Amir Baloch (@amirbalochbso) 's Twitter Profile
Amir Baloch

@amirbalochbso

Social Work Student | Zonal Organizing committee member of @BSO__Official (Shaal Zone)

ID: 1433807688098586628

calendar_today03-09-2021 15:02:58

635 Tweet

130 Followers

101 Following

یاسر بلوچ (@sarawaan1) 's Twitter Profile Photo

16 سال عمر نام عامر عالیزئی ٹک ٹاکر , جرم بلوچ ہونا اور ٹک ٹاک پر بلوچ وطن سے محبت کا اظہار کرنا ۔ 2 فروری کو ریاستی اداروں نے مستونگ سے جبری لاپتہ کیا ۔ عامر کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں ۔ #ReleaseAmirAlizai Imaan Zainab Mazari-Hazir Sabiha Baloch Mahrang Baloch

یاسر بلوچ (@sarawaan1) 's Twitter Profile Photo

عامر عالیزئی کی بازیابی کے لئے آواز اُٹھانا ہر انسان پر فرض ہے۔ #ReleaseAmirAlizai

عامر عالیزئی کی بازیابی کے لئے آواز اُٹھانا ہر انسان پر فرض ہے۔
#ReleaseAmirAlizai
یاسر بلوچ (@sarawaan1) 's Twitter Profile Photo

ایکس کیمپین! لاشیں اٹھانے سے آواز اٹھانا بہتر ہے۔ بلوچ وائس فار جسٹس جبری لاپتہ طالب علم محمد عامر عالیزئی کی باحفاظت بازیابی کے لئے کل 11 فروری 2024 بروز اتوار شام 7 بجے سے رات 12 بجے تک X پر ایک مہم چلانے جارہی ہے۔ #ReleaseAmirAlizai

ایکس کیمپین!
لاشیں اٹھانے سے آواز اٹھانا بہتر ہے۔

بلوچ وائس فار جسٹس جبری لاپتہ طالب علم محمد عامر عالیزئی کی باحفاظت بازیابی کے لئے کل 11 فروری 2024 بروز اتوار شام 7 بجے سے رات 12 بجے تک X پر ایک مہم چلانے جارہی ہے۔
#ReleaseAmirAlizai
یاسر بلوچ (@sarawaan1) 's Twitter Profile Photo

Shocking act of aggression! The attack on Mohsin Dawar and his companions in North Waziristan cantt by army and police is an assault on democracy and peaceful protest. We stand with them in their pursuit of justice and call for accountability of those responsible. #HumanRights

Shocking act of aggression! The attack on Mohsin Dawar and his companions in North Waziristan cantt by army and police is an assault on democracy and peaceful protest. We stand with them in their pursuit of justice and call for accountability of those responsible. #HumanRights
Akhtar Mengal (@sakhtarmengal) 's Twitter Profile Photo

Strongly condemn the attack on Mohsin Dawar. Everything is being done to change results. We stand united with Mohsin Dawar during this time. Prayers for his quick recovery.

ISRAR BALOCH (@israrbalochbso) 's Twitter Profile Photo

آج بھی جب بلوچ جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتا ہے تو فرعون کی طرح یہ ریاست بھی بلوچ سے خوف کھا کر اس کو لاپتہ کر دیتی ہے اس ریاست سے بلوچ کا اپنا سرزمین سے محبت بھی برداشت نہیں ہوتا بلوچ نجوانوں کے لیے آخر کب تک صرف زندان ہوگا #ReleaseAmirAlizai Akhtar Mengal Hamid Mir حامد میر United Nations

آج بھی جب بلوچ جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتا ہے تو فرعون کی طرح یہ ریاست بھی بلوچ سے خوف کھا کر اس کو لاپتہ کر دیتی ہے اس ریاست سے بلوچ کا اپنا سرزمین سے محبت بھی برداشت نہیں ہوتا بلوچ نجوانوں کے لیے آخر کب تک صرف زندان ہوگا
#ReleaseAmirAlizai Akhtar Mengal Hamid Mir حامد میر United Nations
Zubair Baloch (@zubairbalochbso) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ ٹارچر نہیں جب رات 2 بجے کوئی آپکے گھر کو پلانگ کر اندر اہ جائے و سوتے ہوئے بچے کو لے جائے، جو دن بھر کالج میں ہوتے ہیں یا پھر دوکان پہ بیٹھ کر دوکانداری کرتے ہیں انہیں رات 2 بجے گرفتار کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟ #ReleaseAmirAlizai

کیا یہ ٹارچر نہیں جب رات 2 بجے کوئی آپکے گھر کو پلانگ کر اندر اہ جائے و سوتے ہوئے بچے کو لے جائے، جو دن بھر کالج میں ہوتے ہیں یا پھر دوکان پہ بیٹھ کر دوکانداری کرتے ہیں انہیں رات 2 بجے گرفتار کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟
#ReleaseAmirAlizai
یاسر بلوچ (@sarawaan1) 's Twitter Profile Photo

