Ali Ahmad Awan(@AliAhmadAwan_) 's Twitter Profileg
Ali Ahmad Awan

@AliAhmadAwan_

👨‍⚕ Psychologist 📚 Book Author 🙌 Tedx Speaker

ID:404766510

calendar_today04-11-2011 11:34:38

30,2K Tweets

187,1K Followers

469 Following

Ali Ahmad Awan(@AliAhmadAwan_) 's Twitter Profile Photo

عید کے یہ دن گزر گئے عمران خان صاحب کے بغیر، لیکن ہر لمحہ ان کی غیر موجودگی محسوس ہوتی رہی۔ ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ انشاءاللہ، آنے والے دن بہتر ہوں گے اور ہم ایک دن پھر اکٹھے خوشیاں منائیں گے۔

account_circle
Ali Ahmad Awan(@AliAhmadAwan_) 's Twitter Profile Photo

اللہ کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط بناؤ اور مثبت سوچیں اپنائو، یہ زندگی کی سب سے بڑی قوت ہیں

اللہ کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط بناؤ اور مثبت سوچیں اپنائو، یہ زندگی کی سب سے بڑی قوت ہیں
account_circle
Ali Ahmad Awan(@AliAhmadAwan_) 's Twitter Profile Photo

جب کرکٹ میں ہمیشہ صفر پر آوٹ ہونے والا کھلاڑی سیاست پر اپنے ‘گہرے’ خیالات شیئر کرتا ہے، تو یہ بالکل ویسا ہی لگتا ہے جیسے موسم کی پیشین گوئی کرنے والا بادل دیکھ کر برسات کا اعلان کر دے۔ امید ہے کہ یہ بارش ہو، لیکن عموماً دھوپ ہی نکل آتی ہے! 🏏☀️🌧️

account_circle
Ali Ahmad Awan(@AliAhmadAwan_) 's Twitter Profile Photo

شاہد آفریدی کا زیادہ تر صفر پر آوٹ ہونا اور پھر سیاست پر رائے دینا کچھ ایسے ہے جیسے کسی کو تیراکی سکھانے کی کوشش کرنا جبکہ آپ خود پانی سے ڈرتے ہوں۔ شاید کچھ چیزیں ہیں جن پر خاموش رہنا ہی بہتر ہوتا ہے!

account_circle
Ali Ahmad Awan(@AliAhmadAwan_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں بہت بری طرح پراپرٹی کاروبار کو نقصان پہنچا ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ عمران خان صاحب کا اس وقت وزیراعظم نہ ہونا ہے۔۔۔لوگ کہتے ہیں جب عمران خان صاحب آئیں گے تب انویسٹ کریں گے

account_circle
Ali Ahmad Awan(@AliAhmadAwan_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے لوگ تر کی کے لوگوں سے اخلاق اور مہمان نوازی میں بہت بہتر ہیں

account_circle
Ali Ahmad Awan(@AliAhmadAwan_) 's Twitter Profile Photo

جمہوریت کی سب سے بڑی علمبردار بننے والی پیپلز پارٹی سینٹ میں قرارداد لے کر آئی ہے کہ فیس بک،ٹک ٹاک،انسٹا،ایکس/ٹوئیٹر کو بین کر دیا جائے۔
شرم آنی چاہیے ایسی بات بھی کرتے ہوئے۔۔۔پاکستان میں 5G لانے کی بجائے سوشل میڈیا بین کر رہے ہیں

account_circle
Ali Ahmad Awan(@AliAhmadAwan_) 's Twitter Profile Photo

اگر کمشنر راولپنڈی دوبارہ الیکشن کروانے کے لئے آئے ہوتے تو کبھی یہ نہ کہتے کہ الیکشن دوبارہ نہ کروائیں اور بس فارم 45 کے مطابق نتائج دیں

account_circle
Ali Ahmad Awan(@AliAhmadAwan_) 's Twitter Profile Photo

کمشنر لیاقت علی چٹھہ کو تنقید کا نشانہ بنانے کی بجائے اس عمل کی تعریف کریں کہ انہوں نے سچ بولا۔۔۔اس طرح باقی تمام افسران بھی سچ سامنے لائیں گے اور ملک ٹھیک ہوگا

account_circle
Ali Ahmad Awan(@AliAhmadAwan_) 's Twitter Profile Photo

الیکش دوبارہ کروانے کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔صرف فارم 45 کے مطابق نتائج دے دیں

account_circle
Ali Ahmad Awan(@AliAhmadAwan_) 's Twitter Profile Photo

🚨 بہت اہم: کمشنر راولپنڈی، لیاقت علی چٹھہ کو حکومت کی طرف سے پاگل قرار دیا جا رہا ہے

میں بطور ایک ماہر نفسیات 100 فیصد یہ کہتا ہوں کہ ان کو پاگل قرار دینا سراسر بے وقوفی ہے

کمشنر راولپنڈی، لیاقت علی چٹھہ کے استعفیٰ کا واقعہ ایک وسل بلوئنگ کی مثال ہے، جہاں انہوں نے انتخابی…

account_circle