Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile
Ammar Ahmed Abbasi

@ammarpak3a

| Journalist | Covering Islamabad High Court | Marxist ☭ | Human Rights activist @amnesty | BS Media NUML | Retweets aren't endorsement🇵🇰

ID: 1209511057334702086

linkhttps://reachpakistan.pk/ calendar_today24-12-2019 16:28:11

5,5K Tweet

1,1K Followers

493 Following

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

گیٹس فاؤنڈیشن کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے ایک ملین ڈالر امداد کا اعلان urdu.arynews.tv/gates-foundati…

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

سابق آرمی چیف جنرل اسلم بیگ اپنی پوتی کی شادی کے موقع پر سابق DG ISPR لیفٹیننٹ جنرل (ر) آصف غفور سے ملاقات کرتے ہوئے۔ #AsifGhafoor #DGISPR #AslamBaig

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر علیم خان صحافیوں کے سوالات پر سیخ پا ہوگئے، اپنے ٹِکروں کے چکر میں ہمارا بیڑا غرق مت کریں، اپنی خبروں کے چکر میں ایسے سوال مت پوچھیں، علیم خان #AleemaKhan #parkviewcity

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

یہ حال ہے ملک کے نامور اخبار ایکسپریس ٹریبیون کا جس نے جے یو آئی ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی موت کی جھوٹی خبر شئیر کر دی۔ #FakeNews #ExpressTribune #JUI

یہ حال ہے ملک کے نامور اخبار ایکسپریس ٹریبیون کا جس نے جے یو آئی ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی موت کی جھوٹی خبر شئیر کر دی۔
#FakeNews 
#ExpressTribune #JUI
Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

محکمہ موسمیات نے آج 29 اگست سے 2 ستمبر تک پاکستان کے بیشتر مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل کا حکومت کو حکم دینے سے انکار کر دیا، ہائیکورٹ نے سینئر صحافی کی درخواست نمٹا دی، معاملہ سپریم کورٹ از خود نوٹس کیس میں ہے وہی دیکھے گی

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا حکومت نے سوات اور ڈیرہ اسمٰعیل خان کو تقسیم کرکے 2 نئے اضلاع بنانے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر محکمہ ریونیو نے کمشنرز اور DCs کو مراسلے جاری کردیے خیبرپختونخوا حکومت کا سوات کو 2 حصوں بالائی اور زیریں سوات میں تقسیم کرکے نیا ضلع بنانے کا فیصلہ۔

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

⬅️ہیڈ محمد والا پر سات لاکھ کیوسک کا ریلا ملتان پہنچنے کا امکان، بریچ کی ضرورت پیش آ سکتی ہے: پی ڈی ایم اے ⬅️ہیڈ سلیمانکی پر ایک لاکھ سے زائد کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے اور اگلے 24 گھنٹے میں ہیڈ اسلام کے لیے خطرات لاحق ہیں

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

وزیرآباد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے آنے قبل سے ریلیف کیمپ قائم کیا گیا، دورے کے بعد کیمپ ختم، سامان واپس بھجوادیا گيا share.google/t2YFlWWxyDojZ9…

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کی رپورٹ کے مطابق صوبے کی 43 جیلوں میں 645 قیدی ایچ آئی وی سے متاثر ہیں، اڈیالہ جیل میں ایچ آئی وی (ایڈز) کے مریضوں کی بڑی تعداد سامنے آئی، جہاں 148 قیدی ایڈز سے متاثر ہیں، یہ اب تک پنجاب کی کسی بھی جیل میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔ dawnnews.tv/news/1267999/

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی حملے میں یمن کے وزیراعظم احمد غالب الرہوی شہید، حوثیوں نے تصدیق کر دی، اسرائیل کے دارالحکومت صنعا پر جمعرات کو کیے گئے حملوں میں حملے کئی وزراء بھی شہید ہو گئے، حملے کے وقت حکومتی کابینہ کا اجلاس جاری تھا۔

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

Amid concerns from the main opposition party PTI that the government remains adamant to push forward with controversial legislation, including the 27th Constitutional Amendment, in the coming days. - DAWN.COM share.google/BMaIEwq2mObM4e…

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں فلڈ ریلیف کیمپوں میں خواتین کیلئے واش روم نہیں، رفع حاجت کیلئے جھاڑیوں کا رخ کرنے پر مجبور سیلاب زدہ علاقوں میں بچوں میں خارش اور جلدی امراض بھی پھیلنے لگے۔ geonewsurdu.tv/latest/413941-

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

🚨پاکستان نے آرمینیا کو خود مختار ریاست تسلیم کر لیا، باہمی سفارتی تعلقات قائم

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

🚨اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئے عدالتی سال اور نئے چیف جسٹس کے آنے کے بعد فل کورٹ اجلاس طلب، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کل دن 2 بجے فل کورٹ میٹنگ طلب کر لی۔

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر علیم خان نے کہاکہ نئے ڈیمز سے کھربوں روپے کے پانی کے ضیاع کو محفوظ بنایا جاسکتا ہے۔

Ammar Ahmed Abbasi (@ammarpak3a) 's Twitter Profile Photo

🚨راولپنڈی 6th روڈ ABL بینک کے ATM میں میرے ساتھ چوری ہوئی اور میرے 1.5 لاکھ نکال لئے گئے، آج پانچواں دن ہے مگر CCTV فوٹیج میں سب کچھ واضح ہونے کے باوجود بھی Rawalpindi Police کچھ نہیں کر رہی اور مجھے ہی کہا جا رہا ہے کہ آپ خود CCTV حاصل کریں جبکہ بینک نے مجھے دینے سے انکار کر دیا ہے۔

Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile Photo

کوئی دو سال قبل چاندنی چوک یو بی ایل برانچ میں میرے ساتھ ڈکیتی ہوئی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی دی گئی تھانہ نیو ٹاؤن میں ایف آئی آر بھی کٹوائی گئی اس وقت ایس ایچ او راجہ اعزاز عظیم تھے جو مجھے کہتے آپ کا موبائل اور پیسے مل گئے تھانہ آئیں اور لے کر جائیں تھانہ جاتا تو مختلف بہانے روز