Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile
Ammar Ahmed Abbasi

@ammarpak3a

| Journalist | Covering Islamabad High Court | Marxist ☭ | Human Rights activist @amnesty | BS Media NUML | Retweets aren't endorsement🇵🇰

ID: 1209511057334702086

linkhttps://reachpakistan.pk/ calendar_today24-12-2019 16:28:11

5,5K Tweet

1,1K Followers

511 Following

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

بذریعہ VPN ہر محب وطن پاکستانی کو آزادی مبارک! ہر وہ شخص محب وطن ہے جو اس ملک میں 2.5 فیصد اشرافیہ کا پیٹ بھرنے کے لیے ان کے مراعات کا بوجھ اٹھانے کے لیے ٹیکس دیتا ہے جس کا بدلہ ریاست مہینے کے آخر میں بھاری بھرکم بلوں کی صورت میں وصول کرتی ہے۔ #IndependenceDay

بذریعہ VPN ہر محب وطن پاکستانی کو آزادی مبارک!
ہر وہ شخص محب وطن ہے جو اس ملک میں 2.5 فیصد اشرافیہ کا پیٹ بھرنے کے لیے ان کے مراعات کا بوجھ اٹھانے کے لیے ٹیکس دیتا ہے جس کا بدلہ ریاست مہینے کے آخر میں بھاری بھرکم بلوں کی صورت میں وصول کرتی ہے۔
#IndependenceDay
Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

اللہ Super VPN کو آباد رکھے جس کی بدولت وزیراعظم شہباز شریف بھی ٹوئٹ کرنے میں کامیاب ہوئے۔

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

Aun Ali Khosa has been picked up by some unknown armed men from his apartment in Lahore. A day after he released a meme song “Bill Bill Pakistan”.

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

وجاہت مسعود صاحب تھوڑی اور ہمت کریں اور یہ بھی لکھیں کہ ان کے بھائی پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے ٹکٹ پر MPA بھی ہیں جنہوں نے درجنوں قتل و قبضے کیے اور سینکڑوں FIR میں نامزد ہیں مگر فارم 47 پر حکمران جماعت کے MPA ہیں۔

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

جنرل فیض حمید کا اگر احتساب برائے نام نہیں ہے اور ادارہ اگر خود احتسابی میں واقعی سنجیدہ ہے تو اُس وقت کے DG c جنرل فیض حمید سے مدثر نارو کے بارے میں بھی پوچھا جائے اور اس معاملے میں انہیں شامل تفتیش کیا جائے۔ #FindNaaruAlive

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف مذہبی نوعیت کی مہم چلائی جا رہی ہے جس کا نتیجہ چیف جسٹس و اہلیہ کے ساتھ بلیو ایریا کی مشہور بیکرز میں پیش آنے والا واقعہ ہے، جبکہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ اور ریڈ زون سیل ہونے کے باوجود جنونی جتھے بآسانی سپریم کورٹ پہنچ گئے مگر انتظامیہ مکمل خاموش۔

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

رحیم یار خان میں تمام شہیدوں سے ہمدردی ہے مگر یہ خیبرپختونخوا کا کوئی علاقہ ہوتا تو اب تک آبادی کو IDPS کیمپوں میں شفٹ کیا جاتا اور وزیرستان کی طرح کا آپریشن کیا جاتا جس میں عوام کے گھر اور بازار تباہ ہو جاتے اور ہر 5 کلومیٹر بعد شہریوں کی شناخت کیلئے چیک پوسٹیں قائم کئے جاتے۔

بلوچستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی شہادت پر ماہ رنگ بلوچ سے پوچھنے کے بجائے سیکورٹی اداروں سے سوال کریں جن کی زمہ داری تھی یا پھر مخصوص آنکھوں کا تارا وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی و وزیر داخلہ محسن نقوی سے پوچھیں کیونکہ ماہ رنگ دہشتگرد نہیں Freedom Fighter ہے

Mahrang Baloch is a symbol of resistance & a freedom fighter, she believes in nonviolent movement U should have guts to blame those who r failed to tackle it rather than blaming her for the terrorist activities in Balochistan Stay strong Mahrang Baloch #PrideOfBalochistanMahrang

Mahrang Baloch is a symbol of resistance & a freedom fighter, she believes in nonviolent movement
U should have guts to blame those who r failed to tackle it rather than blaming her for the terrorist activities in Balochistan
Stay strong <a href="/MahrangBaloch_/">Mahrang Baloch</a>
#PrideOfBalochistanMahrang
Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

بٹ صاحب! یہ میاں صاحب کی رہائش گاہ ایون فیلڈ ہے جس کے آگے کھڑے ہوکر "چور چور" کا پلے کارڈ اٹھا رکھا ہے آپ نے۔

