Anis Kaimkhani (@anismqm) 's Twitter Profile
Anis Kaimkhani

@anismqm

Deputy Convener MQM Pakistan

ID: 1631091951435907072

calendar_today02-03-2023 00:40:32

2,2K Tweet

3,3K Followers

128 Following

🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰 (@nadirqureshi) 's Twitter Profile Photo

India, your Srinagar airbase, from where fighter jets took off to martyr innocent Pakistanis, has now been obliterated! You can’t escape the truth—Pakistan struck back, and your aggression has been paid for. #PakistanZindabad

Anis Kaimkhani (@anismqm) 's Twitter Profile Photo

افواجِ پاکستان ہمارا فخر ہے! بھارتی اشتعال انگیزی پر پوری قوم یک زبان! وطن کے محافظو، قوم تمہارے ساتھ کھڑی ہے! #PakistanZindabad

افواجِ پاکستان ہمارا فخر ہے!
بھارتی اشتعال انگیزی پر پوری قوم یک زبان!
وطن کے محافظو، قوم تمہارے ساتھ کھڑی ہے!
#PakistanZindabad
🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰 (@nadirqureshi) 's Twitter Profile Photo

The people of Karachi have poured onto the streets in a powerful show of solidarity with the Pakistan Armed Forces. We told you Pakistan stands united with its 250 million-strong army! #IndiaPakistanWar #PakistanZindabad #OperationSindhoor #Karachi

Anis Kaimkhani (@anismqm) 's Twitter Profile Photo

بھارتی جارحیت کے خلاف اور افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان اور کراچی کی عوام بڑی تعداد میں پریس کلب پہنچ گئی، سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی سمیت دیگر مرکزی رہنما بھی موجود!! #PakistanZindabad

Anis Kaimkhani (@anismqm) 's Twitter Profile Photo

نہ ڈریں گے، نہ جھکیں گے! ایم کیو ایم پاکستان کا بھارتی جارحیت کے خلاف کراچی پریس کلب پر زبردست احتجاجی مظاہرہ۔ ہر پاکستانی کی آواز، پاک فوج زندہ باد! #PakistanZindabad

🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰 (@nadirqureshi) 's Twitter Profile Photo

After the Noor Khan attack, the entire city stood with the Pakistan Army, ready to fight shoulder to shoulder. Let this be a message to the devil Modi — here, 250 million are ready to embrace martyrdom for paradise. Now wait for Pakistan’s response. CNN #PakistanIndianWar

🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰 (@nadirqureshi) 's Twitter Profile Photo

Modi, the same mastermind behind the Pahalgam attack, has launched 6 missiles at Amritsar aiming to avenge Sikhs and strike Pakistani civilian areas to provoke war and rally extremist Hindutva voters. His entire plot stands exposed. CNN BBC News (World) #PakistanStrikesBack Fox News

🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰 (@nadirqureshi) 's Twitter Profile Photo

After India’s failed attempt to strike Pakistani civilian areas with missiles, entire cities have poured out onto the streets waving the national flag standing shoulder to shoulder with our armed forces, ready to defend every inch of our land. #PakistanIndianWar CNN BBC News (UK)

Anis Kaimkhani (@anismqm) 's Twitter Profile Photo

یقین، قربانی اور ایمان کا صلہ!! اللّہ ربُّ العزّت ﷻ نے پاکستان اور افواجِ پاکستان کو "فتحِ مُبین" سے نوازا! یہ فتح کسی ہتھیار کی نہیں، ربِ کائنات ﷻ کے فضل و کرم کی علامت ہے۔ اللّہ پاک ﷻ ہمیشہ ہمارے محافظوں کو سربلند رکھے، آمین ثم آمین! #OperationBunyanulMarsoos

یقین، قربانی اور ایمان کا صلہ!!
اللّہ ربُّ العزّت ﷻ نے پاکستان اور افواجِ پاکستان کو "فتحِ مُبین" سے نوازا!
یہ فتح کسی ہتھیار کی نہیں، ربِ کائنات ﷻ کے فضل و کرم کی علامت ہے۔
اللّہ پاک ﷻ ہمیشہ ہمارے محافظوں کو سربلند رکھے،
آمین ثم آمین!

