Aman PTI (@amanmalikpti) 's Twitter Profile
Aman PTI

@amanmalikpti

Imran khan lover ♥️🥰proud to be a Pakistani 🇵🇰
Alhumdullila for everything❤️
PTI supporter❤️😘

ID: 1474016174308536321

linkhttp://insaf.pk calendar_today23-12-2021 13:57:16

567 Tweet

589 Followers

743 Following

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

سب نے ووٹ کروا لئے سوچا ہم کیوں پیچھے رہی اپنے شیر پاکستان کا مقابلہ کروانے میں... چلیں بھئی شروع ہو جائیں شیر پاکستان کے شیر پاکستانیو....

سب نے ووٹ کروا لئے سوچا ہم کیوں پیچھے رہی اپنے شیر پاکستان کا مقابلہ کروانے میں...  
چلیں بھئی شروع ہو جائیں شیر پاکستان کے شیر پاکستانیو....
Aman PTI (@amanmalikpti) 's Twitter Profile Photo

دیر نے بھی یہ ثابت کیا کہ جس کا خوف ہے وہ تو ہوگا یعنی "عمران" تو ہوگا۔۔۔!!!

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

جن کو ابھی تک جوکر کا فالو بیک نہیں ملا وہ ریٹویٹ کر کے کمنٹ کریں ابھی فالو بیک ملے گا #نواز_خٹک_ترین_وڑ_گئے

Aman PTI (@amanmalikpti) 's Twitter Profile Photo

کراۓ کے ٹٹوں کے ذریعے الیکشن دوبار کروانے کے حوالے سے درخواستیں دائر ہوئی ہیں اب الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوۓ درخواستیں خارج کرے اور ان ٹٹوں کے خلاف کاروائی کرے!

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

الیکشن سروے ! 8 فروری کو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟ لوٹوں کو یا قیدی نمبر 804 کو #خان_نہیں_جھکنے_والا

الیکشن سروے !

8 فروری کو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟

لوٹوں کو  یا  قیدی نمبر 804 کو

#خان_نہیں_جھکنے_والا
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

جن کو میرا ابھی تک فالو بیک نہیں ملا وہ ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر کے کمنٹ کریں ابھی فالو بیک کرتا ہوں

Aman PTI (@amanmalikpti) 's Twitter Profile Photo

خان کے بغض میں سارے نظام کے ہی کپڑے اتر گئے ہیں بے شرم اتنے ہیں کہ شرم کرنے کے بجائے عوام سے کہہ رہے ہیں آنکھیں بند کر لو

Aman PTI (@amanmalikpti) 's Twitter Profile Photo

آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی سزا پانچ سال کرنے کی قانون سازی کو سپورٹ کر رہے ہیں، اٹارنی جنرل نواز شریف تاحیات نااہلی فیصلے پر نظر ثانی ہونی چاہیئے، اٹارنی جنرل کیا اٹارنی جنرل صاحب آپ نواز شریف کے انڈر کام کر رہے ہیں یا حکومت کے نیچے ؟

Kashif Abbasi Fans (@kashifabbasiipk) 's Twitter Profile Photo

عوامی سروے ! بونیر سے کون جیتے گا ؟ بیرسٹر گوہر خان یا سالار خان #ووٹ_صرف_کپتان_کا

عوامی سروے !

بونیر سے کون جیتے گا ؟

بیرسٹر گوہر خان  یا سالار خان

#ووٹ_صرف_کپتان_کا
Aman PTI (@amanmalikpti) 's Twitter Profile Photo

میرا تعلق PTI سے اس لیے ہیں کیونکہ مُجھےاُوپر سےحکم آیا ہے کُوْنُوْ مَعَ الصَّادِقِیْن "سچے لوگوں کا ساتھ دو"

Aman PTI (@amanmalikpti) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🔥 سائفر کیس کی سماعت کے دوران ایک بار پھر بدمزگی، شاہ محمود قریشی نے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل سے فائل چھین کر دیوار پر مار دی، جج کی وارننگ، عمران خان کی بھی جج ابوالحسنات ذوالقرنین سے تلخ کلامی۔