AɳαႦყα🖤(@Anabyaa_) 's Twitter Profileg
AɳαႦყα🖤

@Anabyaa_

طبیعت میں اپنی اک گہرا راز ہوں
مجھکو میرے سوا کوئی نہیں جانتا💗

ID:1352654756775424002

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40@Anabyaa_%24-filter%3Amentions&s=08 calendar_today22-01-2021 16:30:30

92,2K Tweets

3,7K Followers

118 Following

Saman Zaidi(@ChillplsK) 's Twitter Profile Photo

Why is that when I have to work, all I crave are holidays and when I have holidays, all I crave is work?? What is wrong with me?

account_circle
Saman Zaidi(@ChillplsK) 's Twitter Profile Photo

Thinking of creating an elaborate iftaar to send to saaray neighbours is peak adulting. Who knew I would actually take time to decide a proper wala menu and watch a billion recipes before finalising it.

account_circle
Saman Zaidi(@ChillplsK) 's Twitter Profile Photo

Shayar ne kya khoob kaha hai ke,

Jab dekhun banari laal peeli ankhiyan
Jab dekhun banari laal peeli ankhiyan
Main nahin darta bhale hi kaadhi ankhiyan.

account_circle
صاحب بہادر(@Jafar________Ch) 's Twitter Profile Photo

اپنے گھر پیسے آئیں تو کہندے نے ساڈا مُنڈا
امپورٹ ایکسپورٹ دا بزنس کردا اے تے
دوجے دے گھر پیسے آئیں تو کہندے نے
ایہناں دا مُنڈا چٹے دا دھندا کردا اے

تضادات______ان ایجوکیٹڈ سوسائیٹی

account_circle
Saman Zaidi(@ChillplsK) 's Twitter Profile Photo

Majority of the shoe stores have super ugly girl shoes, and then there's Zubaidas jahan, one toddler shoe costs 5k?!?!?!?!??!?!?!

account_circle
Saman Zaidi(@ChillplsK) 's Twitter Profile Photo

برائے مہربانی 'میں چھت پہ چڑا تو چاند نظر آیا' جیسی چولوں سے گریز کریں۔

شکریہ۔

account_circle
Saman Zaidi(@ChillplsK) 's Twitter Profile Photo

عید کے روز اگر اچھی طرح صابن سے چہرہ دھو کے تیار ہوا جائے تو اچھی تصاویر کے لئے فلٹرز کی ضرورت نہ پڑے۔
کیپ اٹ سمپل سلی۔

A Public Service Message.

account_circle
Ahسaꫝ♡(@Ahsan__01) 's Twitter Profile Photo

اس رمضان کی الوداع افطاری حرم شریف میں کی جا رہی ہے الحمدللہ
افطاری کے بعد الوداع نوافل پڑھ کر مدینہ منورہ کی طرف سفر کیا جائے گا
دل مچل رہا ہے کب وہ گھڑی آئے کہ ہم آپ آقا رسول کریم صلی للہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کے حضور پیش ہو کر اپنی حاضری لگوائے اور ان کو اپنے دکھ سکھ بتائے۔۔!!…

account_circle
Ahسaꫝ♡(@Ahsan__01) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ طائف کے میقات قرن المنازل سے اللہ تعالیٰ نے ایک بار پھر رمضان المبارک میں عمرہ کرنے کا سعادت نصیب فرمایا۔۔!!
❤️🌹
اللھم لک الحمد ولک الشکر🥀

الحمدللہ طائف کے میقات قرن المنازل سے اللہ تعالیٰ نے ایک بار پھر رمضان المبارک میں عمرہ کرنے کا سعادت نصیب فرمایا۔۔!! ❤️🌹 اللھم لک الحمد ولک الشکر🥀
account_circle
AɳαႦყα🖤(@Anabyaa_) 's Twitter Profile Photo

دعائیں کبھی رد نہیں کی جاتی پھر وہ تہجد کی ہو یا فرض کی پھر وہ ہنس کر مانگی گئی ہو یاروتے ہوئےوہ کسی نمازی کی ہو یا بےنمازی کی وہ جو دو مالک کائنات ہےجس کے ایک کن پر پوری کائنات منحصر ہےتمہیں لگتاہےکہ وہ تمہیں تڑپتاہواچھوڑے گا؟ یقیناً نہیں تو بس اپنی مانگی گئ ہر دعاپر یقین رکھو۔