اکرم راعی Akram Raee (@akramraee) 's Twitter Profile
اکرم راعی Akram Raee

@akramraee

Digital Media Journalist, Political Analyst,Blogger,Die-Hard Follower of Quaid-e-Azam,Allama Iqbal.Tweets+Opinions are merely personal. #RTs_Are_Not_Endorsement

ID: 1419319015

calendar_today10-05-2013 23:28:45

315,315K Tweet

44,44K Followers

6,6K Following

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

حیرت ہے بیت المقدس کے 85 سالہ بزرگ امام شیخ عکرمہ صبری جس کے حق میں دعا کرتے ہیں، جس کے نام خط لکھتے ہیں، اس عمران خان کو پاکستان میں اسرائیل نواز ثابت کیا جارہا ہے!

دہلی یا ڈھاکہ؟ ڈھاکہ ڈھاکہ؛ بالآخر بنگلہ دیش کے نوجوانوں نے فیصلہ کرلیا کہ ان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ دہلی اب بنگلہ دیش کے فیصلے نہیں کرے گا۔

Imtiaz Gul (@imtiazgul60) 's Twitter Profile Photo

Back on Margallah Hills 9 months after a life-threatening liver surgery. اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شُکر کہ ۶ دسمبر کی انتہائی پیچیدہ سرجری کے بعد مارگلہ کی ٹریل سات پر جانے کے قابل ہوا

Back on Margallah Hills 9 months after a life-threatening liver surgery.        اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شُکر کہ ۶ دسمبر کی انتہائی پیچیدہ سرجری کے بعد مارگلہ کی ٹریل سات پر جانے کے قابل ہوا
AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں سائنس و ٹیکنالوجی کےحکام نے بتایا کہ ہم اندازہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ چرس میں کتنا کچھ نشہ ہوتا ہے ہم اسےتفریحی نشے میں کاؤنٹ کر رہے ہیں اگر اسے قانونی تحفظ دےدیاجائے تو سالانہ 5ارب ڈالر کمائے جا سکتے ہیں ٹیکس کا ٹیکس اور قوم بھی جھولے لال! اسد طور

اکرم راعی Akram Raee (@akramraee) 's Twitter Profile Photo

جمہوریت ایک بہترین انتقام ہے،بلاول بھٹو صدر آصف زرداری نے جمہوریت کش قانون پر دستخط کر کے اپنے بیٹے کے قول کو درست ثابت کر دیا۔ بھٹو کے جیالو! گوشِ دل سے سنو! مزارِ بھٹو سے بھٹو اور بینظیر بھٹو کے ماتم کی آوازیں آ رہی ہیں۔ The President of Pakistan AsifAliZardari BilawalBhuttoZardari Pakistan Peoples Party - PPP

جمہوریت ایک بہترین انتقام ہے،بلاول بھٹو 

صدر آصف زرداری نے جمہوریت کش قانون پر دستخط کر کے اپنے بیٹے کے قول کو درست ثابت کر دیا۔

بھٹو کے جیالو! گوشِ دل سے سنو! مزارِ بھٹو سے بھٹو اور بینظیر بھٹو کے ماتم کی آوازیں آ رہی ہیں۔

<a href="/PresOfPakistan/">The President of Pakistan</a> <a href="/AAliZardari/">AsifAliZardari</a> <a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a> <a href="/PPP_Org/">Pakistan Peoples Party - PPP</a>
Ahmad Noorani (@ahmad_noorani) 's Twitter Profile Photo

😂 تھوڑی سی مزید کوشش سے آپ کو ادائیگی کرنے والوں کے نام بھی مل جائیں گے۔

اکرم راعی Akram Raee (@akramraee) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کو بالآخر عمران خان کے تبدیلی کے انقلابی نظریے کو دل و جان سے قبول کرنے اور اسے عوام کے سامنے دلآویز انداز میں پیش کرنے والا جنرل سیکرٹری بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی صورت میں مل گیا۔ اللہ کریم بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا حامی و ناصر ہو۔ آمین Imran Khan salman akram raja

اکرم راعی Akram Raee (@akramraee) 's Twitter Profile Photo

عوام کا سمندر اُمڈ آنے کے خوف سے حکومت لرز گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے اعصاب جواب دے گئے۔ اسلام آباد کے تمام داخلی و خارجی راستے بند کرنے کا فیصلہ کر کے بھی حکومت عوامی سیلاب کو اسلام آباد داخل ہونے سے روک نہیں پائے گی۔ دنیا قیدی عمران خان کی طاقت کا نظارہ کر کے دنگ رہ جائے گی۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے پاکستان کے دارالخلافہ میں آئین و قانون کی حکمرانی کا ذرا اندازہ لگائیں۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت ہے مگر عوام کو جلسے میں شرکت کی اجازت نہیں ہے۔ تھینک یو قاضی فائز عیسیٰ

Zulfiqar Ali (@zulfich78) 's Twitter Profile Photo

اکرم راعی Akram Raee Imran Khan salman akram raja آمین یارب العالمین !! ایسے پڑھے لکھے مظبوط اور صاف شفاف کردار کے حامل افراد جب سامنے آئیں گے تو پھر تبدیلی اور ترقی ناگزیر ھے اس ملک کو ضرورت بھی ایمان دار اور محنتی لوگوں کی ھے کرپٹ بدعنوان اور بد کردار لوگوں نے ملک کو ہر لحاظ سے تباہ وبرباد کر دیا ھے

Zulfiqar Ali (@zulfich78) 's Twitter Profile Photo

اکرم راعی Akram Raee The President of Pakistan AsifAliZardari BilawalBhuttoZardari Pakistan Peoples Party - PPP ان کی اپنی پارٹیوں میں جمہوریت نہیں ھے تو عوام کو کیا جمہوری معاشرہ دیں گے سارے کرپٹ لوگ ایک طرف اکٹھے ہو چکے ہیں اپنے تسلط کو قائم رکھنے کے لیے لیکن سب سے زیادہ طاقت عوام کی ہوتی ھے اور پاکستان کے عوام انہیں مسترد کر چکے ہیں عنقریب ان رنگباز رنگیلوں سے قوم نجات پا لے گی ۔

Zulfiqar Ali (@zulfich78) 's Twitter Profile Photo

اکرم راعی Akram Raee عوام سیلاب کی مانند ہوتے ہیں جو اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو اپنے ساتھ بہا کر لے جاتا ھے اب اگر روکیں گے تو پھر بھی نہیں روک سکتے مہنگائی بے روزگاری اور لاقانونیت کے ستائے ہوئے عوام خوف سے نکل چکے ہیں کنٹینرز آنسو گیس کے شیل سب ریت کی دیوار ثابت ہونگے ۔۔

Zulfiqar Ali (@zulfich78) 's Twitter Profile Photo

اکرم راعی Akram Raee ملک میں ہونے والی زیادتیوں ،لاقانونیت اور فسطائیت کا سب سے بڑا اور براہِ راست ذمہ دار قاضی فائز عیسیٰ ہی تو ھے جس نے دھاندلی سے لےکر اغواء برائے بیان اور لوگوں سے پارٹی چھڑوانے تک مکمل سہولت کاری کی ھے عوام کے اوپر جتنا ظلم اور بربریت قاضی کے دور میں ہوئی ھے اس کی مثال نہیں ملتی