Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profileg
Aftab Iqbal Fan

@AftabIqbalFan

Commentary account of @Aftab_Iqbal1

ID:1162272062158692352

calendar_today16-08-2019 07:57:19

4,9K Tweets

622,7K Followers

0 Following

Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

علیمہ آپا کا اڈیالہ جیل کےباہر دھرنا دینے کا اعلان، عمران خان کو چکی میں رکھ کر آئسولیٹ کردیا گیا،اب ہم خود نکلیں گے
بھائی تو ویسے بھی بہنوں کی جان ہوتے ہیں اور بھائی شیر پاکستان ہو تو اس پر ہونے والے ظلم پر بہنیں کیسے خاموش رہیں.سبکو باہر نکلنا ہوگا۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

جب تک احمد فرہاد کو عدالت میں پیش نہیں کیا جائے گا ہم کیس نہیں نمٹائیں گے۔۔۔

خراج تحسین جسٹس محسن اختر کیانی کو جو اغوا کاروں کے خلاف ڈٹ گئے ہیں...

جب تک احمد فرہاد کو عدالت میں پیش نہیں کیا جائے گا ہم کیس نہیں نمٹائیں گے۔۔۔ خراج تحسین جسٹس محسن اختر کیانی کو جو اغوا کاروں کے خلاف ڈٹ گئے ہیں...
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

قابل فخر ہے وہ ماں جس نے خان جیسے بیٹے کو جنم دیا اور فخر ہے ہمیں مُرشد پر، گولیاں کھا لی، فسطائیت برداشت کی لیکن حقیقی آزادی کے حصول کے موقف پر سمجھوتا نہیں کیا۔آج شیر پاکستان کی ناحق قید میں 300 دن مکمل ہو گئے۔ اللہ جمعة المبارک کے صدقے شیر پاکستان کی جلد رہائی ممکن بنائے۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

میں پچھلے ایک سال سے حیران تھا کے عمران خان کیسے ان سخت ترین حالات میں ثابت قدم ہے آج میں نے ٹک ٹاک پر نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ابن عباسؓ کو کی گئی یہ نصیحت سنی تو مجھے سمجھ آ گیا کے عمران خان کیسے ان مشکل ترین حالات میں ڈٹا ھوا ھے اس کا توکل اللہ پر ہے۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

دل پریشان ہے چلیں خان صاحب کےلئے اجتماعی دعا ہو جائے۔
یا اللہ جو لوگ اپنے مفادات کی وجہ سے خان صاحب کے ساتھ دھوکہ یا غداری کر رہے ہیں، اندھیرے میں رکھ رہے یا رہائی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں اُن تمام سازشیوں کی سازشوں سے محفوظ رکھ اور خان صاحب کی جلد رہائی ممکن بنا...
آمین

دل پریشان ہے چلیں خان صاحب کےلئے اجتماعی دعا ہو جائے۔ یا اللہ جو لوگ اپنے مفادات کی وجہ سے خان صاحب کے ساتھ دھوکہ یا غداری کر رہے ہیں، اندھیرے میں رکھ رہے یا رہائی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں اُن تمام سازشیوں کی سازشوں سے محفوظ رکھ اور خان صاحب کی جلد رہائی ممکن بنا... آمین
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

انور مقصود صاحب کی کہی گئی یہ لائنز مجھے رولا دیتی ہیں۔
قوم کی آن اس گلی میں ہے، ایک بار مجھے جانے دو
میرا عمران اس گلی میں ہے...

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے یہ حمود الرحمن کمیشن رپورٹ کے ویڈیوز شیئر کرنے پر مُرشد کیخلاف FIA نے انکوائری شروع کردی ہے
چلو پھر پاکستانیو دوبارہ اس وڈیو کو شئیر کرتے ہیں یہ رُکنی نہیں چاہیے...

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

فیصل جاوید کہہ رہے کہ عمران خان کو صرف 1 منٹ بولنے کا موقع دیا گیا اس میں بھی عمران خان نے اپنی عوام کی بات کی...
یہ سن کر میری آنکھیں نم ہو گئیں کہ کیسا قیدی ہے قید میں بھی قوم کی بات کرتا ہے۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو لائیو دیکھنے کے بعد سنئیں پوری کہانی عمران ریاض بھائی سے...
سن کر ماشاءاللہ بولیں اور ٹویٹ پھیلا کر جلے ہوئے مخالفین کو مزید جلائیں...

