Aleeha Ali (@aleeha223) 's Twitter Profile
Aleeha Ali

@aleeha223

میں کسی کو منانے کا فن نہیں رکھتی۔۔۔⁦☠️⁩👀
میں خود سے روٹھ جاؤں تو صدیاں خاموش رہتی ہوں۔۔۔۔🍁

ID: 1915955413679497216

calendar_today26-04-2025 02:27:17

237 Tweet

655 Followers

627 Following

Aleeha Ali (@aleeha223) 's Twitter Profile Photo

دعا دینا سیکھیں آگے بڑھ کر سہارا دینا سیکھیں دوسروں کے غم کو محسوس کرنا سیکھیں اپنی "میں" کو ختم کرنا سیکھیں زندگی چند لمحوں کا کھیل ہے اس میں مسکرانا اور دوسروں کے چہرے پر مسکراہٹ لانا سیکھیں..!!!🩷🌸 Assalam o Walikum Good morning friends

دعا دینا سیکھیں آگے بڑھ کر سہارا دینا سیکھیں  دوسروں  کے غم کو محسوس کرنا سیکھیں اپنی "میں" کو ختم کرنا سیکھیں      
زندگی چند لمحوں کا کھیل ہے اس میں مسکرانا اور دوسروں کے چہرے پر مسکراہٹ لانا سیکھیں..!!!🩷🌸

Assalam o Walikum 
Good morning friends
Rohan🍂 (@itxwxr955) 's Twitter Profile Photo

زندگی کے پرسکون راز💯 محدود تعلقات محدود توقعات محدود خواہشات اور اکیلے بیٹھ کر لا محدود چائے #اردو_زبان

زندگی کے پرسکون راز💯
محدود تعلقات 
محدود توقعات 
محدود خواہشات 
اور اکیلے بیٹھ کر
لا محدود چائے

#اردو_زبان
Aleeha Ali (@aleeha223) 's Twitter Profile Photo

𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 _جمعہ مبارک ❤️🌸 💞رشتوں کو ایسی محبت اور احترام سے نبھایا کریں " جیسے شہد کی مکھی پھولوں سے اگر رس نکال بھی لے تب بھی پھولوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہونے دیتی 💕 *صحت و سلامتی ایمان کی بہت سی دعاٸیں

𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 

_جمعہ مبارک ❤️🌸

 💞رشتوں کو ایسی  محبت اور احترام سے نبھایا کریں " جیسے شہد کی مکھی پھولوں سے اگر رس نکال بھی لے تب بھی پھولوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہونے دیتی 💕

*صحت و سلامتی ایمان کی بہت سی دعاٸیں
5....BABAR....6 ❤ (@saidafaqkhana) 's Twitter Profile Photo

🌺 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌺⁩⁩ 🌺 صـــــــبـــــــح بـــــــخـــــــیـــــــر ⁩⁩🌺 اپنی گنتی پہ اعتبار نہیں گھاؤ اتنے ہیں کہ شمار نہیں اُسکی رحمت پہ ہے یقین مجھے اپنی قسمت پہ اعتبار نہیں دورِ تشکیک سے نکل آئی اب طبیعت میں انتشار نہیں

🌺  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ  🌺⁩⁩

🌺  صـــــــبـــــــح بـــــــخـــــــیـــــــر  ⁩⁩🌺
اپنی گنتی  پہ اعتبار  نہیں 
گھاؤ اتنے ہیں کہ شمار نہیں 

اُسکی رحمت پہ ہے یقین مجھے
اپنی قسمت پہ اعتبار نہیں
 
دورِ تشکیک سے نکل  آئی
اب طبیعت میں انتشار نہیں
Muhammad Umar (@itx_m_umar) 's Twitter Profile Photo

no one visit my profile i like every one post and comment on it but no one like my post 💔🙏😭 #sad #zonauang #今月描いた絵を晒そう

Rana Tariq (@ranatar92087803) 's Twitter Profile Photo

ایسے شخص سے کنارہ کر لینا بہتر ہے جو تمہیں اپنی مرضی کے مطابق محبت دے🔥

ایسے شخص سے کنارہ کر لینا بہتر ہے جو تمہیں اپنی مرضی کے مطابق محبت دے🔥
Aleeha Ali (@aleeha223) 's Twitter Profile Photo

ویسے تو انسان خاک ہے، لیکن لفظوں اور لہجوں میں آگ لیے پھرتا ہے۔۔۔۔۔🍃🕊️❤️‍🔥 Good night

ویسے تو انسان خاک ہے، لیکن لفظوں اور لہجوں میں آگ لیے پھرتا ہے۔۔۔۔۔🍃🕊️❤️‍🔥

Good night
Haya khan (@hayakhan258) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر زندگی کو بدلنے میں وقت نہیں لگتا مگر وقت کو بدلنے میں ذندگی لگ جاتی ہے زندگی اور استاد بہت کچھ سکھاتے ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے اللّہ کریم آپکو زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرماۓ #hk

السلام علیکم
صبح بخیر

زندگی کو بدلنے میں وقت نہیں لگتا
مگر وقت کو بدلنے  میں ذندگی لگ جاتی ہے
زندگی اور استاد بہت کچھ سکھاتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے کہ
 استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے
اور زندگی امتحان  لے کر سبق دیتی ہے
اللّہ کریم آپکو زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرماۓ 

#hk
Rana Tariq (@ranatar92087803) 's Twitter Profile Photo

💞السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاته💞 🌸 صبح بخیر 🌸 نئی صبح، نئی امید، نیا آغاز... اللہ تعالیٰ آج کا دن آپ کے لیے خیروبرکت، سکون اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🌼 🤲 🌿 اللہ سے دُعا ہے کہ آپ کے دل کو سکون، چہرے کو نور، زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین🤲 🤍

💞السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاته💞
🌸 صبح بخیر 🌸

نئی صبح، نئی امید، نیا آغاز...
اللہ تعالیٰ آج کا دن آپ کے لیے خیروبرکت، سکون اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🌼

🤲
🌿 اللہ سے دُعا ہے کہ آپ کے دل کو سکون، چہرے کو نور، زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین🤲 🤍
Rana Tariq (@ranatar92087803) 's Twitter Profile Photo

🍀﷽🍀 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🕋 جمعہ مبارک 🕋 اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین 🤲🏻

🍀﷽🍀

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

🕋 جمعہ مبارک 🕋

اے رب العالمین 
جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو
اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو
اور 
ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں 

آمین 🤲🏻
Aleeha Ali (@aleeha223) 's Twitter Profile Photo

اُسے کہنا کے میرے ساتھ جڑا رہ جائے!!! رنگ لوگوں کا اڑے____اور اڑا رہ جائے! ہم اُسکی یاد دہانی میں رہیں گے ایسے! جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے! #اردوـزبان

اُسے کہنا کے میرے ساتھ جڑا رہ جائے!!!
رنگ لوگوں کا اڑے____اور اڑا رہ جائے!

ہم اُسکی یاد دہانی میں رہیں گے ایسے!
جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے!

#اردوـزبان