𝐀♡︎𝐋𝐈,❤️ (@alinawa8244325) 's Twitter Profile
𝐀♡︎𝐋𝐈,❤️

@alinawa8244325

﷽إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ💫

ID: 1812011050822250496

calendar_today13-07-2024 06:28:33

568 Tweet

152 Followers

142 Following

𝐀♡︎𝐋𝐈,❤️ (@alinawa8244325) 's Twitter Profile Photo

اگر عمران خان کا مقصد حکومت حاصل کرنا ہوتا تو ہمارے پاس بہت سے چور راستے تھے لیکن عمران خان نے دو ٹوک کہا کہ ہم اقتدار کی خاطر کوئ ڈیل نہیں کریں گے چاہے مجھے جتنا مرضی عرصہ جیل میں رہنا پڑے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

𝐀♡︎𝐋𝐈,❤️ (@alinawa8244325) 's Twitter Profile Photo

ᥫ᭡❥🇬 *`ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ 🦋🍒♥️✨`* *`❣️🌹صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير🌹❣️`* *`𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐌 𝐎 𝐑 𝐍 𝐈 𝐍 𝐆`*

ᥫ᭡❥🇬
       *`ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ 🦋🍒♥️✨`*

*`❣️🌹صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير🌹❣️`*
      *`𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐌 𝐎 𝐑 𝐍 𝐈 𝐍 𝐆`*
𝐀♡︎𝐋𝐈,❤️ (@alinawa8244325) 's Twitter Profile Photo

بارش میں اتنی بوندیں نہیں برستیں جتنی سجدے میں سر رکھنے سے رحمتیں برستیں ہیں۔ ❤️ 💯 #today #makkah_rain

𝐀♡︎𝐋𝐈,❤️ (@alinawa8244325) 's Twitter Profile Photo

القادر یونیورسٹی بنانے کا مقصد پاکستان میں الازہر یونیورسٹی جیسا ایک اسلامی تحقیقاتی ادارہ قائم کرنا تھا لیکن اسٹیبلشمنٹ نے بغضِ عمران میں اس خیراتی ادارے کو بھی عمران خان کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

جعلی اور من گھڑت القادر ٹرسٹ کیس کی تفصیلات، سابق وزیراعظم عمران خان کی زبانی #عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ

𝐀♡︎𝐋𝐈,❤️ (@alinawa8244325) 's Twitter Profile Photo

قیامت کی نشانی ہے کہ شریف خاندان اور زرداری خاندان عمران خان پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے حالانکہ یہ دونوں خاندان نکو نک کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں، ارشاد بھٹی

𝐀♡︎𝐋𝐈,❤️ (@alinawa8244325) 's Twitter Profile Photo

نہ آپ عوام کے مینڈیٹ سے آئے، نہ آپ کی حکومت آئینی ہے، بلکہ آپ ان لوگوں کی مدد سے آئے جنہوں نے آئین پر پاوں رکھا اور آپ کو فارم 47 کے ذریعے حکومت میں بٹھایا! عوام سب جانتی ہے! #مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار

𝐀♡︎𝐋𝐈,❤️ (@alinawa8244325) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین 🚨 بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کو اڈیالہ جیل کے اندر جانے سے روک دیا گیا

𝐀♡︎𝐋𝐈,❤️ (@alinawa8244325) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوتے ہی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کی جانب سے بھرپور احتجاج کی تیاریاں

𝐀♡︎𝐋𝐈,❤️ (@alinawa8244325) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر اعظم عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی

𝐀♡︎𝐋𝐈,❤️ (@alinawa8244325) 's Twitter Profile Photo

خان کی شکایت روضہ رسول ﷺ پر کروا دی گئی ہے۔ اب بنی پاک ﷺ جانیں اور یہ جانیں۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کا وزیر اعظم جو پچھلے 15 ماہ سے نہیں مان رہا تھا ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ایلچی نے اسے 15 منٹ میں مزاکرات پر منا لیا، پاکستان میں جو مزاکرات ہو رہے ہیں اگر عمران خان رہا نا ہوئے تو امریکی دباو شہباز شریف برداشت نہیں کر سکے گا، انیق ناجی

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

سابـــق وزیـــر اعــظـــم عــمــران خـــان کـــی اڈیـــالہ جیـــل مـیــں وکــلا ٹـیـم اور میــڈیا سے گفتــگو: 25 جنوری 2025 #خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

نسلی اور حلالی ہونے کا ثبوت دیں مقابلہ نہیں کر پا رہے تو بار بار دنیا کے سامنے گرنے کے بجائے اڈیالہ والے کے پیروں میں گر کر معافی مانگ لیں۔۔۔۔