Ali Raza Shaaf (@alirazashaaf) 's Twitter Profile
Ali Raza Shaaf

@alirazashaaf

Journalist/ Columnist

ID: 1082520918

calendar_today12-01-2013 10:27:35

5,5K Tweet

8,8K Followers

994 Following

Ali Raza Shaaf (@alirazashaaf) 's Twitter Profile Photo

آج یہ بھی پیغام دے دیا گیا کہ سسٹم کے متوازی سسٹم کھڑا کرنے والوں کے خلاف فوج نے تو کارروائی کردی، اب سول اداروں بالخصوص عدلیہ کی باری ہے،ٹاپ سٹی کیس سپریم کورٹ نے بھیجا تھا جس پر فیض کی گرفتاری ہوئی،اب عدلیہ کا بھی اخلاقی فرض کہ وہ اپنے ادارے کی کالی بھیڑوں کا احتساب کریں

Ali Raza Shaaf (@alirazashaaf) 's Twitter Profile Photo

زخم کب کا تھا درد اٹھا ہے اب! مجھے جنرل فیض سے ڈرایا جا رہا ہے، جنرل فیض, جنرل باجوہ کی اجازت سے ملنے آتا تھا اور جنرل باجوہ کو رپورٹ کرتا تھا، جنرل باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بدنیتی ہے، وہ جنرل باجوہ کا ماتحت تھا،عمران خان

Ali Raza Shaaf (@alirazashaaf) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور چیئرمین کو دھمکی! سماعت میں وقفے کے دوران عمران خان نے نیب ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کے سامنے جا کر دھمکی دی اور کہا،میں باہر آ گیا تو تمہیں اور چیئرمین نیب کو نہیں چھوڑوں گا،تمہاری وجہ سے میری بیوی جیل میں بند ہیں

Ali Raza Shaaf (@alirazashaaf) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں مسائل نہیں وسائل ہی وسائل ہیں ،انہی معدنیات اور علاقائی پوٹینشل کی وجہ سے بلوچستان کو سونے کی چڑیا کہا جاتا ہے،جہاں 80فیصد مقامی بلوچ ہی کام کرتے ہیں،23ارب سرداروں کو رائیلٹی جاتی ہے،سی پیک اگر مکمل ہوگیا تو بھارت کا خطے میں چوہدری بننے کا خواب ٹوٹ جائے گا

Ali Raza Shaaf (@alirazashaaf) 's Twitter Profile Photo

کبھی یہ کہانی باہر آئے گی تو مکمل حقائق جان سکیں گے عمران خان کو ذمہ داران نے یہی مشورہ دیا تھا مودی کا الیکشن خراب کریں اور ابھی نندن کو تین ماہ تک واپس مت کریں لیکن اچانک خان صاحب نے اسمبلی میں ابھی نندن واپس کرنے کا اعلان کردیا اختیار خان کے پاس تھا آپ لوگ ہی کہتے ہیں وہ

Ali Raza Shaaf (@alirazashaaf) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے کل کے جلسہ سے قبل جنرل سیکرٹری عمر ایوب کا استعفیٰ،سب اچھا نہیں ہے

Ali Raza Shaaf (@alirazashaaf) 's Twitter Profile Photo

عمر ایوب کے بعد راوف حسن بھی عہدہ چھوڑنے والے ہیں،پی ٹی آئی میں جوڑ توڑ کی نئی لہر

Ali Raza Shaaf (@alirazashaaf) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب نے ایک ہی دن میں دو اہم کام کیے ہیں دونوں ایک دوسرے سے متضاد ہیں، اس انداز سیاست نے شاعر نے کیا خوب کہا: رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھی تو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے

خان صاحب نے ایک ہی دن میں دو اہم کام کیے ہیں دونوں ایک دوسرے سے متضاد ہیں، اس انداز سیاست نے شاعر نے کیا خوب کہا:
رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھی
تو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے
Ali Raza Shaaf (@alirazashaaf) 's Twitter Profile Photo

