Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profileg
Ali Wazir

@Aliwazirna50

I am Ali Wazir, from South Waziristan and doing the politics of left.

ID:841008676085387265

linkhttp://na.gov.pk/en/profile.php?uid=1293 calendar_today12-03-2017 19:31:08

1,5K Tweets

372,8K Followers

7 Following

Follow People
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

تنگی بدین زٸی اپر وزیرستان میں رات کو ڈرون سے حملہ ہوا ہے جس میں گھر کے تمام افراد شہید ہو چکے ہیں جس میں بچے اور خواتین شامل تھے۔
یاد رہے کہ بد نصیب فیملی ایک دن پہلے گرمیاں گزارنے گاوں آٸی تھی
پشتونوں سے جینے کا حق چھینا جا رہا ہے

account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ notification حقیقت پر مبنی ہے تو یہ کشمیراور کشمیریوں کی جیت ہے
یاد رہے یہاں پشتونخوا میں بجلی کا یونٹ گریلو صارف کے لیے 18 روپے سے سٹارٹ ہوتا ہے اور38 روپے تک جاتا ہے اور کمرشل تو ہاف سنچری سے اپر تیر رہا ہے

اگر یہ notification حقیقت پر مبنی ہے تو یہ کشمیراور کشمیریوں کی جیت ہے یاد رہے یہاں پشتونخوا میں بجلی کا یونٹ گریلو صارف کے لیے 18 روپے سے سٹارٹ ہوتا ہے اور38 روپے تک جاتا ہے اور کمرشل تو ہاف سنچری سے اپر تیر رہا ہے
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

کشمیر صرف کشمیریوں کا ہے
نہ إس پار کا
نہ أس پار کا
طاقت کے نشے میں دھت اس پار اور أس پار کے حکمرانوں شرم کرو

account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس کی شرمناک کاروائی
وزیرستان سے تعلق رکھنے والےمشرق tv کےصحافی اللہ نوروزیر؛اس کی بیوی اور دو سال کی بیٹی کو آج خالد اعوان ڈی ایس پی نےگرفتار کیا.اللہ نور اس وقت سیکٹریٹ تھانے میں; بیوی اور بچی ویمن پولیس سٹیشن میں ہے
پولیس اورانتظامیہ کی ہم بھر پور مزمت کرتے ہی

account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

ہم تمہارے 9 مٸ کا ماتم نہیں منا سکتے کیونکہ تم ہماری نسلوں کو برباد کرنے پہ تولے ہو۔
رات کو شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے سکول کو بارودی مواد سے اڑایاگیا ہے۔ یہ بے شرم حکمران طبقہ اور یہ جرنیل گریسی کی باقیات پشتون وطن میں اندھیرا پھیلانا چاہتے ہیں

ہم تمہارے 9 مٸ کا ماتم نہیں منا سکتے کیونکہ تم ہماری نسلوں کو برباد کرنے پہ تولے ہو۔ رات کو شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے سکول کو بارودی مواد سے اڑایاگیا ہے۔ یہ بے شرم حکمران طبقہ اور یہ جرنیل گریسی کی باقیات پشتون وطن میں اندھیرا پھیلانا چاہتے ہیں #StopStateTerrorism
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

The langauge in today press conference from an employee of a government department against a political party and politicians is condemnable.
کیاہندوستانی فوج کے آگے ہتھیار ڈالنے پہ معافی مانگی تھی کہ نہیں؟

The langauge in today press conference from an employee of a government department against a political party and politicians is condemnable. کیاہندوستانی فوج کے آگے ہتھیار ڈالنے پہ معافی مانگی تھی کہ نہیں؟ #StopStateTerrorism
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

چمن میں کٸ مہینوں سے پرامن لوگوں کا دھرنا جاری تھا آج وہاں پر ایف سی والوں نے اندھا دھن فاٸرنگ کی جس میں ایک شہری شہید اور دو درجن کے قریب زخمی ہوٸے۔
یہ کمپنی اب مزید نہیں چلے گی۔ محکوم اقوام اپنی بقا کی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹے گے

چمن میں کٸ مہینوں سے پرامن لوگوں کا دھرنا جاری تھا آج وہاں پر ایف سی والوں نے اندھا دھن فاٸرنگ کی جس میں ایک شہری شہید اور دو درجن کے قریب زخمی ہوٸے۔ یہ کمپنی اب مزید نہیں چلے گی۔ محکوم اقوام اپنی بقا کی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹے گے #StopStateTerrorism
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

انتہاٸ شرم کا مقام ہے تمام سٹیک ہولڈرز کے لیے سیشن جج کو کل دن کی روشنی میں مین ڈیرہ ٹانک ہاٸی وے پر اغوا کیا گیا ابھی تک پوری ریاست سو رہی ہے۔ وجہ صرف اور صرف یہی ہے کہ جج پشتون ہے اور علاقہ پشتونخوا کاہے

account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مسلح لوگوں کو بھتہ دیتا ہے۔ جیو نیوز رپورٹ اور آج سیشن جج شاکراللہ مروت کو ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا کیا گیا۔
سب کچھ سازش کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ تمام سٹیک ہولڈر ایک پیج پر ہے پشتونخوا میں بدامنی کو بڑھانے میں

وزیراعلی مسلح لوگوں کو بھتہ دیتا ہے۔ جیو نیوز رپورٹ اور آج سیشن جج شاکراللہ مروت کو ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا کیا گیا۔ سب کچھ سازش کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ تمام سٹیک ہولڈر ایک پیج پر ہے پشتونخوا میں بدامنی کو بڑھانے میں #StopStateTerrorism
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

