنے کے کام آٸیں گی

🍭🎄✨💫⭐انمول کڑی⭐💫✨🎄🍭 (@anmol_pakistani) 's Twitter Profile Photo

اگر عوام حکومت/اداروں کے پروپیگنڈہ پر یقین کرتی ہوتی تو آج عمران خان کی مقبولیت 90% نہ ہوتی