🕯️𝒜𝒽𝓂𝓂𝒶𝒹🕯️ (@ahmmadsa5666440) 's Twitter Profile
🕯️𝒜𝒽𝓂𝓂𝒶𝒹🕯️

@ahmmadsa5666440

My ideal persanalty Hazrat🌹📍🌹Muhammad, ,salalah alih wsalam)
proud Pakistani*technology of . pakisistan......خاتم_النبیین_محمدﷺ
.......#اردو_زبان

ID: 1385144097984425985

calendar_today22-04-2021 08:12:11

143,143K Tweet

16,16K Followers

14,14K Following

Suryyia Panwar 🕊🕊 (@suryyapanwar) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 اور پھر ہر تکلیف کا آخری حل سجدہ ہوتا 🥹💯ہے💚

Suryyia Panwar 🕊🕊 (@suryyapanwar) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 خود کو دیکھنے کے لیے آئینے کا نہیں بلکہ🙂 اپنے ضمیر کا انتخاب کریں شفاف دکھے گا

Kashif Shahzad (@mrkashifshahzad) 's Twitter Profile Photo

جو صحافی عمران خان پر تنقید کرتے تھے بشریٰ بیگم ان پر جادو کروادیتی تھیں، کنول شوزب اس سارے عمل میں ان کی معاونت کرتی تھیں۔ ثناء بچہ کے مضحکہ خیز انکشافات

Rabia Khan PTI (@rabiakhannpti) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کےخلاف وکیل بیرسٹر علی طاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل کو شکایت بھجوا دی، مس کنڈکٹ، عہدے کے غلط استعمال اور جانبداری کے الزامات۔۔!! #جج_صاحب_انصاف_چاہیے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کےخلاف وکیل بیرسٹر علی طاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل کو شکایت بھجوا دی، مس کنڈکٹ، عہدے کے غلط استعمال اور جانبداری کے الزامات۔۔!!
#جج_صاحب_انصاف_چاہیے
Sheikh Ashfaq pti (@sheikha95263845) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس صاحب ہمایوں دلاور آپ سے سینئر ہے جس کے فیصلے کی تعمیر پانچ منٹ میں ہوتی ہے دو منٹ میں عمران خان کی گرفتاری آپ نے حکومت کو حکم دیا تھا چودہ مئی کو الیکشن کروائے جو حکومت نے ماننے سے انکار کر دیا تھا

Gul (@gulefirdous1) 's Twitter Profile Photo

عقل کا پیمانہ عمران خان اور بشریٰ بی بی ایک ہی گھر میں رہتے تھے لیکن باتیں ڈائری کے ذریعے کرتےتھے. پٹواریالوجی کی نئی چول 😂

SSG of Pti (@ssgviews) 's Twitter Profile Photo

اصل کھیل اب شروع ہوگا۔ بہت ساروں کے لیے بہت سارے سرپرائزز ہونے جا رہے ہیں۔ بس تھوڑا انتظار کریں نئی حکومت سے ہمارا مطالبہ ہے مریم کی ضمانت کینسل کی جائے اس کو جیل ڈالا جائے نواز کو واپس لا کر جیل ڈالا جائے شہباز کے کیس دوبارہ کھولے جائیں حمزہ اور سلمان کوُدوبارہ پکڑا جائے

Rabia Khan PTI (@rabiakhannpti) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف نے جاتے ہوئے پالش کی ڈبی جیب میں ڈالی اور برش اٹھایا اور کہا کوئی بوٹ رہ تو نہیں گیا جو پالش نہ ہوا ہو! 😆

شہباز شریف نے جاتے ہوئے پالش کی ڈبی جیب میں ڈالی اور برش اٹھایا اور کہا کوئی بوٹ رہ تو نہیں گیا جو پالش نہ ہوا ہو! 😆
Hussain Yaqub (@hussainyaqub3) 's Twitter Profile Photo

سیدنا ابن عباسؓ سے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺاپنے مرض وفات میں باہر تشریف لائے۔ سر پہ پٹی بندھی ہوئی تھی۔ آپ ﷺمنبر پر بیٹھے، اللہ کی حمد و ثنا کی اور فرمایا، کوئی شخص بھی ایسا نہیں جس نے ابوبکر بن ابوقحافہ سے زیادہ مجھ پر اپنی جان و مال کے ذریعہ احسان کیا ہو۔ (صحیح بخاری،۴۶۷)

🅰🆁🆂🅷 (@_arsh1) 's Twitter Profile Photo

﷽ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 33 سورة الأحزاب Ayat No 43 ہُوَ الَّذِیۡ یُصَلِّیۡ عَلَیۡکُمۡ وَ مَلٰٓئِکَتُہٗ لِیُخۡرِجَکُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ؕ وَ کَانَ بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ رَحِیۡمًا ﴿۴۳﴾ 🌹 1

🅰🆁🆂🅷 (@_arsh1) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ سورة الأحزاب Ayat 43 ترجمہ وہی( اللہ واحدہ لاشریک) ہیں جو خود بھی تم پر رحمت بھیجتے ہیں ، اور اس کے فرشتے بھی ، تاکہ وہ تمہیں اندھیروں سے نکال کر روشنی میں لے آئے ، اور اللہ مومنوں پر بہت مہربان ہیں 2

🅰🆁🆂🅷 (@_arsh1) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ اللهمَّ صلِّی على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ ゚゚☄❣️םבםבﷺ❣️

🅰🆁🆂🅷 (@_arsh1) 's Twitter Profile Photo

محبت سے پڑھیں ،کاپی کریں اور اپنا ہینڈل ایڈ کر کے ٹویٹ کریں لنک یہاں شیئر کریں ﷺﷺﷺ......🌹.....ﷺﷺﷺ ﷺ...ﷺ...ﷺ........ﷺ️ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ﷺ..............🌹...........ﷺ🌹 🌹ﷺ...........🌹..........ﷺ

💜💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 ♕🐣 (@oya_jutt) 's Twitter Profile Photo

میں گواہی دیتا ہوں میرے نبیؐ کی زبان سے نکلا ایک ایک حرف سچا ہے۔ مجھے کیوں نہ فخر ہو اپنے رب پر اپنے مذہب اور اپنے نبی پر کہ اس وقت نہ تو کوئی مشینری تھی مگر میرے نبیﷺ نے بتا دیا کہ مکہ سے ہجر اور مکہ سے بصری کا فاصلہ برابر ہے۔

میں گواہی دیتا ہوں  میرے نبیؐ کی زبان سے نکلا ایک ایک حرف سچا ہے۔
مجھے کیوں نہ فخر ہو اپنے رب پر اپنے مذہب اور اپنے نبی پر کہ اس وقت نہ تو کوئی مشینری تھی مگر میرے نبیﷺ نے بتا دیا کہ مکہ سے ہجر اور مکہ سے بصری کا فاصلہ برابر ہے۔
M̽r̽.̽ A̽l̽i̽۔۔۔۔🇨🇦 (@mr__ali333) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں ❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام

یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں 

❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️