الطاف گجر (@altafgujjar10) 's Twitter Profile
الطاف گجر

@altafgujjar10

میری پہچان مسلم لیگ نواز

ID: 4781921729

calendar_today12-01-2016 07:11:47

55,55K Tweet

2,2K Followers

311 Following

Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف کل پاکستانی قوم سے خطاب میں انشا ء اللہ خوشخبری سنائیںُگے ، جو 2022 سے اب تک کی محنت کا ثمر اور اللہ کے کرم کا نتیجہ ھو گا - پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادی قومی خدمت کو اپنا فرض اولین سمجھتے ھیں ۔ انشا ء اللہ تعمیرو ترقی اور معاشی بحالی کا یہ سفر جاری و

Azma Zahid Bokhari (@azmabokharipmln) 's Twitter Profile Photo

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بجلی کی قیمتوں کمی پر اظہار تشکر وزیراعظم شہبازشریف نے قوم سے اپنا وعدہ پورا کردیا ہے وزیراعظم شہبازشریف نے پہلے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا،پھر معیشت کو سنبھالا اور اب بجلی سستی کی عوام کی حمایت سے اور نوازشریف کی سرپرستی میں مسلم لیگ ن عوامی

Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے PIA کو تباہ کرنے میں کوئ کسر نہ چھوڑی، خسارہ اور قرض آسمان تک پہنچ گیا ۔ یورپین روٹ بند ھو گئے۔ برطانیہ بند ھو گیا۔ لاجواب پرواز قصہ پارینہ بن گئی۔ شہباز شریف نے قیادت سنبھالی یورپین روٹ بحال ھوۓ برطانیہ انشا ء اللہ بحالی زیادہ دور نہیں ۔ 21سال بعد PIA اربوں کا

Nawaz Sharif (@nawazsharifmns) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر تاج حیدر صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی افسوس ہوا۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے  یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کا سروسز ہسپتال میں ایمرجنسی وارڈ کا دورہ، مریضوں سے براہِ راست بات چیت، ادویات کی فراہمی اور علاج کے معیار کا معائنہ۔وزیراعلیٰ نے ہسپتال انتظامیہ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور فیلڈ میں موجود رہ کر نگرانی جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

جناب عمران احمد خان نیازی جب ٹرمپ اور چینی صدر ژی کی صلح کروانے جائیں گے تو یہ والی بالٹی پہن کے جائیں گے یا پھر اس کے لئے کوئی نئی بالٹی بنوائیں گے۔ بس بیٹھا تھا سوچا پوچھ لوں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

جناب عمران احمد خان نیازی جب ٹرمپ اور چینی صدر ژی کی صلح کروانے جائیں گے تو یہ والی بالٹی پہن کے جائیں گے یا پھر اس کے لئے کوئی نئی بالٹی بنوائیں گے۔ بس بیٹھا تھا سوچا پوچھ لوں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

وہ صرف فرض نماز کی امامت نہیں کرواتا وہ صرف صفیں سیدھی نہیں کرواتا وہ صرف قران کریم کا حافظ نہیں ہے وہ صرف نماز تراویح کی امامت نہیں کرواتا بلکہ وہ اگلے محاذ پر مودی کے سر اوتے چڑھ گیا ہے اور اس کا نام حافظ سید عاصم منیر شاہ ہے

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

2016 میں میری بہن کو لیپ ٹاپ ملا اور آج مجھے لیپ ٹاپ ملا ہے مگر مجھے یاد آیا 2018 کے بعد لیپ ٹاپ کیوں نہیں ملے، یاد آیا وہ تو خان صاحب کی حکومت تھی بڑا کام کیا انھوں نے بس نظر ہی نہیں آتا

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

میں مریم نواز کو وزیراعظم پاکستان دیکھنا چاہتی ہوں کیونکہ وہ پنجاب کے اندر اتنی تبدیلی لائی ہیں کہ پورے پاکستان کو اس سے مستفید ہونا چاہیئے، پنجاب کے پی کے سے تو بہت ہی آگے ہے، وہاں کے پی کے میں تو کچھ بھی نہیں ہے

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

انہی فوجی گاڑیوں پولیس وینز پر عمران نیازی نے پٹرول بمب پھینکوائے انہی گاڑیوں کو آگ لگوائی شہداء غاذیوں کی یادگاروں کو نذر آتش کروایا لیکن آج پاکستانی عوام اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں کیونکہ پاکستان کا دشمن فسادی اندر ہے اور رہے گا

