Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profileg
Alam Zaib Mahsud

@AlamZaibPK

Political and social activist, author, campaigning and managing Database of Enforced Disappearances and Landmines

ID:300605329

linkhttps://alamzaibmehsud.com calendar_today18-05-2011 01:46:05

8,1K Tweets

54,8K Followers

216 Following

Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

Let me clarify, this was a drone attack, last year too, drone attack was declared as a mortar attack. I do not understand why this matter is being covered up. Now they are calling it an IED blast, how many more lies will they tell. Ridiculous, do they not have children?

account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

میرے گاؤں تنگی بدین زئی میں ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں ساری فیملی ختم ہو گئی ہے۔ یہ فیملی ابھی کل ٹانک سے واپس اپنے گاؤں گئی تھی۔ تمام سیاسی اور قومی مشران سے اپیل ہے کہ اس واقعہ کے حوالے سے تنگی بدین زئی پہنچے۔ افسوس ہم کافی سالوں سے چیخ رہے ہیں ڈرون استعمال نہ کیے جائیں۔😖

account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

آج کراچی میں میری، علی وزیر، قاضی طاہر اور نور اللہ ترین کی پیشی تھی جس میں تیسری بار فرد جرم عائد ہوا جوکے اب اس مقدمےکے ساڑھے 5 سال بعد ٹرائل شروع ہوگا۔ یہ مقدمہ نقیب محسود کے مورائے عدالت قتل کے خلاف آواز اٹھانے کی پاداش میں درج ہواتھا

آج کراچی میں میری، علی وزیر، قاضی طاہر اور نور اللہ ترین کی پیشی تھی جس میں تیسری بار فرد جرم عائد ہوا جوکے اب اس مقدمےکے ساڑھے 5 سال بعد ٹرائل شروع ہوگا۔ یہ مقدمہ نقیب محسود کے مورائے عدالت قتل کے خلاف آواز اٹھانے کی پاداش میں درج ہواتھا #JusticeForNaqib #ReleaseNoorUllahTareen
account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

پشاور میں وزیرستان عوامی جرگے کا دوسرا دن، جس میں تمام قبائل کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ آیئں اور قبائل کے مسائل پر ایک مشترک لحے عمل بنانے پر اتفاق پیدا کریں۔ وزیرستان کے محسود قبیلے کا اس جرگے کا واحد ایجنڈا آپریشنز میں ہوئی تباہی کا معاوضہ ہے جس کی سروے بھی حکومت نےسالوں پہلےکی ہے

After the merger, promised funds (3% in NFC award & additional 100 billion rupees) remain unfulfilled for the redevelopment of Ex-FATA destroyed in Mil-operations. We appeal to the govt to allocate this meager amount in the upcoming budget.

account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

سابقہ فاٹا میں گزشتہ 20 سالوں سے جاری جنگ میں ہونے والے نقصانات کے ازالے کے بارے میں تین روزہ آل قبائل جرگہ بتاریخ 4، 5، اور 6 مئی کو پشاور میں منعقد ہوگا۔ سب قبائل کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
وینیو:
پیراڈائز ماركی شادی حال بلمقابل ایچ بی کے ہائپر مال رنگ روڈ پشاور

سابقہ فاٹا میں گزشتہ 20 سالوں سے جاری جنگ میں ہونے والے نقصانات کے ازالے کے بارے میں تین روزہ آل قبائل جرگہ بتاریخ 4، 5، اور 6 مئی کو پشاور میں منعقد ہوگا۔ سب قبائل کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ وینیو: پیراڈائز ماركی شادی حال بلمقابل ایچ بی کے ہائپر مال رنگ روڈ پشاور
account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

I have been appearing before the honorable judge in several cases, while there is one hearing tomorrow in which we were supposed to argue, which will not be possible now. We demand the government to facilitate the safe release of the judge.

account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت کی عوام انتہائی سخت گرمی اور دھوپ میں ہزاروں کی تعداد نکلی اور پیغام صرف ایک
'ہمارے گھروں سے لاشیں نکل سکتی ہیں، لیکن زندہ کوئی ہمیں ہمارے گھروں سے نہیں نکال سکتا'۔
ہمیں امن چاہیے لیکن مزید ملٹری آپریشنز قبول نہیں۔
لکی مروت امن جرگہ

لکی مروت کی عوام انتہائی سخت گرمی اور دھوپ میں ہزاروں کی تعداد نکلی اور پیغام صرف ایک 'ہمارے گھروں سے لاشیں نکل سکتی ہیں، لیکن زندہ کوئی ہمیں ہمارے گھروں سے نہیں نکال سکتا'۔ ہمیں امن چاہیے لیکن مزید ملٹری آپریشنز قبول نہیں۔ لکی مروت امن جرگہ #NoMoreOperationsAccepted
account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

Musa Khan, losing a foot in the South Waziristan landmine blast on April 21, is undergoing treatment at CMH. His brother, Yunus, initially hospitalized locally with minor injuries, is now diagnosed with shrapnel in eyes & body, transferred to DIK. Authorities urged to take action

Last evening, 2 brothers Musa & Yarak, sustained injuries in a landmine explosion in Kunday ghar area of Waziristan. Thankfully, the 1122 rescue team, aided by locals, rescued him & transferred Musa to CMH DIKhan. Unfortunately, Musa Khan's Foot is severely damaged.

