Muhammad Amin Shaheedi(@AminShaheedi) 's Twitter Profileg
Muhammad Amin Shaheedi

@AminShaheedi

Chairman of @Ummat_E_Wahidah | Former member Council of Islamic Ideology @GovtofPakistan | Religious Scholars

ID:555313233

linkhttp://www.aminshaheedi.com calendar_today16-04-2012 16:07:09

9,6K Tweets

77,2K Followers

71 Following

Khamenei.ir(@khamenei_ir) 's Twitter Profile Photo

See what is happening in the world. In Western countries, in England and France, and in states across the US itself, people are coming out in huge numbers to chant slogans against Israel and America. US & Israel's reputation has been ruined. They truly have no solution.

account_circle
Muhammad Amin Shaheedi(@AminShaheedi) 's Twitter Profile Photo

تین بری عاداتیں

أمیرالمؤمنین على ع

إيّاکم وَالتَّنَعُّمَ وَالتَّلَهِّيَ وَالفاکهاتِ
فَإِنَّ في ذلِک غَفلَةً وَاغتِرارا

فرمایا:
بیہودہ باتوں، خوش گذرانی اور عیش و عشرت سے دور رہو
کیونکہ یہ غفلت اور غرور کا باعث ہیں

کتاب
من لا يحضره الفقيه:
ج ۱، ص ۵۱۶، ح ۱۴۸۲

account_circle
Muhammad Amin Shaheedi(@AminShaheedi) 's Twitter Profile Photo

افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنے والے افغان دہشت گرد نے ہوشربا انکشافات کردیے
ذرائع کے مطابق افغان دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کے مزید ثبوت منظرِ عام پر .

مزید تفصیل کے لیے…
siasiyat.com/?p=18393

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

کچھ عرب ممالک میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے گلے میں میڈل ڈالے جاتے ہیں لیکن مودی نے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی مسلمانوں کو صرف گھس بیٹھیا ہی نہیں کہا بلکہ انہیں عرب النسل ہونے کا طعنہ بھی دیدیا اب فیصلہ ہمارے عرب بھائیوں کو کرنا ہے کہ مودی کو اگلا میڈل کیا دینا ہے

account_circle
Muhammad Amin Shaheedi(@AminShaheedi) 's Twitter Profile Photo

Welcome to Pakistan, President Syed Ibrahim Raisi سید ابراهیم رئیسی of IR! 🇮🇷🇵🇰 Your visit marks a pivotal moment in strengthening the bonds of friendship and cooperation between our two nations.
Pakistan Consulate General Mashhad

Welcome to Pakistan, President Syed Ibrahim Raisi @raisi_com of IR! 🇮🇷🇵🇰 Your visit marks a pivotal moment in strengthening the bonds of friendship and cooperation between our two nations. @PakinMashhad #PakistanWelcomesRaisi
account_circle
آیت اللہ العظمی خامنہ ای(@ur_khamenei) 's Twitter Profile Photo

مسلم اقوام، بالخصوص اہم مسلم شخصیات کو اقبال کی 'خودی' کے ادراک کی ضرورت ہے۔ انہیں ضرورت ہے کہ اقبال کا پیغام سمجھیں اور یہ جان لیں کہ اسلام اپنی ذات و ماہیت کے اعتبار سے انسانی معاشروں کے انتظام و انصرام کے غنی ترین سرمائے کا حامل ہے، دوسروں کا محتاج نہیں۔

account_circle
آیت اللہ العظمی خامنہ ای(@ur_khamenei) 's Twitter Profile Photo

صیہونی حکومت کے خلاف 'سچا وعدہ' آپریشن میں مسلح فورسز کی کوششوں اور کامیابیوں کی دل سے قدردانی کرتا ہوں۔

account_circle
Muhammad Amin Shaheedi(@AminShaheedi) 's Twitter Profile Photo

پاک ایران دوستی زندہ باد🇵🇰🇮🇷
تشریف آوری جناب آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی
صدر : رئیس جمھور جمھوری اسلامی ایران بہ
کشور پاکستان خوش آمدید
سید ابراهیم رئیسی H.Amirabdollahian امیرعبداللهیان

پاک ایران دوستی زندہ باد🇵🇰🇮🇷 تشریف آوری جناب آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی صدر : رئیس جمھور جمھوری اسلامی ایران بہ کشور پاکستان خوش آمدید @raisi_com @Amirabdolahian #PakistanWelcomesRaisi
account_circle