Amina Sadia PTI (@aminasadia23) 's Twitter Profile
Amina Sadia PTI

@aminasadia23

ID: 1535899889359589376

calendar_today12-06-2022 08:21:33

30,30K Tweet

550 Followers

1,1K Following

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

میں نےکہا تھا ہماری اسٹیبلشمنٹ ایسی سازشیں اور ہتھکنڈے اپناۓ گی، ایسے جال بُنے گی، اتنا تشدد، عزّتِ نفس مجروع کرے گی، خواتین کی بےحرمتی، دست درازی اور توڑ پھوڑ کرواۓ گی جس سے نوجوان اپنے جذبات کو قابو رکھنا ممکن نہ ہوگا اور یہ کام شروع میں پولیس کو استعمال کرکے کیا جا رہا ہے 1/12

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

2/12 پھر رینجرز و ایجنسیز کا استعمال کیا جاۓ گا اور یہ نفرت و دشمنی کی فصل کو مزید پکاٸیں گے تاکہ نوجوانوں میں بغاوت کے جذبات بھڑکا سکیں اور وہ اِس ظلم کے خلاف ہتھیار اُٹھا لیں تاکہ انھیں دہشتگرد بنانے کا سلسلہ شروع کیا جاسکے، وہ بھی PTI کے ورکرز کی شکل میں اپنے مہروں کو استعمال

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

3/12 کرتے ہوۓ جو یہ pti میں داخل کر چکے ہوں گے، وہ بھی pti کے جذباتی نوجوانوں کو اُکساٸیں گے جو پڑے لکھے سمجھدار ہونگے وہ اِن سے بچ جاٸیں گے مگر جذباتی نوجوان بدلے کی آگ میں جل رہا ہوتا ہے، اندر ہی اندر انتقام کی آگ میں کھول رہا ہوتا ہے ایسے نوجوان اِن کا آسان حدف ہوتے ہیں،

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

4/12 ایسے جذباتی نوجوانوں کی مالی معاونت کریں گے، اُن کے گھر کے اخراجات میں بھی مدد کریں گے تاکہ وہ اتنا احسان مند ہو جاۓ جو اُسے کہا جاۓ وہ کر دے، ""آپ لوگوں کو یاد ہو گا خان صاحب کمرے کی بجاۓ صحافیوں و دیگر لوگوں سے کمرے کی بجاۓ باہر بیٹھ کر گفتگو کرتے تھے اُنھیں شک تھا کہ کمرے

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

5/12 کی باتیں لیک ہوتیں ہیں اور بعد میں وہ ڈیواٸس کرسی کے نیچے سے برآمد ہوٸی، سوچٸیے آخر وہاں تک کون پہنچا جس نے ڈیواٸس لگاٸی"" اسی طرح ورکرز کی شکل میں شامل ہونگے جو جذباتی نوجوانوں کو غلط استعمال کرینگے، کسی کو ظالم بنا کر ہواٸی فاٸرنگ کروا دی، کبھی ایسے پولیس والےکا خاتمہ کروا

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

6/12 دیا جو طاقتوروں کے کام کا نہیں رہا ہوگا، یعنی مختلف وارداتیں کرواٸیں گے جس کا اچھا بھلا معاوضہ بھی دینگے تاکہ دولت کمانے کا چسکا لگ جاۓ اور ان پیسوں کے ذریعے اُس کے اندر کی انسانیت ختم کر دی جاۓ، پھر کسی واردات میں ایسے جذباتی نوجوانوں کو رنگے ہاتھ گرفتار کروایا جاۓ گا اور

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

7/12 ٹاٶٹس خود بھی انہی کے ساتھ گرفتار ہو گا تاکہ جذباتی نوجوانوں کو شک نہ گزرے کہ یہ ہم میں سے نہیں، اُس کے بعد pti کا میڈیا ٹراٸل ہو گا کیونکہ پورا میڈیا کنٹرولڈ ہے، ہر چینل pti کے خلاف واویلا کر کے عوام کی pti کے خلاف ذہن سازی کر کے عوام میں بدنام کرنے کی بھرپور کوشش کرے گا،

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

8/12 اس کے بعد سول سوساٸٹی، مذہبی جماعتوں، NGO's اور دیگر سیاسی جماعتیں pti کے خلاف میڈیا پر شور مچا کر عوام میں خان صاحب اور pti کے خلاف محاذ کھڑا کریں گے کیونکہ یہ تمام ایجنسیز کے لےپالک و پیڈ ہیں اور ہر دور میں اِن کا منفی کردار رہا، گرفتار نوجوانوں کے میڈیا پر انٹرویوز کرواۓ