آؤ سب ملکرجبری لاپتہ افراد کیلئے آواز اٹھائے 16 سالہ عامر بلوچ کو مستونگ سے 2 فروری کو اسکے گھر سے جبری لاپتہ کیا گیا جو تاحال لاپتہ ہے۔ ایسے ہزاروں نوجوان لاپتہ ہیں جن کا بازیاب ہونا انسانیت کی بقا کے لیے ضروری ہے۔ #ReleaseAmirAlizai

آؤ سب ملکرجبری لاپتہ افراد کیلئے آواز اٹھائے
16 سالہ عامر بلوچ کو مستونگ سے 2 فروری کو اسکے گھر سے جبری لاپتہ کیا گیا جو تاحال لاپتہ ہے۔ ایسے ہزاروں نوجوان لاپتہ ہیں جن کا بازیاب ہونا انسانیت کی بقا کے لیے ضروری ہے۔
#ReleaseAmirAlizai
ISRAR BALOCH (@israrbalochbso) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں سلیكٹڈ حکومت لانے کے بعد جبری گمشدگیوں میں تیزی آہ رہی ہیں بلوچ قوم پرست پارٹیوں سے درخواست ہے کہ وہ 1 اور 2 سیٹوں کو چھوڑ کر جبری گمشدگی کے خلاف اب کھل کر سامنے آجاۓ پارلیمنٹ میں ویسے بھی حقیقی بلوچ کے لیے جگہ نہیں رہی Akhtar Mengal Dr.MalikBaloch2 #ReleaseAmirAlizai

بلوچستان میں سلیكٹڈ حکومت لانے کے بعد جبری گمشدگیوں میں تیزی آہ رہی ہیں بلوچ قوم پرست پارٹیوں سے درخواست ہے کہ وہ 1 اور 2 سیٹوں کو چھوڑ کر جبری گمشدگی کے خلاف اب کھل کر سامنے آجاۓ پارلیمنٹ میں ویسے بھی حقیقی بلوچ کے لیے جگہ نہیں رہی
Akhtar Mengal Dr.MalikBaloch2
#ReleaseAmirAlizai
Zubair Baloch (@zubairbalochbso) 's Twitter Profile Photo

ایک بچے سے اسکا بچپن چھین لینا، اسے غیر قانونی حراست میں رکھنا ،جبرا لاپتہ کرنا، اس کا کیریر تباہ کرنا سنگین جرائم ہے لیکن عدلیہ و میڈیا ان مجرمان کے ان جرائم پہ خاموش ہے بلوچ نا سہی انسان تو ہو انسانی ہمدردی کے بنیاد پہ لاپتہ افراد کے رہائی میں کردار ادا کرو #ReleaseAmirAlizai

ایک بچے سے اسکا بچپن چھین لینا، اسے غیر قانونی حراست میں رکھنا ،جبرا لاپتہ کرنا، اس کا کیریر تباہ کرنا سنگین جرائم ہے
لیکن عدلیہ و میڈیا ان مجرمان کے ان جرائم پہ خاموش ہے
بلوچ نا سہی انسان تو ہو انسانی ہمدردی کے بنیاد پہ لاپتہ افراد کے رہائی میں کردار ادا کرو
#ReleaseAmirAlizai
Kareem Shambay Baloch (@balochshambay) 's Twitter Profile Photo

جب ہمارے سینئرز اور سیاسی استاد شہید سنگت ثناء کے بہادری کا زکر کرتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سنگت، ایک شیر نہیں بلکہ ہزار شیروں کا شیر تھا۔ Gulzar Dost Baloch Shalee Baloch Beebow Baloch

جب ہمارے سینئرز اور سیاسی استاد شہید سنگت ثناء کے بہادری کا زکر کرتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سنگت، ایک شیر نہیں بلکہ ہزار شیروں کا شیر تھا۔
Gulzar Dost Baloch Shalee Baloch Beebow Baloch
Akhtar Mengal (@sakhtarmengal) 's Twitter Profile Photo

فیصلہ نہیں کیا کہ کس جماعت کے ساتھ جائیں گے: اختر مینگل independenturdu.com/node/160571?ut…

VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

اچھی خبر رواں سال 2 فروری کو مستونگ سے فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ عامر علیزئی بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

اچھی خبر

رواں سال 2 فروری کو مستونگ سے فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ عامر علیزئی بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔
BSO Uthal Zone (@bsoluawmszone) 's Twitter Profile Photo

لسبیلہ یونیورسٹی کے مسائل پر بھرپور تحریک چلائیں گے۔ بی ایس او اوتھل زون اوتھل (پ ر) بی ایس او اوتھل زون کے جانب سے سینیئر باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر ملک حاشر بلوچ ارمابیل ہاسٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی کاروائی یونٹ سیکرٹری جنید بلوچ نے چلائی۔ LUAWMS Official Baloch Students Organization

لسبیلہ یونیورسٹی کے مسائل پر بھرپور تحریک چلائیں گے۔ بی ایس او اوتھل زون

اوتھل (پ ر) بی ایس او اوتھل زون کے جانب سے سینیئر باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر ملک حاشر بلوچ ارمابیل ہاسٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی کاروائی یونٹ سیکرٹری جنید بلوچ نے چلائی۔
LUAWMS Official Baloch Students Organization