Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profileg
Aamir Saeed Abbasi

@AmirSaeedAbbasi

Journalist

ID:1320559038

linkhttps://youtube.com/@AamirAbbasiOfficial?si=RRSs12TkA1AvlrhY calendar_today01-04-2013 15:31:07

26,3K Tweets

27,2K Followers

1,2K Following

Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار دے کر منشی ساجد کی درخواست مسترد کردی

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا گھر دیکھیں اور حیران ہو جائیں کہ یہ ایسے ملک کا صدر تھا جس نے امریکہ اور اسرائیل کو للکارا کیسے گھر میں رہتا تھا ؟

اور ہمارے ہاں ۔۔۔

ian Helicópter

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

ہم لاپتہ افراد کیسز کے مسائل کو حل کرنا کے قریب ہیں، ہم درمیان میں پل کا کردار ادا کررہے ہیں، اٹارنی جنرل

آپ خود درمیان میں کہیں شہید نہ ہو جائیں، جسٹس محسن اختر کیانی کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

ہم نے ایک دہشتگرد اور معصوم شہری میں تفریق کرنی ہے اور یہی عدالت بھی کہہ رہی ہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

ایک گزارش ہےکہ میڈیا کو بھی تھوڑا سمجھایا جائےکہ سنسنی نہ پھیلائے، اٹارنی جنرل

میڈیا بہت ذمہ داری سے کام کررہا ہے میڈیا کن حالات میں کام کررہا ہےمطیع اللہ جان کیس میں رپورٹ ہوچکا ہے، میڈیا نہ بتائےتوخاران،تربت میں کسی کوکیسےپتہ چلے کہ بنیادی حقوق کا تحفظ کیسےکرنا ہے؟ جسٹس محسن

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

کوئی خود پریس کانفرنس کرے یا کسی کے کہنے پر پریس کانفرنس کرے عدالتوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا، عدالتیں اپنا کام جاری رکھیں گی اور اپنی آئینی ذمہ داری پوری کریں گی، جسٹس محسن اختر کیانی

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

انتہائی اہم!!!
ایک بات واضح کردوں جب تک لاپتہ افراد کیسز ہوں گے یہ عدالتیں کام کریں گی اور ان کو برآمد کروائیں گی جو بھی ہو، جسٹس محسن اختر کیانی

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

لاپتہ افراد کیسز میں جو جج سماعت کرے جو وکیل پیش ہو اس کے خلاف پریس کانفرنسز کروا کے تہمت لگائی جاتی ہیں، ایمان زینب مزاری وکیل بلوچ طلباء

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

اٹارنی جنرل کی جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں 'سیز فائر' کی استدعا

ہم نے لاپتہ افراد کیسز میں بہت کام کیا، جو رہ گیا وہ بھی کریں گے تھوڑا سا وقت دے دیں، سیاسی حل بھی تلاش کیا جارہا ہے، اٹارنی جنرل

جنگ میں بھی سفید جھنڈا لہرا کر سیز فائر کی جاتی ہے بات چیت کرکے حل نکالا جاتا

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی عدالت، جج، وکیل، صحافی یا پارلیمنٹرین کسی دہشتگرد کو سپورٹ نہیں کرسکتے، ہم نے 70 ہزار جانیں دی ہیں، ہم نے شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرنا ہے، کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دینی، جسٹس محسن اختر کیانی

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی عدالت، کوئی بھی جج، کوئی بھی وکیل، کوئی بھی صحافی، کوئی بھی پارلیمنٹیرین ایجنسیوں کو قانون کے مطابق کام سے روکنے کی بات نہیں کرتے، صرف خلاف قانون کام کرنے سے روکنے کی بات کرتے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ بلوچ طلباء بازیابی کیس کی سماعت شروع

جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں جواب دینے کے لیے اٹارنی جنرل خود پیش ہوگئے

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

اسلام آبادہائیکورٹ نےاسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کےخلاف پی ٹی آئی ایم این اے شیر افضل مروت کی درخواست پراسحاق ڈارسمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیے

سینیٹروزیر اعظم نہیں بن سکتا تو ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے جو آئین میں عہدہ ہی نہیں، ریاض راہی وکیل شیر افضل مروت

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

Islamabad High Court admitted application against appointment of Ishaq Dar as Deputy Prime Minister for regular hearing, issued notices to respondents and Attorney General.

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے بہت سے ملزمان نے بتایا کہ گرفتاری کے وقت ان سے برآمد ہونے والی کیش، گھڑیاں، موبائل فون تفتیشی افسران نے لیے لیکن واپس نہیں کیے۔ ملزمان نے بھی رہائی کو غنیمت جانا اور کہا 'چھوڑیں سامان کو شکر ہے رہائی ہوگئی'

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد ایران میں صدارتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

کیا ایران میں الیکشن کمیشن نے تیاری کے لیے وقت نہیں مانگا ؟
ian

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر ٹیریان کیس جو ایک وکیل صاحب کے منشی نے دائر کر رکھا ہے آج دوبارہ نیا لارجر بینچ سنے گا اس سے پہلے تین رکنی بینچ میں سے دو ججز کیس مسترد کر چکے ہیں

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت بھی آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

'اسے اٹھالو' نظم والے لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے کیس کی اہم سماعت آج پھر اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ پیش ہوں گے

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

بلوچ لاپتہ طلباء کی عدم بازیابی کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی

account_circle