Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile
Alisha Malik

@alishaawan02

Journalist| Reporter | Social Media Activist| Tweets are Personal Opinions|

ID: 1776996918620553216

linkhttp://insaf.com calendar_today07-04-2024 15:34:38

30,30K Tweet

7,7K Followers

2,2K Following

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

ہاے کتنی معصوم شریف ۔۔۔!!! کسی جلسہ کی جگہ، منسوخ اور تاریخ یہ ضلعی انتظامیہ معاملہ ہے، آرمی کا فوکس اپنے پروفیشنل کاموں پر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔۔۔ کس کس کو اس بیان پہ یقین۔۔۔!!!!!!!

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

جس نے آج DGISPR کی پریس کانفرنس نہیں دیکھی وہ کمنٹس میں حاضری لگوائیں۔ جو کمنٹ کرئے، اسکے کمنٹ کو لائیک کرکے اسکو سب فالو کریں، اور فوری فالو بیک لیں چلیں شروع کرتے ہیں جی

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز۔۔۔!!!! حنا پرویز بٹ کی ویڈیو لیک ۔۔۔!!!! کیا اپلوڈ کرنی چاہے یا نہیں؟؟؟؟؟؟

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

8 ستمبر کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے تحریک انصاف کے رہنمائوں کے اہم پیغام اپنا مستقبل بچانا ہے، عمران خان کو لانا ہے چلو چلو السلام آباد چلو! PTI

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ،صبح بخیر زندگی۔۔!! جمعہ کے دن آئیں سب مل کے دعا کریں کے اللّٰہ پاک ہمارے کپتان کی حفاظت کرے اور اپنے حفظ اور امان مِیں رکھے۔۔!!🤲🤲🤲🤲 #جمعة_مباركة

السلام علیکم ،صبح بخیر زندگی۔۔!!

جمعہ کے دن آئیں سب مل کے دعا کریں کے اللّٰہ پاک ہمارے کپتان کی حفاظت کرے اور اپنے حفظ اور امان مِیں رکھے۔۔!!🤲🤲🤲🤲
#جمعة_مباركة
Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

نیب ترامیم اپیلوں پر فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا ایک اور جمعہ کیا پٹواریوں پہ بھاری پڑنے لگا ہے ؟؟؟؟؟؟

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

قاضی تیرے انصاف سے جلتا ہے زمانہ۔۔۔!!! سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے نیب ترامیم کو بحال کر دیا وفاقی حکومت کی اپیلیں منظور کرلی گئی۔۔!!! عمران خان کے دونوں کیسز فارغ۔۔!!! ملک ہار گیا چور جیت گے ہیں

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

اسلام مِیں بھی کیا جائز ہے کرپشن کوئی بندہ مجھے بتا دے کیوں کے ہمارے قاضی نے بولا ہے جائز ہے۔۔۔!!!! اور اگر جائز ہے توکوئی ایسا سرکاری پروجیکٹ بتاؤ جس میں پچاس کروڑ تک کی کرپشن ہو سکتی ہو میں نے پچاس کروڑ تک کی کرپشن کرنی ہے PTI

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوزلاہور ہائی کورٹ سے۔۔۔۔!!!! لاہور ہائی کورٹ نے چیرمین نادرا لیفٹنینٹ جنرل منیر افصر کی تعیناتی کالعدم قرار دے کر ہٹانے کا حکم دے دیا سر جی اب کیا کرنا ہے؟؟؟؟؟؟؟

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

قربان جائیں مرشد آپ پے اتنی مشکلات کے بعد بھی پاکستان سوچتے آپ صرف۔۔!! اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میرا پاس اب اتنا وقت ہے کہ میں جیل میں بہت سے فیصلوں کا جائزہ لے رہا ہوں، میں حکومت میں آنے کے بعد کس طرح ملک کو بحرانوں سے نکالنا ہے اس کی مکمل تیاری کر لی ہے۔۔!! PTI

قربان جائیں مرشد  آپ پے اتنی مشکلات کے بعد بھی پاکستان  سوچتے آپ صرف۔۔!!
اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میرا پاس اب اتنا وقت ہے کہ میں جیل میں بہت سے فیصلوں کا جائزہ لے رہا ہوں، میں حکومت میں آنے کے بعد کس طرح ملک کو بحرانوں سے نکالنا ہے اس کی مکمل تیاری کر لی ہے۔۔!!
<a href="/PTIofficial/">PTI</a>
Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

انسانی جان کی قیمت صرف اتنی ہے؟ 5 کروڑ اور ایک نوکری پر معاملات طے پا گئے! اس ملک مِیں کب انصاف ملے گا سب کو کیا میرا ملک کبھی اسلامی قوانین پہ چل سکے گا ؟ کیا اس کا خواب اقبال نے اور قائد نے تعبیر کی تھی؟ کیا اس کے لیے ہمارے بزرگوں نے قربانی دی تھی؟ #Good_Afternoon

انسانی جان کی قیمت صرف اتنی ہے؟

5 کروڑ اور ایک نوکری پر معاملات طے پا گئے! 

اس ملک مِیں کب انصاف ملے گا سب کو 

کیا میرا ملک کبھی اسلامی قوانین پہ چل سکے گا ؟

کیا اس کا  خواب اقبال نے اور قائد نے تعبیر کی تھی؟

کیا اس کے لیے ہمارے بزرگوں نے قربانی دی تھی؟

#Good_Afternoon
Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی عدالتی حکم پر سنگجانی میں پُرامن جلسہ کر رہی ہے دوسری طرف فارم 47 کی ناجائز حکومت کی کانپیں ٹانگنا شروع ہو چکی ہیں اسلام آباد کو کنٹینرز سے بھر دیا ہے وجہ اتنا خوف کس بات کا ہے ان کو

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

غلامی کی زنجیریں توڑنے کا وقت آ چکا، فسطائیت اور ظلم کے نظام کے خلاف اب نکلنا ہو گا۔۔۔۔!!! ہم نکلیں گے تو عمران نکلے گا۔۔۔!!! 🗓 8 ستمبر 2 دوپہر 2 بجے 📍 اسلام آباد، سنگجانی انٹر سیکشن PTI #IslamabadJalsa