Ameer Hamza (@ameerhamzavoice) 's Twitter Profile
Ameer Hamza

@ameerhamzavoice

🚫 Let's Fight Fake News | 📚 Researcher & Fact-Checker | 🇵🇰 Dedicated to a Strong Pakistan .

ID: 1574414481014259718

calendar_today26-09-2022 15:05:56

12,12K Tweet

7,7K Followers

7,7K Following

Ameer Hamza (@ameerhamzavoice) 's Twitter Profile Photo

جب ایک روٹ آپ کو دیا ہے تو ایسی حرکتیں کرنے کی کیا ضرورت ہے جب اگلی بار اپ کو این او سی نہیں دیں گے پھر بنیادی حقوق لے آئیں گے ۔

Sarfraz Bugti (@paksarfrazbugti) 's Twitter Profile Photo

سیاسی اختلاف حکومت اور اپوزیشن کا حسن ہوتے ہیں لیکن اس اختلاف پر وطن عزیز پر کوئی آنچ نہ آئے یہ ضروری ہے۔ مولانا فضل الرحمان صاحب نے آج ایک لائن کھینچ دی ہے ۔ ہم بلوچستان حکومت میں اور ریاست کو بلوچستان جس چیلنج کا سامنا ہے اپوزیشن میں ہونے کے باوجود دفاع وطن کیلئےجمیعت علماء

Ameer Hamza (@ameerhamzavoice) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو رش میں پھنسا کر خطاب کروائیں گے تاکہ مجمع زیادہ محسوس ہو Nov 2022

Ameer Hamza (@ameerhamzavoice) 's Twitter Profile Photo

محمود خان اچکزئی نے سٹیج پر ہی پی ٹی آئی کے کارکنوں کو دھو ڈالا جب آپ سٹیج پر چڑھتے ہیں تو جیب کٹ جاتی ہیں ایسے انقلاب نہیں آئے گا

Ameer Hamza (@ameerhamzavoice) 's Twitter Profile Photo

حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے: ’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘ سنن نسائی،۵۴۵۴

Ameer Hamza (@ameerhamzavoice) 's Twitter Profile Photo

اور جن لوگوں نے ہماری خاطر کوشش کی ہے، ہم اُنہیں ضرور بالضرور اپنے راستوں پر پہنچائیں گے، اور یقینا اللہ نیکی کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ سورۃ العنکبوت، ۶۹