جنرل فیض کے خلاف نومئی سے متعلق اب تک ثبوت نہیں ملے،تحقیقاتی صحافی انصار عباسی

Ali Raza Shaaf (@alirazashaaf) 's Twitter Profile Photo

افغانستان میں ہمارے ایک تھری سٹار جرنیل (فیض حمید) جاتے،کہتے سب ٹھیک ہے میں یہاں چائے پینے آیا، وہاں سے 40 ہزار دہشتگردوں کو پاکستان لاکر آباد کیا گیا اور جیلوں سے 100 دہشتگردوں کو رہا کیا گیا، آج جو دہشتگردی ہورہی وہی اسکے ذمہ دار ہیں،اسحاق ڈار

Ali Raza Shaaf (@alirazashaaf) 's Twitter Profile Photo

ویسے تو کسی سیاسی جماعت کا سیاسی سرگرمی کے لئے راستہ روکنا تو نہیں چاہیے، لیکن پی ٹی آئی کا ریاست کیساتھ اعتماد کا معاملہ ہے، بداعتمادی کا ماحول پی ٹی آئی نے نومئی کے دن پیدا کیا۔ یہ بداعتمادی کا ماحول تب ہی ختم ہوسکتا ہے جب ریاست کی ڈیمانڈ یعنی نومئی پر صدق دل سے معافی مانگی

Ali Raza Shaaf (@alirazashaaf) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے چھ ، سات رہنما ایسے ہیں جو ہر مشکل وقت پر اسٹبلشمنٹ سے رابطہ کرتے ہیں۔ری جوائن کرنے کی کوشش کرتے ہیں، ادھر صحافی بھی PTI کو دھوکہ دیتے ہیں،ایک پرو پی ٹی آئی صحافی جس کا وی لاگ گزشتہ آرمی چیف شیو کرتے ہوئے دیکھتے تھے۔ اس کی گزشتہ سال ایک تقریب میں اعلیٰ ملٹری شخصت سے

Ali Raza Shaaf (@alirazashaaf) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور کو پہلا جھٹکا گورنرفیصل کریم کنڈی کاصوبائی کابینہ میں چھٹےمشیرکی تقرری کی منظوری دینےسےانکار آرٹیکل130کی شق(11)کےتحت وزیراعلیٰ کو5سےزیادہ مشیررکھنےکی اجازت نہیں،فیصل کریم کنڈی سمری واپس بھجوادی گئی

Ali Raza Shaaf (@alirazashaaf) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کیلئے خطرہ بڑھ گیا، جس کے ذمہ دار علی امین گنڈا پور ہوں گے، عمران خان کی زندگی کی زمہ داری علی امین کے بیان پر آ جائے گی، اب علی امین زیادہ دیر کیلئے وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے،سینیٹر فیصل واوڈا

Ali Raza Shaaf (@alirazashaaf) 's Twitter Profile Photo

مراد سعید کے ویڈیو پیغام اور علی امین گنڈا پور کی باتوں پر اسٹیبلشمنٹ کا جواب ہے، جو کچھ ہونا ہے اگر وہ دیر سے ہونا ہے تو اب جلدی ہو گا، پی ٹی آئی خود کو گہری کھائی میں دھکیل رہی ہے،منیب فاروق

Ali Raza Shaaf (@alirazashaaf) 's Twitter Profile Photo

قابل مذمت جب بھی کوئی ایسا سیاسی ایونٹ ہوتا ہے فیلڈ رپورٹر کی ڈیوٹی انتہائی سخت ہوتی ہے،وقت کا تعین کیے بغیر کوریج دیتے ہیں، بازاری زبان کسی صورت برداشت نہیں

Ali Raza Shaaf (@alirazashaaf) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور کو پہلے کور کمانڈر ہاؤس بلایا گیا، افطار میں مرغن غذائیں کھلائی گئیں، دم بخت کھاکر گنڈاپور نے “اُنہی” کا دم بھر لیا۔ اگلا کھانا کون کھلائے گا؟

Ali Raza Shaaf (@alirazashaaf) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور نے اپنی تقریر کے مندرجات کی منظوری عمران خان سے گزشتہ ملاقات میں لی ، گنڈاپور کی تقریر درحقیقت عمران خان کی تقریر ہے،سوال یہ ہے کہ اس زبان اور بیانیے کیساتھ sanity prevail کرے گی ؟