🚨بریکنگ نیوز 🚨
شیر افضل مروت، شعیب شاہین، زین قریشی،شیخ وقاص اکرم،مولونا نسیم اور تمام کارکنان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ دے کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔۔
#لیڈرشپ_ڈٹ_جاو
""مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ختم تحریک انصاف کا وفد باہر اچکا ہے
حالات بہتر دکھائی دے رہے""ذرائع
لیکن اس انسان سے مجھے کوئی خیر کی امید نہیں ہے, بے شر آدمی اگر پی ٹی آ ئ کا ساتھ دے گا بھی تو صرف اپنے مفادات کے لئے 🖐🖐🖐