MA Khan (@ahmankhan868112) 's Twitter Profile
MA Khan

@ahmankhan868112

islamia college peshawar

ID: 1768826783040716800

calendar_today16-03-2024 02:30:17

14,14K Tweet

816 Followers

1,1K Following

Niazi (@faruqniazi) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ رحیم یار خان پنجاب میں ایک عورت سے اغوا شدہ بچے برآمد ہوئے ہیں، پتہ نہیں کن کے لخت جگر ہیں، صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں تاکہ یہ بچے اپنے ماں باپ تک پہنچ سکیں، جزاک اللہ

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

🚨ہمیں پہلے کہتے رہے کہ علیمہ خان کے ساتھ آپ کو نہیں ملنے دیں گے اور جب ہم علیمہ کے بغیر گئے تو پھر بھی ہمیں نہیں ملنے دیا گیا، جھوٹے مکار

Omar Malik (@mr_omarmalik) 's Twitter Profile Photo

انصافیئنز متوجہ ہوں۔۔۔🚨🚨 پی پی 52 سمبڑیال سے فاخر نشاط گھُمن جو کہ فارم 45 کا فاتح ہے اُس کی جگہ ٹکٹ اسلم گھُمن کے بھائی کو دیا جا رہا ہے۔۔۔ اسلم گھُمن وہی ہے جس نے 26 آئینی ترمیم میں اپنا ووٹ بیچ کر غداری کی ، اِس پر بھرپور آواز اُٹھاؤ۔۔۔۔ لوٹے نا منظور۔۔۔۔۔

Ehtesham Ali Abbasi (@ehtashamabbasi) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی کچہری کی پولیس اچھے بچوں کی طرح پاکستان تحریک انصاف کے سابق MPA چوہدری عدنان قتل کیس میں نامزد ملزم ن لیگی سینٹر چوہدری تنویر سے رشوت لیتے ہوئے۔ Rawalpindi Police Punjab Police Official Maryam Nawaz Sharif

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ سچ نہیں ہوسکتا مگر ہے۔ مودی کا پُتلا جلانے پر پنجاب میں مقدمہ ہوگیا جلانے والوں پر۔ اللہ گواہ ہے کہ یقین نہیں آرہا ہے۔ یہ کونسا پاکستان ہے میرا جہاں دُشمن کی مُخالفت پر مقدمے ہوجاتے ہیں۔ یہ ہو کیا رہا ہے۔

Omar Malik (@mr_omarmalik) 's Twitter Profile Photo

خُدا کی قسم زمین پھٹ جائے اور یہ سب اُس میں غرق ہو جائیں۔۔۔ یہ ہے اِس نظام کی اصل شکل جو ایسے رئیس زادوں کے لیئے بنایا گیا ہے۔۔ اِس بچی کی بے بسی دیکھیں "ہاتھ جوڑ" کر کہ رہی ہے سر پلیز میرے بھائی کو چھوڑ دیں۔۔ اور جو سر ہے وہ ایک نمبر کا بے غیرت ہے۔۔

چوہدری مدثر رضا مچھیانہ (@muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

اس خنزیر کو اتنا پھیلاؤ کہ اس کے بچے اور اس کے رشتہ دار اس کی شکل دیکھیں کہ اس نے سنت رسول رکھا ہوا ہے اور کل یہ ووٹ چوری کر رہا تھا

اس خنزیر کو اتنا پھیلاؤ کہ اس کے بچے اور اس کے رشتہ دار اس کی شکل دیکھیں کہ اس نے سنت رسول رکھا ہوا ہے اور کل یہ ووٹ چوری کر رہا تھا
Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

انتہائی افسوسناک اور شرمناک واقعہ۔۔۔۔یہ اپنی نوعیت کا سامنے آنے والا پہلا اتنا سنگین واقعہ ہے بس والوں نے سات سے آٹھ بچوں کو نیچے ڈگی میں بٹھا دیا،جانور بھی ساتھ بندھے تھے، دو بچے بیہوش ہو گئے، اسلام آباد سے الہ آباد تک بچوں کو ڈگی میں لایا گیا،بچوں کو ڈگی میں بٹھاتے ہوئے بچوں سے