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

جب بھی کوئی دہشتگرد مارا جاتا ہے تو مہارنگ بلوچ مسنگ پرسنز کی ایک فہرست اٹھا لاتی ہے جن میں وہ دہشتگرد بھی شامل ہوتے ہیں جو راء کی فنڈنگ سے پاکستان میں دہشتگردی کرتے جہنم بلٹی کر دئیے جاتے ہیں حامد میر سُن رہا ہے نہ توں

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ لکھے گا کہ مہارنگ بلوچ ایک مہا کشتی ہے اور حامد میر اس کشتی کا وہ ملاح ہے جس کے مہنڈے پر پرنا اور چیچی اَنگلی میں سغٹ ہے اور جیب میں فتنہ الہندوستان کی فنڈنگ ہے #فتنہ_الہندوستان

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

ایک دوست کا پیغام، باقی تصدیق فرمائیں ۔۔۔۔۔ الحمدللہ دورہ چین مکمل کر کے آج صبح پاکستان شریف پہنچ گیا۔ اس دورے میں مقامی چینی لوگوں کا پاکستان بارے رویہ حیران کن حد تک دوستانہ تھا۔یہ میرا چین کا چوتھا دورہ تھا تاھم اس بار ھر مقامی چینی پاکستان زندہ باد اور پاک چین دوستی کے نعرے

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

ایتھلیٹ مونا خان اور کوچ محمد یوسف سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ملاقات۔ مونا خان کو لندن میراتھن مکمل کرنے پر گولڈ میڈل، پانچ لاکھ روپے انعام اور اجرک کا تحفہ دیا گیا۔ ٹی شرٹ پر دستخط بھی کیے گئے۔

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

ثمینہ آپا لحد کے سپرد کردی گئیں اور دعا ہے کہ رب آسانیاں فرمائے اور اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف جانب سے تعزیتی ٹوئٹ اور وفاقی وزیر عطا تارڑ کا ان کے گھر پہنچنا جنازہ میں شرکت کرنا یہ ثابت کررہا ہے کہ نوازلیگ اپنے ورکر کے ساتھ کھڑی ہے ویلڈن تارڑ صاحب

ثمینہ آپا لحد کے سپرد کردی گئیں اور دعا ہے کہ رب آسانیاں فرمائے اور اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف جانب سے تعزیتی ٹوئٹ اور وفاقی وزیر عطا تارڑ کا ان کے گھر پہنچنا جنازہ میں شرکت کرنا یہ ثابت کررہا ہے کہ نوازلیگ اپنے ورکر کے ساتھ کھڑی ہے 
ویلڈن تارڑ صاحب
Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر اور ناظرین سانحہ 9 مئی کے 250 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی اور بہت جلد آر ایس ایس کے نیتا جناب عمران نیازی کا بھی فوجی عدالت میں ٹرائل بھی ہوگا اور بہت جلد ابو ٹیریان کے گاٹے پر رسہ گھوم رہا ہو گا تصویر کا لفاظی سے کوئی تعلق نہ ہے شکریہ

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین سانحہ 9 مئی کے 250 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی اور بہت جلد آر ایس ایس کے نیتا جناب عمران نیازی کا بھی فوجی عدالت میں ٹرائل بھی ہوگا اور بہت جلد ابو ٹیریان کے گاٹے پر رسہ گھوم رہا ہو گا
تصویر کا لفاظی سے کوئی تعلق نہ ہے 
شکریہ
Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

جج طاہرعباس نے سزا سناتے ہوئے مجرمان کے کالے کرتوت سامنے رکھے کیونکہ ان فسادیوں نے تھانہ جلا دیا پولیس پر قاتلانہ حملے کئے تھانہ میں موجود اسلحہ چھین کر فرار ہو گئے جس پر ایم این اے سمیت 11 مجرمان پر جرم ثابت ہونے پر 15 سال سزا سنادی گئی خان جی ہیر وی گئی تے نال ہمشیر وی

جج طاہرعباس نے سزا سناتے ہوئے مجرمان کے کالے کرتوت سامنے رکھے کیونکہ ان فسادیوں نے تھانہ جلا دیا پولیس پر قاتلانہ حملے کئے تھانہ میں موجود اسلحہ چھین کر فرار ہو گئے جس پر ایم این اے سمیت 11 مجرمان پر جرم ثابت ہونے پر 15 سال سزا سنادی گئی
خان جی ہیر وی گئی تے نال ہمشیر وی