سازش اور منصوبہ بندی کے ساتھ خیبرپشتونخوا سے سرمایہ کاروں کو بھگایا جا رہا ہے۔ اس گھنونے عمل میں تمام سٹیک ہولڈر ایک پیج پر ہے
کل رات کو پاکستان کی سب سے بڑی سمنٹ فیکٹری لکی سمنٹ پر حملہ جس میں ایک گارڈ کو شہید اور نصف درجن گاڑیوں کو جلایا گیا

سازش اور منصوبہ بندی کے ساتھ خیبرپشتونخوا سے سرمایہ کاروں کو بھگایا جا رہا ہے۔ اس گھنونے عمل میں تمام سٹیک ہولڈر ایک پیج پر ہے کل رات کو پاکستان کی سب سے بڑی سمنٹ فیکٹری لکی سمنٹ پر حملہ جس میں ایک گارڈ کو شہید اور نصف درجن گاڑیوں کو جلایا گیا #StopStateTerrorism
account_circle
Gilaman Wazir(@GilamanPashten) 's Twitter Profile Photo

ډیورنډ هر پښتانهٔ ته داسې درد دې رسولې
پهٔ ژوند لکه چې غوښه او څرمن سره بیلیږی
Ali Wazir Gilaman Wazir 🇦🇫

account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

کوچنۍ اختر مو مبارک
ټول لر او بر افغانانو او د نړي مسلمانانو ته د کوچني اختر مبارکي وړاندي کوم الله پاک دي وکي چي راتلونکي کوچني اختر د پښتنو افغانانو لپاره د امن او سوکالي زيري وګرزي!

کوچنۍ اختر مو مبارک ټول لر او بر افغانانو او د نړي مسلمانانو ته د کوچني اختر مبارکي وړاندي کوم الله پاک دي وکي چي راتلونکي کوچني اختر د پښتنو افغانانو لپاره د امن او سوکالي زيري وګرزي!
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

I am not standing in Islamabad or other big cities of Pakistan. This is my Waziristan at midnight one hour ago.
All Pakistan floodlight Ali Karwan football tournment final at Tanai lower Waziristan. Thousands of people gave the message of peace.

account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

خیبرپشتونخوا کے نوجواں کوحقیقی آزادی اورانقلاب کے نام پرلالی پاپ دیا گیاجبکہ حقیقت میں پورے صوبے کو دہشتگردی کا اڈا بنا دیاگیا ہے اوراس عمل میں تمام سٹیک ہولڈرز شامل تھے
کراچی اورپنجاب بھی شدید پیاسے تھے اس انقلاب کے لیے لیکن انہیں محروم کیاگیا

account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

آج شمالی وزیرستان میں مولانانوراسلام کو میران شاہ اور سمیع اللہ داوڈ اے ایس آٸی کی میر علی میں شہادت اس ریاست کے منہ پر تماچہ ہے۔سازش کے تحت پشتون علاقوں میں دہشتگردی اورانتشارکو پھیلایا جارہا ہے تا کہ ڈالر کماٸےاور یہاں کے وساٸل کولوٹا جا سکے

آج شمالی وزیرستان میں مولانانوراسلام کو میران شاہ اور سمیع اللہ داوڈ اے ایس آٸی کی میر علی میں شہادت اس ریاست کے منہ پر تماچہ ہے۔سازش کے تحت پشتون علاقوں میں دہشتگردی اورانتشارکو پھیلایا جارہا ہے تا کہ ڈالر کماٸےاور یہاں کے وساٸل کولوٹا جا سکے #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی اداروں کوڈالروں کی لت لگ چکی ہے اب اس کے بغیر ان کا گزارہ ممکن نہیں
لیکن شایداس دفعہ امریکہ اورچین جوسرد جنگ لڑیں گے اس کا میدان ادھر سجےگا
اوپرسےحالات بالکل الٹ ہیں محکموں کی اندرونی لڑاٸی، مشرق اورمغرب میں مخالف سوچ، سیاسی بے چینی اورنازک معیشت

account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

نور اللہ ترین جو پانچ مہینوں سے زیادہ حکومت سندھ اور سندھ پولیس کی جعلی ایف آٸی آرز میں قید ہے۔
ریارست مسلسل پشتون حقوق اور ان پر ہونے والے مظالم پر آواز اٹھانے والوں پر ظلم اور بربریت کر رہی ہے۔

نور اللہ ترین جو پانچ مہینوں سے زیادہ حکومت سندھ اور سندھ پولیس کی جعلی ایف آٸی آرز میں قید ہے۔ ریارست مسلسل پشتون حقوق اور ان پر ہونے والے مظالم پر آواز اٹھانے والوں پر ظلم اور بربریت کر رہی ہے۔ #StopStateTerrorism #FreeNoorullahTareen
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

آج چارسدہ میں ایمل ولی خان سے کی کی والدہ اور بزرگ مزدورکسان تحریک رستم خان کی وفات پر ان کے گھر والوں سے فاتحہ اور تعزیت کی۔

آج چارسدہ میں ایمل ولی خان سے کی کی والدہ اور بزرگ مزدورکسان تحریک رستم خان کی وفات پر ان کے گھر والوں سے فاتحہ اور تعزیت کی۔ #StopStateTerrorism
account_circle