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

9/12 جاٸیں گے اور وہ تسلیم کریں گے کہ ہم pti کے ورکرز ہیں اور یہ غلط کام ہم نے کٸیے ہیں یہاں بھی گرفتار نوجوانوں کو جھانسا دیا جاۓ گا کہ ہم تمہارا کیس سے نام نکال دیں گے تم فلاں فلاں رہنما کا انٹرویو میں نام لے لو اور یہاں بھی اہم کردار اُس ایجنسی کے ٹاٶٹ کا ہو گا جو اِن کے ساتھ

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

10/12 گرفتار ہوگا، اُسے ملک سے باہر جانے کا لالچ دے گا، انٹیلیجنس ادارے پہلے پیار محبت سے مقاصد حاصل کرتے ہیں اگر مقاصد حل نہ ہوں تو مختلف انداز میں تشدد کر کے توڑتےہیں، کٸی بار جیل سے کسی مقام پر ڈمی بیان دلوا کر چیک کرتےہیں کہ یہ ہماری بات مانتا ہے یا انٹرویو میں گڑ بڑ کرتا ہے،

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

11/12 یہ تمام باتیں PTI ورکرز و سپورٹرز کو قبل از وقت اسلیے بتا رہا ہوں کہ جذباتی ورکرز جذبات میں بہہ کر کسی کے کہنے پر غلط کام نہ کر بیٹھیں اور اپنا روشن مستقبل تاریکی کی نذر نہ کر دیں، آپ کی جذباتیت آپ کے خاندان کو بھی شدید متاثر کرے گی اس لیے صبر و استقامت کا دامن کبھی نہ

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

12/12 چھوڑیں، آج میں نےپہلی قسط میں اُن واقعات کو اُجاگر کیا ہےجس کےواضح امکانات دکھاٸی دے رہے ہیں، اگر خان صاحب سے اسٹیبلشمنٹ کی بات نہیں بنی تو ایسے واقعات جنم لےسکتےہیں، 9 مٸی کا جھوٹا الزام بھی PTI کو ملک دشمن بنانے کی سازش تھی، اگر آپ چاہتےہیں اس پر مزید لکھوں تو کمنٹس کریں۔

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

لبرٹی مارکیٹ لاھور کے ساتھ ایک شخص قومی پرچم اور پی ٹی آئی کے جھنڈے فروخت کر رہا تھا۔ ایک صاحب نے رک کر پوچھا کہ تم پی ٹی آئی کا جھنڈا کیسے بیچ رہے ہو جبکہ باقی جگہ تو پولیس پکڑ رہی ہے ۔ اس نے انگلی کا اشارہ کرتے ہوئے بتایا وہ سامنے پولیس کی وین ہے اسکے ساتھ کھڑا سپاہی گن رہا ہے

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی سے خان کی ملاقات کے بعد جو باتیں سامنے آئی ہیں وہ ریاست پاکستان کے کئے شرمناک ہے۔ اپنے ایک سابقہ وزیراعظم کے ساتھ یہ ظلم اور ستم کیا جا رہا ہے جو بیان سے باہر ہے۔چھوٹے سے سیل میں ایک ہی ٹوٹی جس سے نہانا بھی ہے اور فلش کے لئے پانی بھی لینا ہے۔خدا کسی کو دشمن بھی اچھا دے

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

عمران کا خوف : نہ دن کو چین نہ رات کو آرام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ انتخابات کے لیے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر ووٹ ڈالنے سے متعلق رائے کی تشہیر پر مکمل پابندی لگا دی ۔ کسی بھی پولنگ اسٹیشن یا حلقے میں ایسے سروے پر مکمل پابندی عائد

𝐌𝐨𝐭𝐢𝐯𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐌𝐚𝐟𝐢𝐚 (@_motivatedmafia) 's Twitter Profile Photo

تمہارا مائنس عمران اب گاؤں کے لوگ اپنی جوتی کی نوک پر رکھتے ہیں۔۔۔۔ 🔥ہر جگہ عمران عمران عمران🔥

Fayyaz Raja (@mfayyazraja) 's Twitter Profile Photo

جاوید چوہدری صاحب کے "نیوٹرل" یوٹیوب چینل پر ایک انٹرویو میں علیم خان صاحب نے دعوی کیا یے کہ جب وہ اور جہانگیر ترین عمران خان کے ساتھ تھے تو کپتان کے پاس "4 کتے" تھے کیا کوئی دوست ان کی اس بات کی تصدیق کرسکتا ہے؟ کیونکہ علیم خان اور جہانگیر ترین کے پارٹی چھوڑنے کے بعد خان کی