Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profileg
Amir Baig 🌹

@Amir43_b

💧دامانِ توّکل کی یہ خوبی ہے کے اُن پر ۔۔۔
پیوند لگے ہوتے ہیں پر دھّبے نہیں ہوتے ۔۔۔
https://t.co/W6hJhZ2XzK
#kashmir
🔥💯FB.

ID:1081960887295070208

linkhttp://www.amirBayg.org calendar_today06-01-2019 17:09:12

44,8K Tweets

10,3K Followers

11,5K Following

Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo

اور جو کتاب (اے محمدﷺ) تم پر نازل ہوئی اور جو کتابیں تم سے پہلے (پیغمبروں پر) نازل ہوئیں سب پر ایمان لاتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں

وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ

سُورَةُ البَقَرَةِ 4

اور جو کتاب (اے محمدﷺ) تم پر نازل ہوئی اور جو کتابیں تم سے پہلے (پیغمبروں پر) نازل ہوئیں سب پر ایمان لاتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ سُورَةُ البَقَرَةِ 4 #نمود_عشق
account_circle
Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

وہ تو یکتا ھے مگر عالمِ تنہائی میں
میں نے گھبرا کے کئی نام پکارے اُس ﷻ کے

احمد ندیم قاسمی

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ وہ تو یکتا ھے مگر عالمِ تنہائی میں میں نے گھبرا کے کئی نام پکارے اُس ﷻ کے احمد ندیم قاسمی #نمود_عشق
account_circle
Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo

اے ماہ رمضان آہستہ چلنا
ابھی خاصہ قرض چکانا ہے

کچھ خواب ہیں جن کو لکھنا ہے
اور تعبیر کو پانا ہے

کچھ لوگ ہیں اجڑے دل والے
ان سب میں پیار بسانا ہے

اور خزاں رسیدا آنگن میں
اب ایمان کا بیج لگانا ہے

کچھ توبہ کرنا باقی ہے
ابھی رب کو ہمیں منانا ہے


اے ماہ رمضان آہستہ چلنا ابھی خاصہ قرض چکانا ہے کچھ خواب ہیں جن کو لکھنا ہے اور تعبیر کو پانا ہے کچھ لوگ ہیں اجڑے دل والے ان سب میں پیار بسانا ہے اور خزاں رسیدا آنگن میں اب ایمان کا بیج لگانا ہے کچھ توبہ کرنا باقی ہے ابھی رب کو ہمیں منانا ہے #نمود_عشق #رمضان2024
account_circle
Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤️
:
اے اللہ پاک
جو زندگی گزر گئی
اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں
جو زندگی باقی رہ گئی ہے
اس پر تیری رحمت کے طلب گار ہیں
ہم سب پر اپنی
رحمت کے دروازے کھول دے

آمین ❤️


account_circle
Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo



اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

یا رَبّ! مجھے بھی نماز قائم کرنے والا بنا دیجئے، اور میری اولاد میں سے بھی (ایسے لوگ پیدا فرمائیے جو نماز قائم کریں۔) اے ہمارے پروردگار! اور میری دُعا قبول فرما لیجئے۔

سورۃ ابراھیم آیت نمبر 40

🍁

﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ یا رَبّ! مجھے بھی نماز قائم کرنے والا بنا دیجئے، اور میری اولاد میں سے بھی (ایسے لوگ پیدا فرمائیے جو نماز قائم کریں۔) اے ہمارے پروردگار! اور میری دُعا قبول فرما لیجئے۔ سورۃ ابراھیم آیت نمبر 40 #نمود_عشق 🍁
account_circle
Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo

آرزو بہنے لگے آنکھ سے آنسو بن کر
تو سوالی کو گہر بیش بہا دیتا ہے

وہ ہے اللہ وہ خالق ہے اگر وہ چاہے
خلقت آب کو بے آب جلا دیتا ہے

اس نے پھولوں کو سکھایا ہے تلاوت کرنا
نور مجھ کو بھی وہی ذوق ثنا دیتا ہے


account_circle
Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo

آپ ﷺ کی ذات سے اس درجہ محبت کی ہے
نعت لکھے ہوۓ کاغذ کی بھی عزت کی ہے

رات بھر جاگ کہ شعر لکھے ہیں میں نے
یعنی کاغذ پہ تہجد کی عبادت کی ہے

خال و خد نام کر حرفوں سے تراشے ان ﷺ کے
اسمِ احمد میں محمد کی زیارت کی ہے

آپ ﷺ کی ذات سے اس درجہ محبت کی ہے نعت لکھے ہوۓ کاغذ کی بھی عزت کی ہے رات بھر جاگ کہ شعر لکھے ہیں میں نے یعنی کاغذ پہ تہجد کی عبادت کی ہے خال و خد نام کر حرفوں سے تراشے ان ﷺ کے اسمِ احمد میں محمد کی زیارت کی ہے #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
account_circle
Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo

ہزار تاج محل بھی اگر ہوں جنت میں
تیــری گلی سا علاقہ وہــاں کہاں ہوگا.

(یّا شَفِیعِ اُممّ ہَادِیّ مُحتَرمَّ ﷺ_ اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ)

عبدالحمید عدمؔ

ہزار تاج محل بھی اگر ہوں جنت میں تیــری گلی سا علاقہ وہــاں کہاں ہوگا. (یّا شَفِیعِ اُممّ ہَادِیّ مُحتَرمَّ ﷺ_ اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ) عبدالحمید عدمؔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
account_circle
Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo

خدایا عشق محمد ﷺ میں ایسا بھی مقام آئے، کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبی ﷺ کا نام آئے،
میری حیات کے لمحے بسر ہو کچھ ایسے، کبھی درود ﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلام ﷺ آئے،

( آمین
مُحَمَّد ﷺ

خدایا عشق محمد ﷺ میں ایسا بھی مقام آئے، کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبی ﷺ کا نام آئے، میری حیات کے لمحے بسر ہو کچھ ایسے، کبھی درود ﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلام ﷺ آئے، ( آمین مُحَمَّد ﷺ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #نمود_عشق
account_circle
Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo

اے ﷲ
بیشک تو معافـــ کرنـے والا ہے
معاف کرنے کو پسنـــد کرتـا ہے پس ہمیــں معاف کر دے
(آمیـــن)

اے ﷲ بیشک تو معافـــ کرنـے والا ہے معاف کرنے کو پسنـــد کرتـا ہے پس ہمیــں معاف کر دے (آمیـــن) #نمود_عشق
account_circle
Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo

دِیں کو بخشی ہے تُم نے تاقیامت زِندگی
تا ابد ہر اہلِ دِیں کی زندگی تــُـم پر نثار

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )


🌹

دِیں کو بخشی ہے تُم نے تاقیامت زِندگی تا ابد ہر اہلِ دِیں کی زندگی تــُـم پر نثار (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #نمود_عشق 🌹
account_circle
Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo

جبــــ کـــوئـــی بھـــی تُمہـــارا ســـاتھ نہیـــں دیتــــا ،
تبــــ ربــــﷻ تُمــہارا ســـاتــھ دیتــــا ہــــے اور اُســں ســـــے بہتـــــریـــن کــــوئــــی ســـاتھــــی نہـیـــں


🍁

جبــــ کـــوئـــی بھـــی تُمہـــارا ســـاتھ نہیـــں دیتــــا ، تبــــ ربــــﷻ تُمــہارا ســـاتــھ دیتــــا ہــــے اور اُســں ســـــے بہتـــــریـــن کــــوئــــی ســـاتھــــی نہـیـــں #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #نمود_عشق 🍁
account_circle
Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo

اگر انسان کی زندگی میں نصیب ، مقدر ، یا منشائے الٰہی کا دخل نہ ہوتا تو اسباب و نتائج کا رشتہ سائنس کے اصول کی طرح ہمیشہ قائم رہتا
لیکن ایسا نہیں ہے

: اس لئے کہ انسان کے عمل میں ” فطرت کا دخل ہے
گردشِ روزگار کا دخل ہے
حالات ِ زمانہ کا دخل ہے

واصف علی واصف

🍁

اگر انسان کی زندگی میں نصیب ، مقدر ، یا منشائے الٰہی کا دخل نہ ہوتا تو اسباب و نتائج کا رشتہ سائنس کے اصول کی طرح ہمیشہ قائم رہتا لیکن ایسا نہیں ہے : اس لئے کہ انسان کے عمل میں ” فطرت کا دخل ہے گردشِ روزگار کا دخل ہے حالات ِ زمانہ کا دخل ہے واصف علی واصف #نمود_عشق 🍁
account_circle
Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین حضرت محمد ﷺ ہیں. 💕

🥀🍃💕 MaShaAllah🤍💕🌿✨️


🌟

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے. وہ رحمت اللعالمین حضرت محمد ﷺ ہیں. 💕 🥀🍃💕 MaShaAllah🤍💕🌿✨️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #نمود_عشق 🌟
account_circle
Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo

مانا, کہ ھار آیا ھوں صبر و قرار سب
لیکن دیا ھے لطف بہت دل کو مات نے

💥

مانا, کہ ھار آیا ھوں صبر و قرار سب لیکن دیا ھے لطف بہت دل کو مات نے #نمود_عشق 💥
account_circle
Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo

کس طرح پاک ھو بے آرزو لمحوں کا حساب
درد آیا نہیں دربار سجانے کب سے.........

💥

کس طرح پاک ھو بے آرزو لمحوں کا حساب درد آیا نہیں دربار سجانے کب سے......... #نمود_عشق 💥
account_circle
Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo

° مُحَـبتّ صِـرفّ اُسّ مَعبُـودّ کِــی ہِــے
اِنـسَانٓ کِــی مُحَــبتّ مِـیں صِـرف غُـلاَمِـی ہِـے

💥

° مُحَـبتّ صِـرفّ اُسّ مَعبُـودّ کِــی ہِــے اِنـسَانٓ کِــی مُحَــبتّ مِـیں صِـرف غُـلاَمِـی ہِـے #نمود_عشق 💥
account_circle
Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo

زندان فرانسیس کا مے خانہ سلامت
پر ہے مئے گل رنگ سے ہر شیشہ حلب کا

ہے خاک فلسطیں پہ یہودی کا اگر حق
ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہل عرب کا

زندان فرانسیس کا مے خانہ سلامت پر ہے مئے گل رنگ سے ہر شیشہ حلب کا ہے خاک فلسطیں پہ یہودی کا اگر حق ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہل عرب کا
account_circle
Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo

اگر زندگی بچانے کی قیمت پوری زندگی بھی مانگی جائے تو انکار نہ کرنا

واصف علی واصف

💔

اگر زندگی بچانے کی قیمت پوری زندگی بھی مانگی جائے تو انکار نہ کرنا واصف علی واصف #نمود_عشق 💔
account_circle
Amir Baig 🌹(@Amir43_b) 's Twitter Profile Photo

حرا کا چاند عرب میں طلوع ہو گیا ہے
ظہورِ نورِ نویدِ یسوع ہو گیا ہے

فضا میں رقص کناں رنگ و بو بتاتے ہیں
ربیعِ نور کا موسم شروع ہو گیا ہے

مُحَمَّد ﷺ


حرا کا چاند عرب میں طلوع ہو گیا ہے ظہورِ نورِ نویدِ یسوع ہو گیا ہے فضا میں رقص کناں رنگ و بو بتاتے ہیں ربیعِ نور کا موسم شروع ہو گیا ہے مُحَمَّد ﷺ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #نمود_عشق ❤
account_circle