#OperationBunyanulMarsoos
Anis Kaimkhani (@anismqm) 's Twitter Profile Photo

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے ۔ انیس احمد قائم خانی #OperationBunyanulMarsoos #PakistanZindabad

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے ۔

انیس احمد قائم خانی

#OperationBunyanulMarsoos
#PakistanZindabad
Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر صحت کی شہید عثمان خالد کے گھر آمد خراجِ عقیدت و تعزیت وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا گاؤں بنڈلی، تحصیل کھوئی رٹہ کا دورہ۔ بھارتی جارحیت کے دوران پاک فوج کے جوانوں کی مدد کرتے ہوئے شہید ہونے والے عثمان خالد ولد محمد خالد (چار بہنوں کا اکلوتا بھائی) کے گھر جا کر اہلِ

وفاقی وزیر صحت کی شہید عثمان خالد کے گھر آمد خراجِ عقیدت و تعزیت

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا گاؤں بنڈلی، تحصیل کھوئی رٹہ کا دورہ۔ بھارتی جارحیت کے دوران پاک فوج کے جوانوں کی مدد کرتے ہوئے شہید ہونے والے عثمان خالد ولد محمد خالد (چار بہنوں کا اکلوتا بھائی) کے گھر جا کر اہلِ
Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا بھارتی جارحیت سے شہید ماں بیٹی کے گھر تعزیت اور متاثرہ علاقے کا دورہ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والی معصوم بچی زمل فاطمہ دختر آصف عمر صرف 40 دن اور ان کی والدہ ثمرہ آصف زوجہ آصف (گاؤں گوڑہ بلیال، تحصیل کھوئی رٹہ، ضلع

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا بھارتی جارحیت سے شہید ماں بیٹی کے گھر تعزیت اور متاثرہ علاقے کا دورہ

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والی معصوم بچی زمل فاطمہ دختر آصف عمر صرف 40 دن اور ان کی والدہ ثمرہ آصف زوجہ آصف (گاؤں گوڑہ بلیال، تحصیل کھوئی رٹہ، ضلع
Anis Kaimkhani (@anismqm) 's Twitter Profile Photo

وطن کے محافظوں کو سلام۔ کراچی کی فضاؤں میں گونجنے لگا ہے ایم کیو ایم پاکستان کا خراجِ تحسین! بینرز نہیں، یہ اعتماد کی زبان ہے… افواجِ پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا عہد! انیس احمد قائمخانی سینئر مرکزی رہنماء ایم کیو ایم پاکستان #PakistanZindabad

وطن کے محافظوں کو سلام۔
کراچی کی فضاؤں میں گونجنے لگا ہے ایم کیو ایم پاکستان کا خراجِ تحسین!
بینرز نہیں، یہ اعتماد کی زبان ہے… افواجِ پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا عہد!

انیس احمد قائمخانی
سینئر مرکزی رہنماء ایم کیو ایم پاکستان

#PakistanZindabad
MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا NIH کا دورہ – ویکسین کی مقامی پیداوار بڑھانے اور صاف پانی کی فراہمی کو قومی ترجیح قرار دے دیا۔ پاکستان کو صحت میں خود انحصاری کی جانب بڑھانا ہوگا۔ صاف پانی کی فراہمی بیماریوں کے خلاف پہلی دفاعی لائن ہے۔ #MustafaKamal #HealthForAll #HealthMinister

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا NIH کا دورہ – ویکسین کی مقامی پیداوار بڑھانے اور صاف پانی کی فراہمی کو قومی ترجیح قرار دے دیا۔

پاکستان کو صحت میں خود انحصاری کی جانب بڑھانا ہوگا۔ صاف پانی کی فراہمی بیماریوں کے خلاف پہلی دفاعی لائن ہے۔