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو آواز اُٹھائیں...
آج خان صاحب نے سپریم کورٹ میں ذکر کر دیا کہ انکو بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔
قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔
سب اس معاملے پر آواز اٹھاؤ۔
پی ٹی آئی قیادت اس پر پریس کانفرنس کرے باقاعدہ۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

شعیب شاہین نے بنا لگی لپٹی رکھے بغیر کُھل کر بول دیا... کہ سپریم کورٹ نے آج عمران خان کو لائیو نہ دیکھا کر اسٹیبلشمنٹ اور ایجنسیوں کی خواہش کو پورا کیا ہے..

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان : چیف جسٹس صاحب! جیل میں ون ونڈو آپریشن ہے،جس کو ایک کرنل صاحب چلاتے ہیں،آپ ان کو آرڈر کریں کہ مجھے قانونی ٹیم سے ملاقات کرنے دیں، وہ ملاقات نہیں کرنے دیتے،

اسکے بعد قاضی کے چراغ میں روشنی نہ رہی اور سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی😂

عمران خان : چیف جسٹس صاحب! جیل میں ون ونڈو آپریشن ہے،جس کو ایک کرنل صاحب چلاتے ہیں،آپ ان کو آرڈر کریں کہ مجھے قانونی ٹیم سے ملاقات کرنے دیں، وہ ملاقات نہیں کرنے دیتے، اسکے بعد قاضی کے چراغ میں روشنی نہ رہی اور سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی😂
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

رپورٹرز کے مطابق
خان صاحب چہرے پر عینک لگائے کرسی پر بیٹھ کر اہم کاغذات کو دیکھتے ہوئے پروفیسر لگ رہے ہیں اور پہلے سے بھی زیادہ فریش نظر آرہے ہیں..
الحمداللہ

رپورٹرز کے مطابق خان صاحب چہرے پر عینک لگائے کرسی پر بیٹھ کر اہم کاغذات کو دیکھتے ہوئے پروفیسر لگ رہے ہیں اور پہلے سے بھی زیادہ فریش نظر آرہے ہیں.. الحمداللہ
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

جسٹس جمال مندوخیل:
شہباز شریف نے ہمیں کالی بھیڑیں کہا فیصلہ پسند آئے تو جج ٹھیک پسند نہ آئے تو جج کالی بھیڑیں بن جاتے ہیں...
اٹارنی جنرل: آئیں بائیں شائیں...

جسٹس جمال مندوخیل: شہباز شریف نے ہمیں کالی بھیڑیں کہا فیصلہ پسند آئے تو جج ٹھیک پسند نہ آئے تو جج کالی بھیڑیں بن جاتے ہیں... اٹارنی جنرل: آئیں بائیں شائیں...
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

مبارک ہو پاکستانیو
جلد باہر آرہا ہے آپکا وزیراعظم عمران احمد خان نیازی... بولو ان شاءاللہ

مبارک ہو پاکستانیو جلد باہر آرہا ہے آپکا وزیراعظم عمران احمد خان نیازی... بولو ان شاءاللہ
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

غلام نظام ڈرتا ہے ایک آزاد شخص کی ایک جھلک سے۔۔۔!!
شیر پاکستان کیا پتہ یہی شرٹ پہنی ہو یہی جھلک پھیلا دو....

غلام نظام ڈرتا ہے ایک آزاد شخص کی ایک جھلک سے۔۔۔!! شیر پاکستان کیا پتہ یہی شرٹ پہنی ہو یہی جھلک پھیلا دو....
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

باقی سارے ڈرپوک نکلے، صرف جسٹس اطہر من اللہ نے شیر پاکستان کی سماعت لائیو دکھانے کے حق میں ووٹ دیا

جسٹس اطہر من اللہ کو قوم کا سلام...!

باقی سارے ڈرپوک نکلے، صرف جسٹس اطہر من اللہ نے شیر پاکستان کی سماعت لائیو دکھانے کے حق میں ووٹ دیا جسٹس اطہر من اللہ کو قوم کا سلام...!
account_circle