M.Aftab (@aftabgrw) 's Twitter Profile
M.Aftab

@aftabgrw

پاکستان ذندہ باد

ID: 1090876771355054081

calendar_today31-01-2019 07:37:44

2,2K Tweet

2,2K Takipçi

473 Takip Edilen

sarah (@sahouraxo) 's Twitter Profile Photo

Amir walked 12 kilometres, barefoot, to get food. He kissed the hand of an American soldier, thanking him for a bag of rice and lentils. Then Israel killed Amir, right in front of the soldier. A child, grateful for lentils. Executed in broad daylight. Amir was 5 years old.

Amir walked 12 kilometres, barefoot, to get food.

He kissed the hand of an American soldier, thanking him for a bag of rice and lentils.

Then Israel killed Amir, right in front of the soldier.

A child, grateful for lentils. Executed in broad daylight.

Amir was 5 years old.
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیل کے تقریباً دو سال سے جاری حملوں کے باعث غزہ میں ہونے والی تباہی کی مناظر سامنے آئے ہیں۔

🔴 اسرائیل کے تقریباً دو سال سے جاری حملوں کے باعث غزہ میں ہونے والی تباہی کی مناظر سامنے آئے ہیں۔
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 القسام نے ایک پوسٹر جاری کیا ہے جس میں غزہ میں ہونے والی نسل کشی کو 2025ء کی ہولوکاسٹ قرار دیا گیا ہے۔

🔴  القسام نے ایک پوسٹر جاری کیا ہے جس میں غزہ میں ہونے والی نسل کشی کو 2025ء کی ہولوکاسٹ قرار دیا گیا ہے۔
Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

نصر ہسپتال غزہ کے دل دہلا دینے والے مناظر، حالیہ تاریخ میں غزہ پر جو بیت رہی ہے اور دنیا جس طرح سے تماشائی ہے، اس پر کیا لکھیں؟ کیا کہیں؟ #Gaza

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

سرزمین انبیاء پہ فلسطینیوں کے حالت دنیا بھر کے مسلمانوں کو بہت نارمل لگتی ہے ہم سے تو ویسٹرن معاشرے اچھے ہیں جو ہر ہفتے احتجاج تو کرتے ہیں 💔😭

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

پانچ لاکھ سے زائد لوگوں نے سردی اور بارش کے باوجود آسٹریلیا میں غزہ میں بھوک فاقوں کے زریعے اسرائیل کیطرف سے مسلط شدہ نسل کشی کے خلاف مظاہرہ کیا ۔

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ یہ بھوک پیاس بے بسی اذیت تکلیف ظالموں پر اور انکے مددگاروں پر مسلط کردے ۔۔ یا اللہ تو اپنی رحمت سے ان معصوموں کو نواز دے ،انکی بھوک پیاس دور فرما دے آمین

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیلی فوج نے امداد کے لیے قطار میں کھڑے فلسطینیوں پر فائرنگ کر دی۔ متعدد فلسطینیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