Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile
Aizaz Iqbal Awan

@aizaziqbalawan

Qutubshahi Awan | قطب شاہی اعوان |
𝓐𝓽𝓽𝓪𝓻𝓲, 𝓠𝓪𝓭𝓻𝓲✨|
𝑴𝒆𝒓𝒆 𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑯𝒆𝒊𝒏 𝑨𝒕𝒕𝒂𝒓 |
Aʟ_𝑴𝐨𝐮𝐭 😔
𝐌𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚💚
𝙱a𝚚𝚎𝚎_e_𝐏aak🤲

ID: 3166550942

linkhttps://www.facebook.com/AizazIqbalAwan calendar_today21-04-2015 10:24:55

27,27K Tweet

1,1K Followers

70 Following

Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

جلوسِ میلاد میں امیراہلسنت دامت برکاتہم العالیہ ،جانشینِ امیراہلسنت اور نگران شورٰی کی شرکت #Dawateislami

Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

ﺗﺠﻠﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﻔﯿﻞ ﺗﻢ ﮨﻮ ﻣُﺮﺍﺩِ ﻗﻠﺐِ ﺧﻠﯿﻞ ﺗﻢ ﮨﻮ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻦ ﺩﻟﯿﻞ ﺗﻢ ﮨﻮ ﯾﮧ ﺳﺐ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮨﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ہے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم #Dawateislami

ﺗﺠﻠﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﻔﯿﻞ ﺗﻢ ﮨﻮ ﻣُﺮﺍﺩِ ﻗﻠﺐِ ﺧﻠﯿﻞ ﺗﻢ ﮨﻮ
ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻦ ﺩﻟﯿﻞ ﺗﻢ ﮨﻮ ﯾﮧ ﺳﺐ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮨﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ہے

صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

#Dawateislami
Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

فرمانِ امیر اہلسنت "اگر امام و مؤذن ملنسار اور میٹھے میٹھے ہوں، تو لوگ ان کے اردگرد ہوں گے۔" (19 ربیع الاول 1436ھ) #Dawateislami

Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

اذن مل گیا ہے اب مدینے کا کام بن گیا ہے اب کمینے کا جا کے اُن کو تو میں دِکھاؤں گا زخمِ دل اور داغ سینے کا صَلَّی اللّهُ علیہ وآٰلِہٖ واٙصحٰابِہ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ #Dawateislami

اذن مل گیا ہے اب مدینے کا 
کام بن گیا ہے اب کمینے کا

جا کے اُن کو تو میں دِکھاؤں گا 
زخمِ دل اور داغ سینے کا 

صَلَّی اللّهُ علیہ وآٰلِہٖ واٙصحٰابِہ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ

#Dawateislami
Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

اُنﷺپر تو گناہ گار کا سب حال کھلا ہے اس پر بھی وہﷺ دامن میں چھپائیں تو عجب کیا #Dawateislami

اُنﷺپر تو گناہ گار کا سب حال کھلا ہے
اس پر بھی وہﷺ دامن میں چھپائیں تو عجب کیا

#Dawateislami
Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

ﭼﻼ ﮨﻮﮞ ﺍﯾﮏ ﻣﺠﺮﻡ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ میں ﺟﺎﻧﺐ ﻃﯿﺒﮧ ﻧﻈﺮ ﺷﺮﻣﻨﺪﮦ ﺷﺮﻣﻨﺪﮦ ﺑﺪﻥ ﻟﺮﺯﯾﺪﮦ ﻟﺮﺯﯾﺪﮦ ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ #Dawateislami

ﭼﻼ ﮨﻮﮞ ﺍﯾﮏ ﻣﺠﺮﻡ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ میں ﺟﺎﻧﺐ ﻃﯿﺒﮧ
ﻧﻈﺮ ﺷﺮﻣﻨﺪﮦ ﺷﺮﻣﻨﺪﮦ ﺑﺪﻥ ﻟﺮﺯﯾﺪﮦ ﻟﺮﺯﯾﺪﮦ

 ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ

#Dawateislami
Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

فرمانِ امیر اہلسنت "جو آپ سے "تو" کہہ کر بات کرتا ہے، آپ اس کے ساتھ بھی آپ، جی جناب سے گفتگو کیا کریں۔" (08 ربیع الآخر 1436ھ) #Dawateislami