ASAD J. BADVI(@Aj_Badvi) 's Twitter Profileg
ASAD J. BADVI

@Aj_Badvi

کارکن پاکستان پیپلزپارٹی| میری سرکشی بھی تھی منفرد میری عاجزی بھی کمال تھی میں انا پرست بلا کا تھا سو گری تواپنے ہی پاؤں میں۔🙏🏻

ID:63436565

linkhttp://facebook.com/AsadBadviOfficial calendar_today06-08-2009 10:06:57

10,3K Tweet

3,8K Takipçi

87 Takip Edilen

ASAD J. BADVI(@Aj_Badvi) 's Twitter Profile Photo

میری سرکشی بھی تھی منفرد میری عاجزی بھی کمال تھی میں انا پرست بلا کا تھا سو گری تواپنے ہی پاؤں میں۔🙏🏻

account_circle
Zulfikar Ali Bader(@ZulfiBader) 's Twitter Profile Photo

جمہوری روایات کی مسلسل آبیاری کرنے والے اور سب کو ساتھ لے کر چلنے والے صدر آصف علی زرداری کو قوم کا سلام

جمہوری روایات کی مسلسل آبیاری کرنے والے اور سب کو ساتھ لے کر چلنے والے صدر آصف علی زرداری کو قوم کا سلام #VoteForPresidentZardari
account_circle
ASAD J. BADVI(@Aj_Badvi) 's Twitter Profile Photo

Achievement of President Asif Ali Zardari.
🔹18th Amendment
🔹CPEC
🔹Aghaz-e-Huqooq Balochistan
🔹NFC Award
🔹Pak -Iran Gas Pipeline
🔹Identity to Pashtoon
🔹BISP
🔹Land to Farmers
🔹100% increment in salaries and pension

Achievement of President Asif Ali Zardari. 🔹18th Amendment 🔹CPEC 🔹Aghaz-e-Huqooq Balochistan 🔹NFC Award 🔹Pak -Iran Gas Pipeline 🔹Identity to Pashtoon 🔹BISP 🔹Land to Farmers 🔹100% increment in salaries and pension
account_circle
Zulfikar Ali Bader(@ZulfiBader) 's Twitter Profile Photo

لاہور چندرائے گاؤں میں چوہدری عبدالقیوم جٹ مرحوم کے ڈیرے پر جا کر معززین علاقہ سے ملاقات کی سید شہباز حیدر نقوی اور چوہدری اسد جٹ نے استقبال کیا۔
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Assad Zulfiqar Khan(@pseudorebel) 's Twitter Profile Photo

With each passing day I feel more strongly that we lost Pakistan on the 27th of December 2007. And all that awaits now is the dread of what inevitable tragedy the next morning will bring

account_circle
Rab Nawaz Baloch(@RabNBaloch) 's Twitter Profile Photo

اول تو خاتون کو ہراساں کیا گیا
پھر پانچ ہٹے کٹے مُسٹنڈوں کے درمیان بٹھاکر بے چاری خاتون سے معافی بھی منگوائی جارہی ہے وہ بھی پولیس کی موجودگی میں۔
شرمناک
شرمناک
شرمناک

account_circle
ASAD J. BADVI(@Aj_Badvi) 's Twitter Profile Photo

ايم کيو ايم کے وفد جو لوگ ہیں وہ ہی ایم کیو ایم کی لیڈرشپ ہے۔ایم کیوایم کی جو لیڈرشپ وہ ہی کے کارکن ہیں۔ ایم کیو ایم کے جو کارکن ہیں وہ ہی ایم کیو ایم کے ووٹر ہیں۔ ایم کیو ایم کے جو ووٹر ہیں وہ ہی وفد میں شامل ہوتے ہیں۔

account_circle
ASAD J. BADVI(@Aj_Badvi) 's Twitter Profile Photo

اپنے پولنگ اسٹیشنوں کا پتہ لگانے کے لیے اپنا CNIC 8300 پر ایس ایم ایس کریں۔

account_circle