𝓐𝓶𝓲𝓷 𝓑𝓾𝓽𝓽 (@aminbutt58) 's Twitter Profile
𝓐𝓶𝓲𝓷 𝓑𝓾𝓽𝓽

@aminbutt58

سکون اور عشق وہ بھی دونوں ایک ساتھ، رہنےدو غالب کوئی عقل کی بات کرو!! l Love Pakistan and Respect other nations…💞

ID: 2944759216

calendar_today27-12-2014 21:19:10

5,5K Tweet

20,20K Followers

17,17K Following

صوفی احمد (@sufyahmad2) 's Twitter Profile Photo

نوجوان شاعر شعیب کیانی جن کی تعریف جاوید اختر صاحب نے اپنے انداز میں کی

Gohar Butt (@faheemgohar1) 's Twitter Profile Photo

شخص اچھا تھا ، مگر اُس کی رَفاقت نے مُنیر وقت سے پہلے کیا ، عمر رَسیدہ مجھ کو

شخص اچھا تھا ، مگر اُس کی رَفاقت نے مُنیر
وقت سے پہلے کیا ، عمر رَسیدہ مجھ کو
𝓐𝓶𝓲𝓷 𝓑𝓾𝓽𝓽 (@aminbutt58) 's Twitter Profile Photo

چلو زمانے کی خاطر یہ جبر بھی سہہ لیں کہ اب مِلے تو کبھی ٹُوٹ کر نہیں مِلنا 🥀

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🗣️ ایلون مسک: "میں غزہ کے انسانوں کی مدد کرنا چاہتا ہوں، لیکن ایسا کچھ نہیں جو میں کر سکوں"۔

🗣️ ایلون مسک:

"میں غزہ کے انسانوں کی مدد کرنا چاہتا ہوں، لیکن ایسا کچھ نہیں جو میں کر سکوں"۔
Azhar Syed (@azharsyed98) 's Twitter Profile Photo

ستر فیصد ابادی کی ستر فیصد آمدن بجلی کے بل کھا جائیں وہاں معاشی ترقی نہیں افراتفری ،چوری ،ڈکیتی،خودکشیاں اور بھکاریوں کی فصل پیدا ہوتی ہے ۔

𝓐𝓶𝓲𝓷 𝓑𝓾𝓽𝓽 (@aminbutt58) 's Twitter Profile Photo

توں محنت کر تے محنت دا صلہ جانے خدا جانے توں ڈیوا بال کے رکھ چا ہوا جانے خدا جانے اے پوری تھیوے نہ تھیوے مگر بے کار نئیں ویندی دُعا شاکر توں منگی رکھ دُعا جانے خدا جانے !🙏

توں محنت کر   تے محنت دا صلہ جانے
خدا جانے 
توں ڈیوا بال کے   رکھ چا  ہوا جانے 
خدا جانے 

اے پوری تھیوے   نہ تھیوے مگر 
بے کار نئیں ویندی 
دُعا شاکر توں منگی رکھ   دُعا جانے
خدا جانے !🙏
𝓐𝓶𝓲𝓷 𝓑𝓾𝓽𝓽 (@aminbutt58) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ ! کیا آپ نے آج جمعتہ المبارک کے روز درود شریف پڑھا نہیں تو ابھی پڑھ لیجیۓ

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ !

کیا آپ نے آج جمعتہ المبارک کے روز 
درود شریف پڑھا نہیں تو ابھی پڑھ لیجیۓ
Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

فیک نیوز ڈس انفارمیشن پروپیگنڈہ کیسے پھیلایا جاتا ہے اور باریک واردات کیا ہے آپکو اس لفاظی میں سمجھ آجائے گی کیونکہ موصوفہ نے انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے خبر کے آخر میں سوالیہ نشان ڈال دیا ہے اور اگر کوئی پوچھے تو کہ دیں گی کہ میں نے تو سوال پوچھا ہے اس پروپیگنڈہ کو روکنے کیلئے

فیک نیوز ڈس انفارمیشن پروپیگنڈہ کیسے پھیلایا جاتا ہے اور باریک واردات کیا ہے آپکو اس لفاظی میں سمجھ آجائے گی کیونکہ موصوفہ نے انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے خبر کے آخر میں سوالیہ نشان ڈال دیا ہے اور اگر کوئی پوچھے تو کہ دیں گی کہ میں نے تو سوال پوچھا ہے اس پروپیگنڈہ کو روکنے کیلئے
Rashid Mehmood Bangash (@rashidmkhan79) 's Twitter Profile Photo

راہول گاندھی سے سنیں اپوزیشن لیڈر کیا ہوتا ہے اور سپیکر کون ہوتا ہے پھر اپنی قومی اسمبلی دیکھیں سنیں

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز حضرات نے روزانہ آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر خفیہ ایجنسیوں کے اعلیٰ حکام کو طلب کیا ہوتا تھا، بس پھر کیا تھا، فیر وہ آ گئے اور ساتھ میں جعلی ڈگری، جعلی الاٹمنٹس اور دیگر لوٹ مار کے معاملات کی فائلیں بھی ساتھ میں لے آئے۔ بلاو پھر 🙏