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

یہ دو موصوف کبھی بھی اپنے ادارے اور ساتھی ججز کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے چاہے وہ ججز کا ایگزیکٹو کی مداخلت پر خط ہو یا پھر کسی جج کو فارم 45 مانگنے پر پریشرائز کرنا ہو خاموشی ان کی عادت سے نکل کر فطرت بن چکی ہے۔ کرسی ہے تمھاری جنازہ تو نہیں ہے کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے

یہ دو موصوف کبھی بھی اپنے ادارے اور ساتھی ججز کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے چاہے وہ ججز کا ایگزیکٹو کی مداخلت پر خط ہو یا پھر کسی جج کو فارم 45 مانگنے پر پریشرائز کرنا ہو خاموشی ان کی عادت سے نکل کر فطرت بن چکی ہے۔
کرسی ہے تمھاری جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

موصوف کی جب اپنی انا کی بات آئی تو Asad Ali Toor کو FIA کے زریعے اٹھوا کر ریمانڈ پر ریمانڈ دیے گئے اور ڈرامے کی انتہا یہ کہ موصوف نے کہا کہ مجھے تو نہیں معلوم کہ اسد طور کو FIA نے اٹھا لیا مگر جب بھی بات ادارے کی و ساتھی ججز کی بات آئی موصوف کنڈی لگاکر پتلی گلی سے نکل گئے۔

موصوف کی جب اپنی انا کی بات آئی تو <a href="/AsadAToor/">Asad Ali Toor</a> کو FIA کے زریعے اٹھوا کر ریمانڈ پر ریمانڈ دیے گئے اور ڈرامے کی انتہا یہ کہ موصوف نے کہا کہ مجھے تو نہیں معلوم کہ اسد طور کو FIA نے اٹھا لیا مگر جب بھی بات ادارے کی و ساتھی ججز کی بات آئی موصوف کنڈی لگاکر پتلی گلی سے نکل گئے۔
Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

جی ہاں اور انہی کی حکومت میں مشرف کی لاش کو پاکستان منتقل کیا اور اعزاز کے ساتھ دفن کیا گیا بجائے یہ کہ اس کی لاش کو ڈی چوک میں گھسیٹا جاتا جسٹس وقار سیٹھ کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے مگر ن لیگ سے اور وزیر دفاع خواجہ آصف سے یہ بھی نہیں ہوسکا تو باقی سب ٹوپی ڈرامے ہیں۔

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

خدارا جس مرضی کو ایکسٹینشن دے دیں، جسے عہدے عزیز ہیں اور ان کے ساتھ چپکے رہنا عزیز ہے انہیں ایکسٹینشن دے دیں اور محسن نقوی کو بھی تاحیات وزارتِ داخلہ دے دیں مگر اس قوم کے پاس صرف ایک کرکٹ ہی ہے اس کا بیڑہ غرق نہ کریں اور کسی متعلقہ بندے کو چیئرمین PCB بنا دیں۔ #PCB #MohsinNaqvi

خدارا جس مرضی کو ایکسٹینشن دے دیں، جسے عہدے عزیز ہیں اور ان کے ساتھ چپکے رہنا عزیز ہے انہیں ایکسٹینشن دے دیں اور محسن نقوی کو بھی تاحیات وزارتِ داخلہ دے دیں مگر اس قوم کے پاس صرف ایک کرکٹ ہی ہے اس کا بیڑہ غرق نہ کریں اور کسی متعلقہ بندے کو چیئرمین PCB بنا دیں۔
#PCB #MohsinNaqvi
Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

پہلے میں سمجھا شاید بڑے میاں صاحب کی بات ہو رہی ہے مگر یاد آیا وہ تو یہاں ہی ہیں پھر کون سے بہترین دماغ ملک سے باہر جا رہے ہیں؟؟ #NawazSharif

پہلے میں سمجھا شاید بڑے میاں صاحب کی بات ہو رہی ہے مگر یاد آیا وہ تو یہاں ہی ہیں پھر کون سے بہترین دماغ ملک سے باہر جا رہے ہیں؟؟
#NawazSharif
Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

کاش آپ حنیف عباسی سے یہی پوچھ لیتے کہ بلوچستان کے پانچ اضلاع کے نام بتا دیں تو پھر ان کی دانشوری کا پتہ چل جاتا جو یہ یہاں اسلام آباد میں بیٹھے بیان کر رہے تھے۔ #Balochistan #BalochNationalGathering #BalochistanRejectsTerrorism #BalochFightForHumanRights #BalochLiteracyCampaign