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کے لیے نو کروڑ، باغیچے کے لیے چار کروڑ اور صرف وزیراعظم کی ڈسپنسری کے لیے ڈیڑھ کروڑ رکھا گیا ہے وزیراعظم کے عطیہ دینے کے لیے بھی بائیس کروڑ رکھا گیا ہے وزیراعظم اگر کوئی عطیہ بھی دیں گے تو وہ عوام کے پیسوں سے دیں گے

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

آخیر کردیتا نوجوان نے۔۔۔ عمران خان کے لیے شعر ہے🔥 مجھے کوئی پرواہ نہیں, یہ شاعر کل تک چھایا ہؤا ہوگا🔥

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو یہ رہنا نہیں کرنا چاہتے ،جو کہتے ہیں عمران خان رہا ہونے والے ہیں ،وہ جھوٹ بول رہے ہیں ،وہ عمران خان کے دشمن ہیں ،تحریک چلنے کی بات ہوتی ہے تو خوشخبری کی باتیں شروع کر دی جاتی ہیں ،علیمہ خانم

Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

وزراء کےلیےخریدی گئی 25 گاڑیاں پہنچ گئی ہیں اورکیبنٹ ڈویژن کی بیسمنٹ میں کھڑی ہیں اور وہاں8 گارڈ کھڑے ہیں تاکہ کوئی موا تصویر نہ کھینچ لیوے 75ارب روپیہ ارکان پارلیمنٹ کی سکیموں کے لیےدیاجا رہاہے 25فیصد حکومتی اخراجات بڑھ گئےاور سب سےزیادہ وزیراعظم ہاؤس کےاخراجات بڑھے!ثناءاللہ خان

Kalsoom Kakar Panezai (@kalsoom_panezai) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ کے ٹکٹ کا صحیح حقدار خرم ذیشان Khurram Zeeshan ہے۔ انکا نام عمران خان صاحب نے خود ریکمنڈ کیا تھا۔ پلیز انکے لیے آواز اٹھائیں۔

سینیٹ کے ٹکٹ کا صحیح حقدار خرم ذیشان <a href="/khurramzeeshan/">Khurram Zeeshan</a> ہے۔ انکا نام عمران خان صاحب نے خود ریکمنڈ کیا تھا۔ 
پلیز انکے لیے آواز اٹھائیں۔
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

خرم زیشان کو سینٹر شپ سے گنڈا پور روک رہا ہے, کل بھی گنڈا پوری گروپ اس کے خلاف ٹویٹس کرتا رہا۔

خرم زیشان کو سینٹر شپ سے گنڈا پور روک رہا ہے, کل بھی گنڈا پوری گروپ اس کے خلاف ٹویٹس کرتا رہا۔
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

جب خان صاحب نے خرم ذیشان صاحب کا نام سینٹر کے لیے دیا ہے تو پھر ان کی جگہ پر کسی اور کا نام کیسے دیا جا سکتا ہے ؟؟؟؟

جب خان صاحب نے خرم ذیشان صاحب کا نام سینٹر کے لیے دیا ہے تو پھر ان کی جگہ پر کسی اور کا نام کیسے دیا جا سکتا ہے ؟؟؟؟
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

مرزا آفریدی کو ٹکٹ دینا انتہائی ناجائز، گھٹیا اور بھونڈا فیصلہ ہوگا ، مرزا آفریدی کو ٹکٹ ملنا نظریے کی نہیں بلکہ سرمایہ کی جیت ہے.... جب خان صاحب نے خرم ذیشان صاحب کا نام دیا ہے تو ان کا نام لسٹ سے کیوں نکالا جا رہا ہے جو پارٹی چھوڑ چکے ہیں ان کو دوبارہ لانچ کیوں کیا جا رہا ہے

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

مطیع اللہ جان 🚨 عمران خان کے9 مئی کے کیس کا ایک گواہ جو کعبہ کے سامنے احرام کی حالت میں تھے جب ویڈیو لنک پر گواہی دینے آئے اور ان کو حلف کا فقرہ اگر میں جھوٹ بولوں تو مجھ پر اللہ کا قہر نازل ہو بولنے کو کہا گیا تو اس نے یہ جملہ بولنے سےانکار کردیا