Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile
Ahmad Farhad

@ahmadfarhadreal

Poet | Lyricist | Media Consultant | Have been associated with BOL News, Hum News, Neo TV, Aap News, Aik News, ABN News, Capital Tv, 7 News & Discover Pakistan.

ID: 1100019946757779456

calendar_today25-02-2019 13:09:27

8,8K Tweet

36,36K Followers

1,1K Following

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

مکہ ِ جبر میں کعبہ ِ خواب پھر آندھیوں کے نشانے پہ ہے ہاتھیوں والے طاقت کے نشے میں سب روندنے کی ہوا میں ہیں اور وسوسوں کی کمندیں فضا میں ہیں آج کے ابرہہ کے لیے سوچ کنکر ہے اور تم ابابیل ہو واہموں کے مکینو دلوں میں دھڑکتے ہوٸے ڈر سے نکلو گھر سے نکلو احمد فرہاد

People Talk Shows (@peopletalkshows) 's Twitter Profile Photo

احمد فرہاد (Ahmad Farhad) کے ساتھ X کی نشست یہ بولتا ہے اُسے اُٹھا لو پارٹ ون youtu.be/7lR5Fc1_4a4?fe… via YouTube

People Talk Shows (@peopletalkshows) 's Twitter Profile Photo

"جاگ میرے پنجاب کہ پاکستان چلا" زمانے بیت گئے، مگر حالات نہیں بدلے۔ آج بھی شاعرِ عوام حبیب جالب کی روح نہایت اضطراب میں پنجاب کے جاگنے کی لگتا ہے عالم برزخ میں منتظر ہے۔ پنجابیو آپ کو اپنی زمہ داری نبھانی ہوگی۔

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

لاہور جلسے کی دعوت دینے والے پی ٹی آئی کی ایکٹو کارکن شامین کی بہن عنبرین رحمان اور ان کے شوہر عبد الرحمان دونوں کو پولیس نے گزشتہ روز سے گرفتار کر رکھا ہے۔گاڑی لیپ ٹاپ فون پاسپورٹ حتی کہ گھر کی چابیاں بھی ساتھ لے گئے۔ Shameen

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

راستے بند کر کے گھنٹے بعد صحافتی طوائفوں سے بندے گنوانا شروع کر دیں گی مریم صاحبہ

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

اتنا خوف چوہدری نظام دین کو نہیں جتنا تخت لاہور پر مسلط کی گئی عسکری کٹھ پتلی کو ہے۔

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

راستے بند,شہر کنٹینرستان میں تبدیل،بلا جواز گرفتاریاں اور جبر،اور بنیادی انسانی حقوق کی پامالی لیکن اس چینل کو خبر کیا ملی دکھانے کو

راستے بند,شہر کنٹینرستان میں تبدیل،بلا جواز گرفتاریاں اور جبر،اور بنیادی انسانی حقوق کی پامالی لیکن اس چینل کو خبر کیا ملی دکھانے کو
Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

پنڈال تو ابھی سے بھر گیا ہے جبکہ پچاس فی صد سے ذیادہ قافلے ابھی راستے میں ہیں۔عوام ہی اصل طاقت ہیں اور عوام کا سکہ ہی چلے گا۔فاشزم نا منظور

M Aamir khakwani (@ahkhakwani) 's Twitter Profile Photo

آج یہ ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ تحریک انصاف ملک کی واحد جماعت ہے جو کسی بھی وقت،مختصر نوٹس پر کسی بھی شہر میں بڑا جلسہ کر سکتی ہے۔ لاہور تو اب ن لیگ کا نہیں بلکہ پی ٹی آئی کا شہر کہنا چاہئیے ۔ یہ انصافین کا گڑھ بن چکا۔

آج یہ ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ تحریک انصاف ملک کی واحد جماعت ہے جو کسی بھی وقت،مختصر نوٹس پر کسی بھی شہر میں بڑا جلسہ کر سکتی ہے۔ لاہور تو اب ن لیگ کا نہیں بلکہ پی ٹی آئی کا شہر کہنا چاہئیے ۔ یہ انصافین کا  گڑھ بن چکا۔
Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

اب راج کرے گی خلق خدا جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو ابھی گنڈاپور اور سینکڑوں قافلے نہیں پہنچے اور عوامی سمندر دیکھ لیں۔آج رات اگر پنڈی اور جاتی امرا سے دو خودکشیوں کی اطلاعات آئیں تو حیران مت ہوئیے گا۔بدترین فاشزم کے باوجود یہ عوام کا جم غفیر ریفرنڈم ہے عسکریہ اور عسکری لونڈوں اور

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

لاہور جیت گیا فسطائیت ہار گئی آمریت ہار گئی جبر ہار گیا خوف ہار گیا موروثی سیاست ہار گئی

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

مریم صاحبہ اور بلاول صاحب۔لاہور میں عوامی سمندر آپ کو چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ کسی بوٹ کا سایہ عوامی مینڈیٹ اور رائے پر بھاری اور برتر نہیں۔گیٹ نمبر چار کی غلامی اور سہولت کاری سے اقتدار تک رسائی اب عوام کو قبول نہیں۔اب بات آئین پارلیمنٹ اور عدلیہ کی آزادی تک پہنچ گئی ہے۔غیر

salman akram raja (@salmanaraja) 's Twitter Profile Photo

تمام تر رکاوٹوں اور گرفتاریوں کے باوجود پی ٹی آئی نے دس گھنٹوں میں ایک عظیم الشان جلسہ لاہور سے میلوں باہر منعقد کر کے فسطائیت کے خلاف بھرپور تحریک کا آغاز کر دیا ہے۔ جلسے پر چھ بجے ریاست کا حملہ _ لاکھوں مردوں، عورتوں اور بچوں کی موجودگی میں بجلی کی بندش، شرمناک واقعہ ہے۔

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

ایک اداس شہزادی کی کتھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ اپنے بستر پر دراز مسلسل برانگیختہ و غلطاں و پیچاں سسکیاں بھرے جا رہی تھی اور کنیزیں تھیں کہ مسلسل اس کی ڈھارس بندھانے کو اول فول بکے جا رہی تھیں۔ نہیں شاہ زادی یہ جھوٹ ہے تصویریں اور ویڈیوز جعلی ہیں ہم خود گھوم پھر کر آئی ہیں لاہور نکلا نہ