Afsheen (@afsheen009) 's Twitter Profile
Afsheen

@afsheen009

کبھی کبھی اللّٰه ہمارے یقین اور ارادے کو توڑ کر سکھاتا ہے کہ ہو گا وہی جو میں چاہوں گا۔

ID: 1828664912215994368

calendar_today28-08-2024 05:24:57

2,2K Tweet

2,2K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Afsheen (@afsheen009) 's Twitter Profile Photo

Kawaaii เรื่องนี้ฟังแล้วน่าตกใจไม่น้อยเลย! จากที่เล่ามาในรายการ Get News ดูเหมือนว่ามิน พีชญา ได้มีการชักชวนตลกดังเข้าร่วมธุรกิจขายตรง โดยอ้างว่าจะพาให้รวย แต่ดูเหมือนว่าอีกฝ่ายไม่ได้สนใจและปฏิเสธไป ถือเป็นอีกหนึ่งประเด็นที่น่าติดตามเลยทีเดียว

Afsheen (@afsheen009) 's Twitter Profile Photo

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا "The remembrance of my Prophet will always be high 🖤🖤 x.com/i/spaces/1OwxW…

Afsheen (@afsheen009) 's Twitter Profile Photo

तू हँस, तू मुस्कुरा और रोना कम कर दे.... ज़िंदा है तू, जिंदगी की नाक में दम कर दे...!!!

तू हँस, तू मुस्कुरा और रोना कम कर दे....

ज़िंदा है तू, जिंदगी की नाक में दम कर दे...!!!
Afsheen (@afsheen009) 's Twitter Profile Photo

आखिर तुमने भी अपना रंग बदल ही दिया तुमसे यह उम्मीद नहीं थी पारले जी 🙄😑😑

आखिर तुमने भी अपना रंग बदल ही दिया
तुमसे यह उम्मीद नहीं थी पारले जी 🙄😑😑
Afsheen (@afsheen009) 's Twitter Profile Photo

کتنا تکلیف دہ ہوتا وہ تعلق...؟؟ جس کو نبھاتے ہوۓ آپ اتنے آگے نکل جائیں کہ واپسی کے راستے بھی ذہن سے اتر چکے ہوں اور آگے جا کے پتہ چلے کہ اگلا شخص تو ہمارا منتظر تھا ہی نہیں ...🖤🥺

کتنا تکلیف دہ ہوتا وہ تعلق...؟؟
جس کو نبھاتے ہوۓ آپ اتنے آگے نکل جائیں  کہ
واپسی کے راستے بھی ذہن سے اتر چکے ہوں اور آگے جا کے پتہ چلے کہ
اگلا شخص تو ہمارا منتظر تھا ہی نہیں ...🖤🥺
Afsheen (@afsheen009) 's Twitter Profile Photo

کرم کا یہ قانون بہت عجب ہے جو بویا وہی کاٹنا سب ہے عمل کی حقیقت سے ناواقف مت رہ یہ دنیا تیرے ہر قدم کا حساب ہے خوابوں کے محل بنانے سے پہلے سوچ ہر نیکی کا صلہ، ہر گناہ کا عذاب ہے زندگی کے سفر میں خود کو پرکھ کسی کی قسمت نہیں، یہ تیرا نصیب ہے x.com/i/spaces/1OwxW…

Afsheen (@afsheen009) 's Twitter Profile Photo

ہر تباہی کے لیے کسی کی بددعا ضروری نہیں ہوتی کسی کا صبر بھی آپ کو تباہ وبرباد کر سکتا ہے

ہر تباہی کے لیے کسی کی بددعا ضروری نہیں ہوتی

کسی کا صبر بھی آپ کو تباہ وبرباد کر سکتا ہے
Afsheen (@afsheen009) 's Twitter Profile Photo

تو زمہ دار ہے میری اداس آنکھوں کا تو مان جا حفاظت نہیں ہوئی تجھ سے۔۔۔!!!

تو زمہ دار ہے میری اداس آنکھوں کا
تو مان جا حفاظت نہیں ہوئی تجھ سے۔۔۔!!!
Afsheen (@afsheen009) 's Twitter Profile Photo

ایکــ مُـدت تکـــ میـں اُس کـی ضـرورت بنی رہـی پھـر اِیسـا ہُـوا کـہ اُس کـی ضـرورت بـدل گئـی

ایکــ مُـدت تکـــ میـں اُس کـی ضـرورت بنی رہـی
پھـر اِیسـا ہُـوا کـہ اُس کـی ضـرورت بـدل گئـی