Altaf Hussain (@altafhussain_90) 's Twitter Profile
Altaf Hussain

@altafhussain_90

Founder & Leader of @OfficialMqm - My Philosophy is Realism & Practicalism - mqm.org/Philosophy Idealogue - Thinker - Reformer- Democrat- Pharmacist

ID: 1019210736348823552

linkhttp://www.mqm.org calendar_today17-07-2018 13:22:30

2,2K Tweet

109,109K Followers

1 Following

Altaf Hussain (@altafhussain_90) 's Twitter Profile Photo

A Tribute from MQM Founder and Leader Mr Altaf Hussain to the Late Senior Member of the Movement, Syed Kaleemullah 🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤 #SyedKalimullahRIP I express deep sorrow and grief over the demise of Syed Kaleemullah Sahib, the former Office Secretary of MQM International

A Tribute from MQM Founder and Leader Mr Altaf Hussain to the Late Senior Member of the Movement, Syed Kaleemullah
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
#SyedKalimullahRIP 

I express deep sorrow and grief over the demise of Syed Kaleemullah Sahib, the former Office Secretary of MQM International
Altaf Hussain (@altafhussain_90) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ،انڈیا جنگ اور سیزفائر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان اورانڈیا کے درمیان حالیہ جنگ سے متعلق جوحقائق سامنے آئے ہیں اس سے صاف ظاہرہوتا ہے کہ اس حالیہ جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج کوکامیابی حاصل ہوئی ہے جبکہ انڈیاکی افواج کوناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

پاکستان ،انڈیا جنگ اور سیزفائر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان اورانڈیا کے درمیان حالیہ جنگ سے متعلق جوحقائق سامنے آئے ہیں اس سے صاف ظاہرہوتا ہے کہ اس حالیہ جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج کوکامیابی حاصل ہوئی ہے جبکہ انڈیاکی افواج کوناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
Altaf Hussain (@altafhussain_90) 's Twitter Profile Photo

پاکستان، انڈیا کی جنگ بندی عارضی ہے، پاکستان کو مضبوط قوم کی ضرورت ہے، اتحاد کی خاطر سیاسی قیدیوں کیلئے جیل کے دروازے کھول دیں۔ پاکستان کے ارباب اختیار سے اپیل #IndiaPakistanWar

Altaf Hussain (@altafhussain_90) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اوربھارت کے درمیان عارضی جنگ بندی ہوئی ہے۔ الطاف حسین #IndiaPakistanWar ہرجنگ کو آخری جنگ سمجھ کرآرام سے بیٹھ جانا دانشمندی اور صحت مند قوم کی نشانی نہیں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اورتمام جرنیل حکومت کوانڈیا سے مذاکرات کرنے دیں ، آپ امریکہ کی اسٹیبلشمنٹ اوراعلیٰ ایجنسیوں

پاکستان اوربھارت کے درمیان عارضی جنگ بندی ہوئی ہے۔ الطاف حسین
#IndiaPakistanWar 
ہرجنگ کو آخری جنگ سمجھ کرآرام سے بیٹھ جانا دانشمندی اور صحت مند قوم کی نشانی نہیں
 آرمی چیف جنرل عاصم منیر اورتمام جرنیل حکومت کوانڈیا سے مذاکرات کرنے دیں ، آپ امریکہ کی اسٹیبلشمنٹ اوراعلیٰ ایجنسیوں
Altaf Hussain (@altafhussain_90) 's Twitter Profile Photo

حکومت پاکستان کی جانب سے بیرون ملک بھیجے جانے والے سفارتی وفد میں اپوزیشن ارکان کو شامل نہ کرنا نہایت افسوسناک ہے۔ کیا اپوزیشن کے ارکان پاکستانی نہیں ہیں؟ #IndiaPakistanConflict