Last evening, 2 brothers Musa & Yarak, sustained injuries in a landmine explosion in Kunday ghar area of Waziristan. Thankfully, the 1122 rescue team, aided by locals, rescued him & transferred Musa to CMH DIKhan. Unfortunately, Musa Khan's Foot is severely damaged. #DeMneExFATA
account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

آج کنڈے غر جنوبی وزیرستان میں لینڈ مائن دھماکے میں دو لڑکے بری طرح زخمی ہوئے ہیں اور ابھی تک وہیں زندگی موت کی کشمکش میں پڑے ہیں، آرمی کی گاڑی کے بغیر وہاں جانا ممکن نہیں ہے،اپیل کرتے ہیں کہ انکو ریسکیو کیا جائے۔
کیا ہیلی کاپٹر اور گاڑیاں انسانی حفاظت کے لئے استعمال نہیں ہو سکتے؟

آج کنڈے غر جنوبی وزیرستان میں لینڈ مائن دھماکے میں دو لڑکے بری طرح زخمی ہوئے ہیں اور ابھی تک وہیں زندگی موت کی کشمکش میں پڑے ہیں، آرمی کی گاڑی کے بغیر وہاں جانا ممکن نہیں ہے،اپیل کرتے ہیں کہ انکو ریسکیو کیا جائے۔ کیا ہیلی کاپٹر اور گاڑیاں انسانی حفاظت کے لئے استعمال نہیں ہو سکتے؟
account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

Kudos to the provincial govt for somewhat compensating families of Shawal landmine blast victims. Let's clear landmines, prevent new ones, and aid all affected. I Shared list of victims. Hope for swift resolution.
Alamzaib mahsud

Kudos to the provincial govt for somewhat compensating families of Shawal landmine blast victims. Let's clear landmines, prevent new ones, and aid all affected. I Shared list of victims. Hope for swift resolution. Alamzaib mahsud #DemineExFATA
account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

: 3 children martyred, 1 injured in a landmine explosion in South Waziristan. Families told by army they entered a prohibited area, though there shouldn't be such areas with landmines. Army provided 1.4 million Rs to each family. The Govt must act 2

#LandminesTragedy: 3 children martyred, 1 injured in a landmine explosion in South Waziristan. Families told by army they entered a prohibited area, though there shouldn't be such areas with landmines. Army provided 1.4 million Rs to each family. The Govt must act 2 #DeMineExFATA
account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

خدا ایسا چھوٹا بھائی سب کو دے۔ بڑے بھائی سے تراش خراش ہونے پر اپنے سے چھوٹے بھائی عوام خان کے تراش خراش کا احساس ہوگیا۔ 😁

account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

سب کو عید الفطر مبارک ہو۔ خداﷻ سے دعا ہے کہ عقوبت خانوں میں پڑے تمام لاپتہ افراد اور جیلوں میں بےگناہ قیدیوں کو ہمارے پیارے ساتھی نور اللہ ترین سمت رہائی نصیب کرے۔ امین

سب کو عید الفطر مبارک ہو۔ خداﷻ سے دعا ہے کہ عقوبت خانوں میں پڑے تمام لاپتہ افراد اور جیلوں میں بےگناہ قیدیوں کو ہمارے پیارے ساتھی نور اللہ ترین سمت رہائی نصیب کرے۔ امین #عيد_الفطر #ThisEidAskForRelease #ReleaseAllMissingPersons
account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

چاند رات پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔
آپ کا ایک لمحے کا جشن کسی کو اپنے پیارے سے محروم کر سکتی ہے۔
ایسی کیا خوشی جو کسی انسان کی جان لے لے۔ یہ پیسے اپنے محلے میں کسی غریب یتیم یا بے سہارا کو دے کر انکی خوشی کا سبب بنئے جس میں دونوں جہانوں کی کامیابی ہے۔

چاند رات پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔ آپ کا ایک لمحے کا جشن کسی کو اپنے پیارے سے محروم کر سکتی ہے۔ ایسی کیا خوشی جو کسی انسان کی جان لے لے۔ یہ پیسے اپنے محلے میں کسی غریب یتیم یا بے سہارا کو دے کر انکی خوشی کا سبب بنئے جس میں دونوں جہانوں کی کامیابی ہے۔ #PublicServiceMessage
account_circle