#MustafaKamal #HealthForAll #HealthMinister
Anis Kaimkhani (@anismqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر پاکستان تحریک انصاف منگھو پیر ٹاؤن کے صدر اور درجنوں کارکنان کی آمد سینئر رہنما انیس احمد قائمخانی اور انچارج سی او سی فرقان اطیب سے ملاقات، ایم کیو ایم کے فکر و فلسفے متاثر ہوکر ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کرلی۔ #AnisKaimkhani #MQMP

Anis Kaimkhani (@anismqm) 's Twitter Profile Photo

یقین، قربانی اور عزم کا شہر۔۔۔ کراچی کو اپنے محافظوں پر ناز ہے! "بنیان المرصوص" یاد دلاتا ہے کہ پاکستان کو جب للکارا جاتا ہے، تو فولادی ارادوں سے جواب دیتا ہے! انیس احمد قائمخانی سینئر مرکزی رہنماء ایم کیو ایم پاکستان #PakistanZindabad #PakistanArmyZindabad

یقین، قربانی اور عزم کا شہر۔۔۔
کراچی کو اپنے محافظوں پر ناز ہے!
"بنیان المرصوص" یاد دلاتا ہے کہ پاکستان کو جب للکارا جاتا ہے، تو فولادی ارادوں سے جواب دیتا ہے!

انیس احمد قائمخانی
سینئر مرکزی رہنماء ایم کیو ایم پاکستان

#PakistanZindabad
#PakistanArmyZindabad
Anis Kaimkhani (@anismqm) 's Twitter Profile Photo

جمعہ مبارک اس بابرکت دن کی رحمتیں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ پر نازل ہوں۔ اللہ ہمیں عدل، امانت اور خدمتِ خلق کے راستے پر قائم رکھے۔ آئیے! مل کر ایک ایسا معاشرہ بنائیں جہاں ہر دن جمعے جیسا پُرامن اور با برکت ہو۔ دعاگو: انیس احمد قائمخانی #AnisKaimkhani #JummahMubarak #MQMPakistan

جمعہ مبارک
اس بابرکت دن کی رحمتیں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ پر نازل ہوں۔
اللہ ہمیں عدل، امانت اور خدمتِ خلق کے راستے پر قائم رکھے۔
آئیے! مل کر ایک ایسا معاشرہ بنائیں جہاں ہر دن جمعے جیسا پُرامن اور با برکت ہو۔

دعاگو: انیس احمد قائمخانی

#AnisKaimkhani #JummahMubarak #MQMPakistan
Anis Kaimkhani (@anismqm) 's Twitter Profile Photo

یومِ تشکر – افواجِ پاکستان کو سلام! 🇵🇰 الحمدللہ! آج پوری قوم اپنی بہادر افواج کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر ملک و ملت کا وقار بلند کیا۔ ہماری سرزمین کے محافظوں نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پاکستان ناقابلِ تسخیر ہے۔ #YoumETashakur #یوم_تشکر

یومِ تشکر – افواجِ پاکستان کو سلام! 🇵🇰

الحمدللہ!
آج پوری قوم اپنی بہادر افواج کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر ملک و ملت کا وقار بلند کیا۔

ہماری سرزمین کے محافظوں نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پاکستان ناقابلِ تسخیر ہے۔

#YoumETashakur 
 #یوم_تشکر
Anis Kaimkhani (@anismqm) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو تاریخی تقرری پر دلی مبارکباد! یہ اعزاز اُن کی غیر معمولی قیادت، قومی سلامتی میں بےمثال کردار، اور قوم کے اداروں پر بھرپور اعتماد کا مظہر ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان ادارہ جاتی ہم آہنگی، آئینی استحکام، اور قومی یکجہتی کے ہر قدم میں شانہ بشانہ ہے۔

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو تاریخی تقرری پر دلی مبارکباد!
یہ اعزاز اُن کی غیر معمولی قیادت، قومی سلامتی میں بےمثال کردار، اور قوم کے اداروں پر بھرپور اعتماد کا مظہر ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان ادارہ جاتی ہم آہنگی، آئینی استحکام، اور قومی یکجہتی کے ہر قدم میں شانہ بشانہ ہے۔