Altaf Hussain (@altafhussain_90) 's Twitter Profile Photo

میں شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کےگاؤں ہرمز میں ایک گھر پر کئےجانے والے ڈرون حملے میں ایک خاتون اور چار معصوم بچوں کی شہادت کے دلخراش واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ #PashtunLivesMatter سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر سیکوریٹی فورسز کو کسی مطلوب دہشت گرد کو نشانہ بنانا مقصود تھا

Altaf Hussain (@altafhussain_90) 's Twitter Profile Photo

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کےعہدے پر ترقی پر تبصرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک صحافی نے مجھ سے سوال کیا کہ اب آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب کو فیلڈ مارشل بنادیا گیا ہے اس پر آپ کیا تبصرہ کرنا چاہیں گے؟ صحافی محترم کے پوچھے گئے سوال پر میرا جواب

Altaf Hussain (@altafhussain_90) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون کراچی پریس کلب کےرکن اورسینئر صحافی مبشر فاروق کے والد محترم محمد فاروق حسین کےانتقال پردلی افسوس کااظہارکرتا ہوں اور مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگوارلواحقین کے ساتھ ہیں اور

Altaf Hussain (@altafhussain_90) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے اور خضدار میں اسکول بس حملےمیں بچوں کی شہادت پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ یہ کیوں ہورہا ہے؟ کب تک ہوتا رہے گا؟ #KhuzdarAttack #PashtunLivesMatter

Altaf Hussain (@altafhussain_90) 's Twitter Profile Photo

مسلح افواج کے سربراہان سے پاکستان کی سلامتی وبقا ء کی بھیک مانگتا ہوں،  .................................................... اپنے ہم وطنوں سے دھونس دھمکیوں کے بجائے پیار محبت کی زبان میں بات کیجئے ................................................. #سانحہ_پکا_قلعہ پاکستان سے دہشت

مسلح افواج کے سربراہان سے پاکستان کی سلامتی وبقا ء کی بھیک مانگتا ہوں، 
....................................................
اپنے ہم وطنوں سے دھونس دھمکیوں کے بجائے پیار محبت کی زبان میں بات کیجئے
.................................................
#سانحہ_پکا_قلعہ 

پاکستان سے دہشت
Altaf Hussain (@altafhussain_90) 's Twitter Profile Photo

آج #سانحہ_پکا_قلعہ کی 35 ویں برسی ہے، آج سے 35 برس قبل آج ہی کے دن 26 مئی 1990 کو حیدرآباد کے پکاقلعہ میں پیپلزپارٹی کی حکومت نے محاصرہ کرکے مہاجروں کے خلاف ظالمانہ آپریشن کیا جو دو روز تک جاری رہا جس کے دوران علاقے کی پانی بجلی گیس اور ٹیلی فون لائنیں بند کرکےگھر گھر ظلم و ستم

پاکستان کو خطرات سےبچانےکےلئےملک کے اعلیٰ فوجی حکام اورحکمراں ارباب اختیارکو MQM کےقائد الطاف حسین کا پیغام: جنگ ختم نہیں ہوئی،انڈیا دوبارہ حملہ کرنے کےپرتول رہاہے،وقت کا تقاضہ ہےعمران خان سمیت PTI اور MQM کےتمام سیاسی کارکنوں کو رہا کیاجائے اورملکر سوچیں ہم ملک کی حفاظت کیسےکریں

Altaf Hussain (@altafhussain_90) 's Twitter Profile Photo

#ملیر_جیل_ٹوٹی_نہیں_تڑوائی_گئی کراچی کی ملیر جیل کے ٹوٹنے کے واقعے پر میرا تبصرہ یہ ہے کہ ملیر جیل زلزلے کے باعث نہیں ٹوٹی بلکہ تڑوائی گئی ہے۔ جیل توڑنا یا تڑوانا پیپلزپارٹی کی حکومت کا خاصہ رہا ہے اور 2 جون 2025 کو ملیر جیل تڑوانے میں بھی پیپلزپارٹی کی حکومت کے بڑے بڑے ہاتھ