Anam Ali(@AnamAli28371842) 's Twitter Profileg
Anam Ali

@AnamAli28371842

give n take love💕

ID:1311346451977367552

calendar_today30-09-2020 16:45:47

5,5K Tweets

133,1K Followers

438 Following

Follow People
Anam Ali(@AnamAli28371842) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں پابندیوں سے شہوت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے؟ آپ دوستوں کی کیا راۓ ہے

account_circle
Anam Ali(@AnamAli28371842) 's Twitter Profile Photo

Arsalan shah
کسی بھی شخص کو تقدیر سے بڑھ کر نہیں ملتا۔
کسی کو منزل تو کسی کو ہمسفر نہیں ملتا۔
ہر کسی کا آپ سا دلبر نہیں ہوتا۔
سب کو ہماری طرح مقدر نہیں ملتا۔

account_circle
Anam Ali(@AnamAli28371842) 's Twitter Profile Photo

Arsalan shah
دل چیر کے جذبات دکھاۓ نہیں جاتے
اس دل سے تیرے نقش مٹاۓ نہیں جاتے
یہ پیار کا احساس ہے محسوس کیجئے
یہ رشتے ذبانی تو بتاۓ نہیں جاتے۔

account_circle
Anam Ali(@AnamAli28371842) 's Twitter Profile Photo

شکوہ خدا سے کیا کہ مقدر میں کچھ نہ تھا
ہم غوطہ زن ہوۓ تو سمندر میں کچھ نہ تھا

دیکھا جو دور سے تو سبھی لال و گوہر تھے
پرکھا جو دوستوں کو تو اکثر میں کچھ نہ تھا

account_circle