Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profileg
Aftab Iqbal Fan

@AftabIqbalFan

Commentary account of @Aftab_Iqbal1

ID:1162272062158692352

calendar_today16-08-2019 07:57:19

4,7K Tweets

622,6K Followers

0 Following

Raza Hasan(@Raza_Prosperity) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ غضب کی محنت کرنے کے باوجود بھی بنیادی ضروریات سے محروم ہیں تو آپ کی قسمت خراب نہیں بلکہ آپ جس ریاست میں رہتے ہیں اس کا معاشی نظام ظلم پر مبنی ہے...

account_circle
Raza Hasan(@Raza_Prosperity) 's Twitter Profile Photo

ایجنسیوں کی خدمات کیلئے یونین کونسل، تحصیل، شہر اور صوبوں کے لیے مقامی سطح پر ٹیکس وصول کیا جانا چاہیے۔ وفاقی حکومت کو صرف ان خدمات کے لیے جمع کرنا چاہیے جو قومی سطح پر فراہم کی جانی چاہئے۔۔

account_circle
Raza Hasan(@Raza_Prosperity) 's Twitter Profile Photo

صدر کو رکن پارلیمان کے بغیر بھی اپنی کابینہ اہل امیدواروں میں سے منتخب کرنے کی اجازت دیں۔ مقامی لوگوں کی آواز بننے مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کو کم ازکم 20 صوبوں میں تقسیم کریں۔ مقامی شہروں کو کونسلز اور میئرز کو پولیس کا انتظام کرنے کی اجازت دیں۔

account_circle
Raza Hasan(@Raza_Prosperity) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی مسائل کا حل اس میں کہ ججوں کو 4 سال کی مدت کے لیے مقامی طور پر منتخب کیا جائے اور عدلیہ میں بدعنوانی کو کم کرنے کے لیے جیوری کے ذریعے ٹرائل کیا جائے۔ موجودہ نظام کو صدارتی نظام میں تبدیل کریں تاکہ کسی بھی رکن پارلیمان کو خریدا نہیں جا سکیں۔ +

account_circle
Imran khan Fan(@ImranRKhaan) 's Twitter Profile Photo

سہیل رشید
عمران خان کے خلاف جتنے بھی کیسز ہیں تمام کیسز میں پراسیکیوٹرز کا موڈ ہے جو دن گزر جائے وہی اچھا، بس دن گزرتے رہیں اور ہم ہار سے بچ جائیں، یہی وجہ ہے کہ پراسیکیوٹرز غیرحاضر رہتے ہیں یا اگلی تاریخ لے لیتے ہیں عدالت کوئی سوال کرے تو کہتے ہیں آگے چل کر بتائیں گے۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

یہ کہاں کی ہےڈیو ہے
ایسے نکلو گے تو دنوں میں کیا گھنٹوں میں شیر پاکستان آپکے ساتھ ہوں گے پاکستانیو...ان شاءاللہ

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

کارکنان کی بڑی تعداد نے تھانہ D ٹائپ پہنچ کر MNA چنگیز خان کاکڑ اور شیخ شاہد جاوید کو رہا کرو لیا

شیر پاکستان کی یہ بہادر قوم شیر پاکستان کو چھڑوا سکتی ہے وجہ صرف شیر پاکستان ملک میں خانہ جنگی نہیں چاہتے..

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

ریحانہ ڈار کے ساتھ جس طرح عوام نکلتی ہے ثابت ہو چکا ہے کہ خواجہ آصف کی سیاست ہمیشہ ہمیشہ کےلئے دفن ہو چکی ہے۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

ٹکر کا جمشید دستی:
آگر کسی جنرل کا خیال ہے کہ ملک ڈنڈے پر چلے گا تو ہم مرنے کو تیار ہیں لیکن پاکستان کو ڈنڈے کے زور پر چلنے نہیں دینگے...خوف کے بت ٹوٹ چکے ہیں۔۔۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

الیکشن میں اپنے حلقے سے مریم نواز بدترین شکست سے دو چار کرنے والا شیر پاکستان کا شیر مہر شرافت...

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

ترکی کی طرح ٹینکوں کے سامنے لڑیں گے۔ عمران خان اور پاکستان کے لئے جان کی قربانی دینگے۔ میرے ہاتھ میں ارتغرل غازی کا جھنڈا ہے ترکی کی طرح نکلیں۔
سلام شیر پاکستان کے بہادر کھلاڑی کو...

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

شعیب شاہین ڈٹ گیا ہے اور کہہ رہا ہے کہ، ریلی ہر حال میں نکلے گی،ہم وائسرائے ان کی کٹھ پُتلی کو پیغام دیتے ہیں کہ ہم لوہے کے چنے ہیں، تم ہمیں نہ دبا سکوگے اور نہ چبا سکو گے۔۔۔!!!
ویلڈن شعیب شاہین

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

اتنا خوف ہے شیر پاکستان کا کہ ...
اسلام آباد میں احتجاجی ریلی کو روکنے کیلئے ایڈووکیٹ شعیب شاہین کی رہائشگاہ کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی...

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

ہم نے جیل میں خان صاحب کو کہا کہ کیا پتا 8 فروری کو لوگ نہ نکلیں کیونکہ لوگوں کو بہت ڈرایا دھمکایا گیا ہے
خان نے کہا میری قوم نکلے گی وہ ایسے کہہ رہے تھے جیسے کوئی اپنے بچوں کو جانتا ہو
شیر پاکستان قوم کو اپنے بچے ہی تو سمجھتے ہیں اللہ شیر پاکستان کا سایہ قوم پر سلامت رکھے۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ پھر سے دھاندلی کے خلاف آواز اُٹھاتے ہوئے.. اگر آپ نے بات کرنی ہے تو پھر بات 8 اور 9 فروری سے شروع ہوگی، جب ہمارا مینڈیٹ واپس کریں گے..
ہر فورم پر دھاندلی کے خلاف اب تک سب سے زیادہ گفتگو اور موثر آواز میرے فیورٹ سلمان اکرم راجہ اُٹھا رہے ہیں..

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

ہمیں عہدے نہیں چاہئے ہمیں عمران خان چاہئے۔ آگر عمران خان کی جدوجہد اور قربانی پر کسی نے سیاست کی تو انہیں عبرت کا نشان بنائیں گے
زبردست شہریار آفریدی صاحب... شیر پاکستان کو باہر لانا ہے تو یہی رویہ اپنانا ہو گا....

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ... حسان نیازی اور میاں عباد سے گھر والوں کی آج ملاقات ہو گئی دونوں بخیر و عافیت سے ہیں...

الحمدللہ... حسان نیازی اور میاں عباد سے گھر والوں کی آج ملاقات ہو گئی دونوں بخیر و عافیت سے ہیں...
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

شیر پاکستان کے بہادر سپاہیوں کی ایک دن کی زندگی میاں صاحب کی پوری سیاست پہ بھاری ہے...

شیر پاکستان کے بہادر سپاہیوں کی ایک دن کی زندگی میاں صاحب کی پوری سیاست پہ بھاری ہے...
account_circle